PM Modi Tamil Nadu Visit: پی ایم مودی نے تمل ناڈو کے سری رنگناتھ سوامی مندر میں پوجا کی، رامناتھ سوامی دھام میں سنی کمبا رامائن کی کتھا، دیکھیں تصاویر
وزیر اعظم نریندر مودی آج تمل ناڈو کے دورے پر ہیں۔ یہاں انہوں نے ہفتہ کی دوپہر رامیشورم میں روڈ شو کیا۔ اس کے بعد انہوں نے سری ارولمیگو رامناتھ سوامی مندرکے درشن کیے۔
Ashok Tanwar: عام آدمی پارٹی چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہوئے اشوک تنور، وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر نے دلائی رکنیت
عام آدمی پارٹی (اے اے پی) سے استعفیٰ دینے کے بعد اشوک تنور نے ہریانہ کے وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر اور بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری ارون سنگھ کی موجودگی میں بی جے پی میں شمولیت اختیار کی۔
Chhattisgarh Encounter: سیکورٹی اہلکاروں سے تصادم میں دو خواتین سمیت 3 نکسلی ہلاک
چھتیس گڑھ میں سیکورٹی اہلکاروں کو بڑی کامیابی ملی ہے۔ پولیس اہلکاروں نے تین نکسلیوں کو مارگرایا ہے۔
Reliance Industries Announces Holiday On 22 January : رام مندر میں پران پرتشٹھا تقریب کے دن ریلائنس انڈسٹریز کے دفاتر میں چھٹی کا تحفہ
بھارت کے معروف بزنس مین مکیش امبانی کی ریلائنس انڈسٹریز نے اپنے ملازمین کے لیے 22 جنوری کو چھٹی کا اعلان کیا ہے۔ ریلائنس انڈسٹریز کے تمام دفاتر 22 جنوری کو بند رہیں گے۔
Ram Mandir Inauguration: کن ریاستوں میں 22 جنوری کو ہوگا ڈرائی ڈے؟ جانئے کہاں-کہاں رہے گی چھٹی؟
رام للا کی پران پرتشٹھا کے موقع پر اتر پردیش، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، ہریانہ، مہاراشٹرا اور گوا میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ راجستھان، گجرات اور اتراکھنڈ کی حکومتوں نے 22 جنوری کو آدھے دن کی چھٹی کا اعلان کیا ہے۔
Prime Minister Narendra Modi: پی ایم مودی 20-21 جنوری کو تمل ناڈو کے مندروں کا دورہ کررہے ہیں، وزیر اعظم بھجن سندھیا میں بھی شرکت کی
وزیر اعظم نریندر مودی 21 جنوری کو دھنش کوڑی کے کوٹھنڈرا ماسوامی مندر میں دردش اور پوجا کریں گے ۔ دھنش کوڑی کے قریب وزیر اعظم آریچل منائی کا بھی دورہ کریں گے۔جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اسی جگہ سے رام سیتو بنایا گیا تھا۔
UP Madrasas: ہائی کورٹ کا حکومت سے سوال-یوپی مدرسہ بورڈ کے چیئرمین اور ممبران مسلمان ہی کیوں؟
ہائی کورٹ کی بنچ نے ریاستی حکومت کے ساتھ ساتھ یوپی مدرسہ بورڈ سے پوچھا ہے کہ مدرسہ بورڈ کے چیئرمین کے لیے ایک مسلم ماہر تعلیم اور دیگر اراکین کا مسلم کمیونٹی سے ہونا کیوں لازمی قرار دیا گیا ہے؟
Lok Sabha Election 2024: نیا تنازع شروع! ،ایس پی آر ایل ڈی اتحاد کے درمیان مظفر نگر سیٹ کو لےکر دونوں پارٹیوں میں رسہ کشی جاری
آزاد سماج پارٹی کے سربراہ چندر شیکھر مغربی یوپی کی نگینہ سیٹ سے الیکشن لڑیں گے۔ اس لیے اس سیٹ کو دونوں پارٹیوں نے چھوڑ دیا ہے۔
Fine on Rahul Gandhi: مہاراشٹر کی عدالت نے راہل گاندھی پر 500 روپے کا جرمانہ عائد کیا،وکیل نے کہاکہ ایم پی ہونے کی وجہ سے انہیں سفر کرنا پڑتا ہے
دوسری جانب سپریم کورٹ نے لوک سبھا کی رکنیت کی بحالی کو چیلنج کرنے والی راہل گاندھی کی عرضی کو مسترد کر دیا۔
Weather Updates: دہلی-یوپی میں اگلے کچھ دنوں تک سردی کی لہر کے ساتھ چھائی رہے گی گھنی دھند، جانئے کن ریاستوں میں جاری ہوا ‘کولڈ ڈے’ الرٹ
دہلی، اتر پردیش، ہریانہ، چنڈی گڑھ، راجستھان اور مدھیہ پردیش کے کئی علاقوں میں اگلے پانچ دنوں تک گھنی دھند چھائی رہنے والی ہے۔ اگلے تین دن بھی عوام کے لیے بہت مشکل ہونے والے ہیں۔