Bharat Taxi Launch: وزیر داخلہ امت شاہ نے ’بھارت ٹیکسی‘ سروس کا آغاز کر دیا، کہا: ’سارتھیوں‘ کو ملے گا احترام اور ملکیت کا حق
مرکزی وزیر داخلہ اور وزیر تعاون امت شاہ نے ہفتہ کے روز گاندھی نگر سے گجرات میں 'بھارت ٹیکسی' سروس کا باضابطہ افتتاح کیا۔
BRICS 2026: برکس 2026 کی صدارت کے دوران گلوبل ساؤتھ کو توانائی کے شعبے کا مرکز بنائے گا بھارت: پی ایم مودی
منوہر لال کھٹر نے کہا کہ بھارت نے بجلی کی رسائی میں اضافہ، غیر حیاتیاتی ایندھن پر مبنی بجلی کی پیداواری صلاحیت میں توسیع اور قابلِ تجدید توانائی کے فروغ کے میدان میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
Chhattisgarh High Court Status Report: چھتیس گڑھ کے 15 لیڈروں پر سخت قانونی شکنجہ؟ ہائی کورٹ نے 2026 کی جاری کی اسٹیٹس رپورٹ
چھتیس گڑھ کے سیاسی حلقوں میں اس وقت زبردست ہلچل مچی ہوئی ہے۔ ریاست کے موجودہ اور سابق عوامی نمائندوں (ارکانِ پارلیمنٹ اور ارکانِ اسمبلی) میں، جن کے خلاف فوجداری مقدمات درج ہیں، بے چینی بڑھ گئی ہے۔ سپریم کورٹ کی سخت ہدایات کے بعد چھتیس گڑھ ہائی کورٹ نے سال 2026 کی اپنی تازہ …
سروگیسی کے معاملے میں مدراس ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ، 51 برس مکمل ہونے تک خاتون اہل تصور کی جائے گی
عدالت نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ سروگیسی کے ذریعہ ماں بننے کی خواہش رکھنے والی خاتون 50 سال کی عمرمکمل کرنے کے بعد بھی 51 سال کی عمرمکمل ہونے تک اہل سمجھی جائے گی۔ یعنی جب تک خاتون 51 برس کی نہیں ہو جاتی، اسے 50 سال کی عمرکے دائرے میں شمارکیا جائے گا۔ یہ اہم فیصلہ جسٹس شمیم احمد نے سنایا۔
Faridabad dog attack case: فرید آباد کی سوسائٹی میں 10 سالہ بچے پر 6 آوارہ کتوں کا حملہ، 50 ٹانکے لگے، اہلِ خانہ کا کارروائی کا مطالبہ
متاثرہ بچے کے دادا نے اس معاملے کی شکایت پولیس تھانے میں درج کرا دی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ پولیس اور ضلعی انتظامیہ آوارہ کتوں کے بڑھتے ہوئے خطرے پر قابو پانے کے لیے مؤثر اقدامات کرے۔ ان کا کہنا ہے کہ بچے کی حالت اس وقت مستحکم ہے، تاہم اس واقعے نے سوسائٹی میں رہنے والے خاندانوں میں خوف و ہراس پیدا کر دیا ہے۔
Education Crisis in Digital India: بھنڈارا میں تعلیم کا ’بیڑا غرق‘: 50 اسکولوں میں ایک بھی استاد نہیں، برباد ہو رہا ہے معصوم بچوں کا مستقبل
مہاراشٹر کے ضلع بھنڈارا میں تعلیمی نظام پوری طرح سے درہم برہم ہو چکا ہے۔ ضلع کے 50 ضلع پریشد اسکول ایسے ہیں جہاں ایک بھی استاد تعینات نہیں، جبکہ پورے ضلع میں تقریباً 800 اساتذہ کی شدید کمی ہے۔ ایسے میں مودی حکومت کی ’ڈیجیٹل انڈیا‘ اور معیاری تعلیم کے دعووں کی زمینی حقیقت نہایت تشویشناک نظر آتی ہے۔
Priyank Mallikarjun Kharge: رام مندر چندہ چوری معاملہ پر پرینک کھڑگے کا وزیر اعظم مودی پر حملہ، بولے- اس پر من کی بات کب کریں گے؟
پرینک کھڑگے نے اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ یوگی آدتیہ ناتھ کہہ رہے ہیں کہ رام بھکتوں کے جذبات سے کھیل نہ کیا جائے، لیکن سوال یہ ہے کہ ان جذبات سے کھیلنے والا کون ہے؟انہوں نے کہا، "کیا کانگریس، سماجوادی پارٹی یا اپوزیشن کی کسی جماعت کا کوئی لیڈر اس معاملے میں ملوث ہے؟ نہیں،"
مہاراشٹرمیں امتحان سے 24 گھنٹے پہلے TET کا پیپرلیک، تھانے میں سوال نامہ ملنے کے بعد امتحان ملتوی، بھیونڈی تھانے میں ایف آئی آر درج
مہاراشٹر کے تھانے میں ٹی ای ٹی امتحان کا پیپرلیک ہونے سے ہنگامہ مچ گیا، جس کا امتحان منسوخ کر دیا گیا ہے۔ دراصل، ٹی ای ٹی کا امتحان اصل میں کل ہونا تھا، لیکن رپورٹس نے تصدیق کی ہے کہ پپر لیک ہوگیا تھا۔ مہاراشٹر اسٹیٹ ایگزامینیشن بورڈ (ایم ایس سی ای) نے کہا ہے کہ 28 جون 2026 کوہونے والے ٹی ای ٹی امتحان کو مکمل تحقیقات تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔
Bharat Tiwari Encounter: بھرت تیواری کو تین نہیں پانچ گولیاں لگیں، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بڑا انکشاف
پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق پہلی گولی بائیں ران کے اوپری حصے میں سامنے کی جانب لگی، دوسری گولی بائیں ران کے درمیانی حصے میں اندرونی جانب پیوست ہوئی۔ تیسری گولی دائیں ران کے درمیانی حصے میں لگی، جب کہ چوتھی گولی دائیں ران کے بیرونی حصے سے اندر کی طرف داخل ہوئی۔ پانچویں گولی بائیں ٹانگ کے درمیانی حصے میں پیچھے کی جانب لگی تھی۔
Sonia Gandhi on Gaza: سونیا گاندھی نے غزہ پرہندوستان کے موقف سے متعلق لکھا آرٹیکل، برہم بی جے پی نے کہا- ‘غیرملکی پالیسی پر ووٹ بینک’
سونیا گاندھی نے غزہ موضوع پرمرکزی حکومت کی خاموشی پرسوال اٹھائے۔ بی جے پی نے جواب دیتے ہوئے کانگریس پرغیرملکی پالیسی کوووٹ بینک سے جوڑنے کا الزام لگایا ہے۔





