Harish Rana Passes Away at AIIMS Delhi: دہلی ایمس میں ہریش رانا کی موت، عدالت نے دی تھی خواہشِ موت کی اجازت
11 مارچ کو سنائے گئے فیصلے میں ہریش رانا کی خواہشِ موت کی درخواست پر جسٹس جے بی پردیوالا اور جسٹس کے وی وشوانتھن کی بنچ نے فیصلہ سنایا۔ عدالت نے یہ بھی کہا کہ اس عمل کو مکمل عزت و وقار کے ساتھ انجام دیا جانا چاہیے۔
PM Modi in Rajya Sabha: ’عالمی بحران کا بوجھ کسانوں پر نہیں پڑنے دیں گے‘، راجیہ سبھا میں پی ایم مودی نے ملک کو دلائی یقین دہانی
راجیہ سبھا میں منگل کو وزیر اعظم نریندر مودی نے مغربی ایشیا میں جاری کشیدگی اور اس کے بھارت پر ممکنہ اثرات کے حوالے سے حکومت کی تیاری کا خاکہ پیش کیا ہے۔
Nitish Kumar Elected JDU President: نتیش کمار جے ڈی یو کے نئے صدر منتخب، بغیر مقابلہ ملی پارٹی کی کمان سنبھالنے کی ذمہ داری
نتیش کمار کے صدر منتخب ہونے کے بعد یہ تقریباً طے ہو گیا ہے کہ وہ راجیہ سبھا کے رکن کے طور پر دہلی کی سیاست میں سرگرم رہیں گے، جبکہ پارٹی کی کمان بھی اپنے پاس رکھیں گے۔
Encounter Politics: ’بس 11 ایم ایل اے دے دو، پھر ہوگا انکاؤنٹر…‘، ’عید ملن‘ پروگرام میں یہ کیا کہہ گئے اے آئی ایم آئی ایم لیڈر شوکت علی؟
اے آئی ایم آئی ایم کے لیڈر شوکت علی نے میرٹھ میں عید ملن پروگرام کے دوران متنازع بیان دے کر سیاسی ہلچل تیز کر دی۔ انہوں نے کہا کہ اگر 11 ایم ایل اے مل جائیں تو مسلمانوں کے خلاف انکاؤنٹر کرنے والوں کا بھی انکاؤنٹر ہوگا۔
Land for Jobs Case: لینڈ فور جاب معاملہ، لالو پرساد یادو کو بڑا جھٹکا، ہائی کورٹ نے عرضی کردی مسترد
ای ڈی کے مطابق، جب لالو پرساد یادو ریلوے وزیر تھے، تب ‘گروپ ڈی’ کی نوکریوں کے بدلے لوگوں سے زمینیں لی گئیں۔ ان زمینوں کو اکثر براہ راست لالو خاندان کے بجائے ’اے کے انفوسسٹمز‘ کمپنی کے نام پر لیا گیا، جو امت کاتیال کی ملکیت ہے اور انہیں لالو اور تیجسوی یادو کا قریبی ساتھی مانا جاتا ہے۔
Amit Shah Salutes to Assam Rifles: ’دفاع اور انسانی خدمت کا بے مثال امتزاج…‘، آسام رائفلز کے 191ویں یومِ تاسیس کے موقع پر امت شاہ نے کیا کہا؟
ملک کے سب سے قدیم نیم فوجی دستے آسام رائفلز کے 191ویں یومِ تاسیس پر امت شاہ نے جوانوں کو سلام پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ فورس سرحدی تحفظ کے ساتھ ساتھ انسانی خدمت اور ترقی کا بھی ایک مضبوط ستون ہے۔
Nagaland Governor meets Amit Shah: ناگا لینڈ کے گورنر نند کشور یادو کی امت شاہ سے ملاقات، ریاست میں ضمنی انتخاب کی تیاریاں زوروں پر
نند کشور یادو نے حال ہی میں 13 مارچ کو ناگا لینڈ کے 23ویں گورنر کے طور پر حلف لیا تھا۔ حلف برداری کی تقریب گوہاٹی ہائی کورٹ کے چیف جسٹس آشوتوش کمار نے انجام دی تھی۔ یادو ایک سینئر بی جے پی لیڈر ہیں اور اس سے قبل بہار اسمبلی کے اسپیکر کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔
Indian Railways Revises Ticket Cancellation Rules: ٹکٹ کینسل کرنے سے پہلے ہو جائیں ہوشیار! جیب خالی کر سکتے ہیں بھارتی ریلوے کے نئے رولز
ریلوے نے مسافروں کو یہ سہولت بھی دی ہے کہ وہ ٹرین کے مقررہ وقت سے 30 منٹ پہلے تک اپنا بورڈنگ اسٹیشن تبدیل کر سکتے ہیں۔ اس سے خاص طور پر بڑے شہروں کے مسافروں کو فائدہ ہوگا، جہاں ایک سے زیادہ ریلوے اسٹیشن موجود ہوتے ہیں۔
Bengal Elections: چھوٹی مسلم جماعتوں اور کانگریس کی سرگرمی ٹی ایم سی پر پڑے گی بھاری؟ اقلیتی ووٹوں کو بچانا سب سے بڑا چیلنج
مغربی بنگال میں تقریباً 15 سال تک اقلیتی ووٹر ترنمول کانگریس کی انتخابی طاقت کا بنیادی ستون رہے ہیں۔ اب تقریباً 30 فیصد اقلیتی ووٹروں کو لبھانے کی دوڑ لگی ہوئی ہے، جو ریاست کی 294 اسمبلی نشستوں میں سے 114 سے زائد نشستوں کے نتائج پر اثر انداز ہوتے ہیں۔
SATCAB Symposium 2026: نئی دہلی میں 16واں SATCAB سمپوزیم 2026، نشریاتی اور ڈیجیٹل میڈیا کے نئے ماڈلز پر غور
دارالحکومت نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں 24 مارچ 2026 کو 16واں SATCAB سمپوزیم منعقد کیا جا رہا ہے، جس میں نشریاتی اور ڈیجیٹل میڈیا کے بدلتے رجحانات پر تفصیلی گفتگو کی جا رہی ہے۔





