Dastar-e-Hifz of Asadullah Ansari: ’’قرآن جیسی عظیم دولت کا کوئی نعم البدل نہیں…‘‘، بارہ بنکی کے قصبہ کنتور میں اسعداللہ انصاری کی دستارِ حفظ کے موقع پر دعائیہ تقریب کا انعقاد
اسعداللہ انصاری نے اپنی دینی تعلیم مدرسہ حنفیہ رضویہ قلابہ ممبئی میں مکمل کی، جہاں انہوں نے قاری محمد نیاز احمد کی نگرانی میں حفظِ قرآن کی سعادت حاصل کی، جبکہ الحاج عبدالقادر کی خصوصی رہنمائی بھی انہیں حاصل رہی۔ اس کامیابی پر اہلِ خانہ اور اہلِ علاقہ نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں مبارکباد پیش کی۔
EaseMyTrip اور MSTC لمیٹڈ کے درمیان خصوصی شراکت داری، سرکاری شعبے کے لیے جدید سفری خدمات فراہم کی جائیں گی
اس موقع پر Rikant Pittie، سی ای او اور شریک بانی EaseMyTrip نے کہا کہ MSTC لمیٹڈ کے ساتھ یہ خصوصی شراکت داری سرکاری شعبے میں کمپنی کے پھیلاؤ کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ انہوں نے کہا کہ MSTC کی ادارہ جاتی رسائی اور EaseMyTrip کی ٹیکنالوجی اور سپلائی سسٹم کو یکجا کر کے ملک بھر کے سرکاری اداروں کو قابل اعتماد اور ہموار سفری سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
Mera Booth, Sabse Mazboot: میرا بوتھ، سب سے مضبوط، وزیراعظم مودی آسام اور پڈوچیری میں عوام سے براہ راست رابطہ
پڈوچیری میں وزیر اعظم مودی کے پروگرام کے بارے میں انہوں نے کہا کہ گزشتہ پانچ سالوں میں این ڈی اے حکومت نے عوام کی امیدوں پر پورا اترنے کی کوشش کی ہے، اور یہی وجہ ہے کہ پڈوچیری کی عوام دوبارہ حکومت کو اپنا اعتماد دینے کو تیار ہیں۔
White House Praises PM Modi and Trump’s Conversation: ٹرمپ-مودی کی ایران بحران پر بات چیت کامیاب، وائٹ ہاؤس نے جاری کیا تعریفی بیان
وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ اس سمندری راستے کا کھلا، محفوظ اور روانی میں رہنا پوری دنیا کے لیے ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم اس معاملے پر امن اور استحکام برقرار رکھنے کی کوششوں کے لیے رابطے میں رہنے پر متفق ہوئے ہیں۔
PM Modi Offers Mantra During Meeting with Chief Ministers: ’’مغربی ایشیا کے بحران کا ’ٹیم انڈیا‘ بن کر کریں مقابلہ…‘‘، پی ایم مودی نے وزرائے اعلیٰ کے ساتھ میٹنگ میں دیا مشورہ
وزیراعظم مودی نے طویل مدتی تیاری کے تحت بایوفیول، سولر توانائی، گوبر دھن منصوبہ، الیکٹرک موبیلیٹی اور پائپڈ نیچرل گیس کے فروغ پر زور دیا۔ ساتھ ہی ریاستوں کے تعاون سے ملکی سطح پر تیل اور قدرتی گیس کی پیداوار بڑھانے کی ضرورت بھی بیان کی۔
PM Modi to Inaugurate Jewar Airport Today: این سی آر کو ملے گی نئی پرواز، آج وزیراعظم مودی کریں گےجیور انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح،جانئے پی ایم مودی کا شیڈول
اتنے بڑے پروگرام کے پیش نظر انتظامیہ نے غیر معمولی سیکورٹی انتظامات کیے ہیں۔ ایئرپورٹ اور اس کے اردگرد کے علاقے کو متعدد سیکورٹی زونز میں تقسیم کیا گیا ہے، جہاں پولیس اور نیم فوجی اہلکار تعینات ہیں۔
PM Modi-Trump: مودی-ٹرمپ ٹیلی فونک گفتگو سے ایران بحران میں کمی کی امید؟ ایلون مسک کی شمولیت نے بڑھایا سسپنس
ٹیلی فونک گفتگو کے دوران دونوں لیڈروں نے آبنائے ہرمز کی سکیورٹی کو انتہائی اہم قرار دیا۔ بھارت کے لیے یہ راستہ خاص اہمیت رکھتا ہے کیونکہ ملک کی بڑی مقدار میں تیل اور گیس اسی راستے سے درآمد ہوتی ہے۔نریندر مودی نے اس گفتگو کو مفید قرار دیتے ہوئے کہا کہ بھارت خطے میں امن قائم رکھنے اور کشیدگی کم کرنے کے حق میں ہے۔
All India Weather Update: دہلی-این سی آر میں یلو الرٹ، شمالی بھارت میں بارش اور تیز ہواؤں کی پیشگوئی
اتراکھنڈ کے پہاڑی علاقوں میں موسم مزید سرد اور غیر مستحکم رہنے کا امکان ہے۔ اترا کاشی، رودر پریاگ، چمولی، باگیشور اور پتھورا گڑھ کی بلند چوٹیوں پر برفباری جاری رہ سکتی ہے۔ 3300 میٹر سے زیادہ بلندی والے علاقوں میں برف پڑنے کی پیشگوئی کی گئی ہے
The American model of building economic stability: معاشی استحکام کی تشکیل کا امریکی ماڈل
آئی وی ایل پی سے فیضیافتہ گوہر جیلانیبتاتے ہیں کہ امریکی ادارے کس طرح کاروبار کو بحرانوں اور تعطل کا سامنا کرنے کے قابل بناتے ہیں۔
Jawad Ahmed Siddiqui arrest: پی ایم ایل اے کیس میں الفلاح یونیورسٹی کے چیئرمین جواد احمد صدیقی گرفتار، عدالت نے 4 اپریل تک ای ڈی کی تحویل میں بھیجا
جواد احمد صدیقی کو 25 مارچ کو ساکیت میں واقع خصوصی پی ایم ایل اے عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں عدالت نے انہیں مزید پوچھ گچھ کے لیے 4 اپریل تک ای ڈی کی تحویل میں بھیج دیا۔ ایجنسی کے مطابق اس معاملے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔





