- Home » قومی » Vande Bharatam: چھبیس ہزار سے زیادہ درخواستوں میں سے ’وندے بھارتَم‘ نے ملک کے بہترین نئے ٹیلنٹ کا کیا انتخاب
Vande Bharatam: چھبیس ہزار سے زیادہ درخواستوں میں سے ’وندے بھارتَم‘ نے ملک کے بہترین نئے ٹیلنٹ کا کیا انتخاب
ملک بھر میں نچلی سطح پر اختراع اور کاروباری صلاحیتوں کو فروغ دینے کے لیے شروع کیے گئے ’وندے بھارتَم‘ اقدام نے 26 ہزار سے زائد درخواستوں میں سے اپنے پہلے گروپ کا انتخاب کر لیا ہے۔ یہ پہل اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی نے شروع کی ہے، جس کا مقصد ملک کے مختلف حصوں میں موجود باصلاحیت اختراع کاروں کو رہنمائی، صنعت سے رابطے اور نئے مواقع فراہم کرنا ہے۔
بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔