Bharat Express DD Free Dish

قومی

Twitter: ٹویٹر نے ہندوستان میں 26 ستمبر سے 25 اکتوبر کے درمیان جنسی استحصال اور غیر متفقہ عریانیت کو فروغ دینے والے 44,611 اکاؤنٹس پر پابندی لگا دی ہے۔اس سے پہلے 26 اگست سے ..

London: برطانیہ میں جاری معاشی بحران کے درمیا ن وہاں کی یونیورسٹیوں نے اشارہ دیا ہے کہ غیر ملکی طلباء کے برطانیہ میں داخلے پر پابندی لگ سکتی ہے۔ تاہم وہ ملک کی اعلیٰ یونیو رسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنے کے لئے..

بلقیس بانو نے 2002 کے گجرات فسادات میں اجتماعی عصمت دری اور قتل کے مجرم 11 افراد کی رہائی کے خلاف سپریم کورٹ کا رخ کیا ہے۔ بانو کی نمائندگی کرنے والی ایڈووکیٹ شوبھا گپتا ..

UN: سنگین بین الاقوامی بحران کے وقت ہندوستان جمعرات کو سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالے گا۔ ایسے میں ہندوستان کو اقوام متحدہ کے اعلیٰ ترین فیصلہ ساز ادارے میں اپنی سفارتی صلاحیت کا استعمال..

روہنی میں فارنسک سائنس لیبارٹری (FSL) کے ایک اہلکار نے بتایا کہ دہلی کے مہرولی علاقے میں اپنی ساتھی شردھا واکر کے بہیمانہ قتل کے ملزم آفتاب امین پون والا ..

قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال نے دہلی میں انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر میں ہندوستان اور انڈونیشیا میں باہمی امن اور سماجی ہم آہنگی کی ثقافت کو فروغ دینے میں علمائے کرام کے کردار پر بات کی۔

تاریخ تھی 29 نومبر اور سال 2005 تھا۔ اس دن کچھ ایسا ہوا جس نے نہ صرف ایک پارٹی یا ریاست کو بلکہ پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا۔ آخر معاملہ اے کے 47، مقننہ، جرائم اور لوگوں کی زندگیوں سے متعلق جو تھا۔

کرناٹک پولیس نے منگل کو بنگلورو کے وی وی پورم محلے میں سبرمنیشور مندر میں مسلم تاجروں کو کاروبار کرنے کی اجازت دینے کے فیصلے کے خلاف احتجاج کرنے کی دھمکی دینے پر تین ہندو کارکنوں کو حراست میں لے لیا گیا۔

اتر پردیش میں یوگی حکومت نے امن و امان کو بہتر بنانے کے لئے کئی اضلاع میں آئی پی ایس افسران کے تبادلے کیے ہیں۔ جس میں آگرہ، وارانسی، گوتم بدھ نگر، متھرا، غازی آباد، ایودھیا، لکھنؤ، بہرائچ اور پریاگ راج سمیت کئی اضلاع سے 16 آئی پی ایس افسران کا تبادلہ کیا گیا ہے۔

جدید اردو شاعری کی دنیا میں علی سردار جعفری کا نام کسی پہچان کا محتاج نہیں۔ علی سردار جعفری کا یوم پیدائش 29 نومبر 1913 کو اتر پردیش کے ضلع گونڈہ کے بلرام پور میں ہوا۔