Mann Ki Baat: ’من کی بات‘ میں ہریانہ کے پرتھم برار کو ملی قومی شناخت، کہا — یہ میرے لیے بہت بڑا اعزاز
وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے مقبول پروگرام ’من کی بات‘ کے 132ویں ایپی سوڈ میں یمُنانگر کے ایک طالب علم کا ذکر کرتے ہوئے اسے خاص شناخت دی۔ وزیر اعظم نے کہا، ’’ہریانہ کے یمُنانگر سے پرتھم برار نے لکھا ہے کہ گرین اور کلین بھارت ہی خوشحال بھارت کا راستہ ہے۔ اس سے ان کی گہری سوچ کا اندازہ ہوتا ہے۔‘‘
Upendrra Rai Speech Shekhawati University: مہاتما بدھ ہی بھارت کی آتما ہیں — شیخاواٹی یونیورسٹی میں سی ایم ڈی اوپیندر رائے کا خطاب
اپیندر رائے نے مزید کہا کہ اگر انسان اپنی زندگی کے دکھ، جدوجہد اور تجربات سے سیکھ لے تو اسے آگے بڑھنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ یہی سوچ انسان کو کامیابی کی راہ پر گامزن کرتی ہے اور اسے دنیا میں ایک منفرد مقام دلاتی ہے۔
Samajwadi Party Chief Akhilesh Yadav Election Rally: ہماری حکومت بنی تو جھوٹے مقدمات واپس لیں گے، کسانوں کو مارکیٹ ریٹ پر معاوضہ ملے گا: اکھلیش یادو کا بڑا وعدہ
اتر پردیش کے دادری میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے اکھلیش یادو نے کہا کہ بی جے پی حکومت خود کو جرائم کے خلاف سخت ظاہر کرتی ہے، مگر حقیقت میں اپنے لوگوں کو فائدہ پہنچاتی ہے۔ انہوں نے طنزیہ انداز میں کہا کہ بی جے پی کوئی سیاسی جماعت نہیں بلکہ ڈرائی کلین شاپ کی طرح ہے، جہاں بدعنوان لوگ جاتے ہیں اور صاف ستھرے ہوکر باہر نکلتے ہیں۔
West Bengal Assembly Elections: بنگال میں بی جے پی اقتدار میں آئی تو نان ویج کھانے نہیں دے گی، انتخابی ریلی میں ممتا بنرجی کا بڑا دعویٰ
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ایک بار پھر بی جے پی پر سخت حملہ کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اگر بی جے پی ریاست میں اقتدار میں آئی تو نان ویج کھانے پر پابندی لگ سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مچھلی سمیت دیگر گوشت والی اشیاء پر بھی قدغن لگانے کی کوشش کی جا سکتی ہے۔
CMD Upendrra Rai In Atmanirbhar Shekhawati Seminar: ‘آتم نربھر شیخاواٹی’ کے موضوع پر ایک اہم سمپوزیم کا انعقاد، اپیندر رائے کی شرکت، تعلیم اور صنعت کا منفرد امتزاج
اس سمپوزیم کا بنیادی مقصد ’وکست بھارت 2047‘ کے عظیم ہدف میں شیخاواٹی خطے کے ممکنہ کردار پر غور و خوض کرنا تھا۔ مقررین نے کہا کہ شیخاواٹی اپنی تعلیمی روایت، کاروباری ذہن اور ثقافتی ورثے کی بدولت خود کفالت کی راہ پر تیزی سے آگے بڑھ سکتا ہے۔
India-Sri Lanka Relation: ایندھن کے بحران کے دوران بھارت کی مدد سے سری لنکا کو راحت، صدر ڈسانائیکے نے کیا اظہارِ تشکر
ایندھن کی فراہمی میں مشکلات کا سامنا کر رہے سری لنکا کی اپیل پر بھارت نے فوری طور پر مدد کا ہاتھ بڑھایا۔ بھارت حکومت کے اس مثبت رویے پر سری لنکا کے صدر انورا کمارا ڈسانائیکے نے اظہارِ تشکر کیا ہے۔
Mann Ki Baat: من کی بات میں پی ایم مودی کا بیان،مچھیرے صرف سمندرکے سپاہی نہیں، خود کفیل بھارت کی بنیاد
وزیر اعظم مودی نے مزید کہا کہ سمندر میں ان کی سرگرمیاں موسم سے بہت متاثر ہوتی ہیں، اس لیے ٹیکنالوجی کے ذریعے بھی ان کی مدد کی جا رہی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ ان اقدامات سے ماہی پروری کا شعبہ ترقی کر رہا ہے اور نئے تجربات کے مواقع بھی بڑھ رہے ہیں۔
Bhojshala Dispute Reaches Supreme Court: سپریم کورٹ پہنچا بھوج شالہ تنازعہ، مسلم فریق نے ہائی کورٹ کے حکم کو کیا چیلنج
مسلم فریق کا کہنا ہے کہ انہیں آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) کی رپورٹ پر اعتراض درج کرنے کا مکمل موقع نہیں دیا گیا۔ ان کا ماننا ہے کہ ان کا مؤقف سنے بغیر آگے کی کارروائی مناسب نہیں ہے۔
Mann Ki Baat: وزیراعظم نریندر مودی کی عوام سے ’گیان بھارتَم سروے‘ میں مخطوطات شیئر کرنے کی اپیل
وزیراعظم مودی نے اپنے خطاب میں کہا کہ بھارت کی اصل طاقت یہاں کے کروڑوں عوام میں پوشیدہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج وہ ایک ایسی پہل کے بارے میں بتانا چاہتے ہیں جو عوامی شراکت داری کی بہترین مثال ہے۔
Mann ki Baat: پی ایم مودی نے ٹیم انڈیا کی ورلڈ کپ جیت کو تاریخی لمحہ قرار دیا، جموں و کشمیر ٹیم کو بھی مبارکباد
وزیراعظم مودی نے کرناٹک کرکٹ ٹیم کو فائنل میں شکست دے کر پہلی بار رنجی ٹرافی جیتنے والی جموں و کشمیر ٹیم کی کارکردگی کو بھی سراہا۔ انہوں نے کہا کہ سب سے خوشی کی بات یہ ہے کہ ٹیم نے تقریباً سات دہائیوں کے طویل انتظار کے بعد یہ خطاب اپنے نام کیا۔





