Savarkar: تنازعہ کے درمیان ودھان سبھا میں ویر ساورکر کی تصویر کی نقاب کشائی
چیف منسٹر بسواراج بومئی، اسمبلی اسپیکر وشویشور ہیگڈے کاگیری، وزیر قانون جے کے۔ مادھسوامی اور آبی وسائل کے وزیر گووند کرجول اور دیگر موجود رہے۔ ذرائع کے مطابق نقاب کشائی کی تقریب کے دوران کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے لیے اسمبلی کے چاروں دروازے بند کر دیے گئے۔
Farmers Protest:دہلی میں کسانوں کی گرجنا ریلی ، کیوں غیر مطمئن ہیں کسان
رام لیلا میدانپیش نظر ٹریفک پولیس کی جانب سے روٹ ڈائیورژن کیا گیا ہے۔ جس کے تحت پہاڑ گنج چوک، میردرد چوک، ہمدرد چوک، اجمیری گیٹ اور دہلی گیٹ سے رام لیلا میدان کی طرف جانے والی گاڑیوں کو دوسری طرف موڑ دیا جائے گا
Girls and acid: لڑکیاں اور تیزاب
تیزاب کے حملے تشدد کی ایک شکل ہیں جس میں تیزاب یا کوئی اور نشاستہ دار مادہ کسی شخص پر پھینکا جاتا ہے - عام طور پر عورت یا لڑکی - کو معذور کرنے، تشدد کرنے یا قتل کرنے کی نیت سے۔
Actress Rakul Preet Singh will appear before ED today in money laundering case: اداکارہ راکل پریت سنگھ منی لانڈرنگ کیس میں آج ای ڈی کے سامنے ہونگی پیش
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) پیر کو اداکارہ راکل پریت سنگھ سے منشیات کے اسمگلنگ اور منی لانڈرنگ کے چار سال پرانے معاملے میں پوچھ گچھ کرنے والا ہے۔ ای ڈی نے جمعہ کو اداکارہ کو سمن جاری کیا تھا۔ ان کے مطابق انہیں پیر کو ای ڈی کے سامنے پیش ہونا ہے
FIFA World Cup final: دیپیکا-شاہ رخ ہی نہیں ساؤتھ کے ستاروں نے بھی دکھایا جلوہ ، مداح ہوئے دیوانے
فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میچ کے بعد لوگ ابھی تک جشن میں ڈوبے ہوئے ہیں، فائنل میچ ارجنٹائن نے جیت لیا۔ ایک طرف تمام مداح اس کا جشن منا رہے ہیں تو دوسری طرف دیپیکا پادوکون اور شاہ رخ خان بھی اپنی فلم 'پٹھان' کی تشہیر کے سلسلے میں فیفا پہنچ گئے تھے
Sargam Kaushal became Mrs. World after years of waiting: سالوں کے انتظار کے بعد سرگم کوشل بنی مسز ورلڈ 2022
بھارت کا 21 سال کا انتظار اب ختم ہو گیا ہے۔ بھارت نے مسز ورلڈ کا خطاب جیتا ہے جو 63 ممالک کے مدمقابلوں میں فاتح بن گیا ہے۔ سرگم کوشل مسز ورلڈ 2022 کی فاتح بن گئی ہیں۔
Delhi Weather:دہلی میں ٹھنڈ اور آلودگی کا دوہرا حملہ، موسم کے تیور کررہے ہیں لوگوں کو پریشان
دہلی این سی آر کے کئی علاقوں میں آج صبح گھنا کہرا دیکھنے کو ملا۔ دہلی میں آلودگی بڑھنے کی وجہ سے لوگوں کو کافی پریشانی ہورہی ہے۔ دہلی میں بڑھتی ٹھنڈ کے ساتھ ساتھ آلودگی میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔ان سب کے سبب لوگو ں کو کئی بیماریوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے
Fifa World Cup: کیرالہ میں میسی کی جیت کا جشن بنا تشدد کی وجہ، ایک نوجوان ہلاک
انہیں قریبی اسپتال لے جایا گیا، جہاں ان کی موت ہوگئی۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد موت کی وجہ معلوم ہونے کا امکان ہے۔ ریاست کے دیگر حصوں میں، خاص طور پر کنور میں، ارجنٹینا کی جیت پر حامیوں کا جشن پرتشدد ہو گیا۔
Himachal Pradesh:سی ایم سکھویندر سنگھ سکھو کورونا پازیٹو، وزیر اعظم سے ملاقات ملتوی
ہماچل پردیش(Himachal Pradesh) کے وزیر اعلیٰ کو لے کر بڑی خبر آئی ہے۔ ہماچل پردیش کےنومنتخب وزیراعلیٰ سکھویندر سنگھ سکھو(Sukhvinder Singh Sukhu) کورونا پازیٹو پایا گیا ہے۔ گزشتہ کچھ دنوں سےا ن کی صحت ٹھیک نہیں لگ رہی تھی۔جس کے سسب انہوں نے اپنا کورونا ٹیسٹ کرایا تھا ۔ان کی ٹسٹ رپورٹ کورونا پازیٹو آئی …
Parliament:کانگریس نے چینی دراندازی معاملے پر لوک سبھا میں التوا اور راجیہ سبھا میں معطلی کا نوٹس دیا
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی(Rahul Ghandhi) نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ حکومت سو رہی ہے اور چین مسلسل جنگ کی تیاری کر رہا ہے





