False Narratives Dispelled: جموں و کشمیر میں فالس نیریٹیو کا خاتمہ۔ جی-20 سمٹ میں مرکزی وزیر جیتندر سنگھ نے کہا
سنگھ نے تاریخی تناظر پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ایک وقت تھا جب سرحد پار سے ہڑتال کی کالیں آتی تھیں اور سری نگر کے لوگ جواب میں بند کے مرتکب ہوتے تھے۔
Manzoor Ahmad’ Unique Art: گاندربل کے منظور احمد بھٹ نے بنایا راک پاؤڈر سے ایک یونیک آرٹ
منظور احمد بھٹ نے کہا کہ جب میں اپنے ہاتھ میں چٹان پکڑتا ہوں تو مجھے فطرت سے گہرا تعلق محسوس ہوتا ہے۔
India Confronting Terrorism as a Global Threat: ٹورنٹو میں “عالمی خطرے کے طور پر ہندوستان کو دہشت گردی کا سامنا” کے موضوع پر کانفنس
مائیکل جائلز نے خالصتانی دہشت گردی سے درپیش چیلنجوں سے نمٹنے میں ہندوستان کے انسداد دہشت گردی کے اقدامات پر توجہ مرکوز کی
G20 delegates enjoy Shikara boat ride : جی ٹونٹی کے مندوبین جموں و کشمیر کے سری نگر میں شکارا کشتی کی سواری سے ہوئے لطف اندوز
اسپین سنگاپور ماریشس نائیجیریا، جنوبی افریقہ برازیل اور ہندوستان ان سات ممالک میں شامل تھے جنہوں نے فلمی سیاحت کے عالمی تناظر کے ساتھ ساتھ جموں و کشمیر میں اس کے معاشی فوائد اور اثرات پر تبادلہ خیال کیا۔
Kashmir Conclave in California: کیلیفورنیا میں “کشمیر کانکلیو” اقتصادی تعاون اور تجارتی مواقع فراہم کرتا ہے
بھاٹیہ نے جموں و کشمیر میں سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لیے حکومت ہند کی طرف سے پیش کردہ کئی مراعات پر روشنی ڈالی۔
Jammu and Kashmir: Train connectivity reaching Kashmir: پی ایم مودی کی حکومت میں کشمیر پرپہنچ رہی ٹرین کنیکٹیوٹی
کشمیر کو کنیا کماری سے جوڑنے والے ریلوے منصوبے کا سنگ بنیاد 1997 میں رکھا گیا تھا۔ لیکن یہ منصوبہ سست رفتاری سے آگے بڑھا۔ تاہم، پی ایم مودی کے تحت اسے مکمل کرنے پر خصوصی زور دیا گیا تھا۔
Saumya Tandon: “بہت بہتر اور محفوظ”-سومیا ٹنڈن کو کشمیر سے پھر ہوا پیار
ویڈیو شیئر کرتے ہوئے، انہوں نے لکھا، "کشمیر سے دوبارہ پیار ہو رہی ہے۔ شوٹنگ اور چھٹیاں منانا۔ یہ واقعی جادوئی ہے۔"سومیا نے جموں و کشمیر کے اس خوبصورت علاقے میں اچھی چھٹیاں گزارنے کے لیے اپنا شوٹ بڑھایا ہے۔
Papua New Guinea: بڑے سمندری ممالک، چھوٹے جزیروں کی ریاستیں نہیں-پیسفک فورم میں پی ایم مودی
پی ایم مودی نے فورم سے خطاب کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ ان کے لیے بحرالکاہل کے جزیرے والے ممالک "بڑے سمندری ممالک ہیں نہ کہ چھوٹی جزیرے والی ریاستیں"۔
ISRO to Launch NavIC Satellite on May 29 to boost Indias Navigational Requirements: اسرو 29 مئی کو NavIC سیٹلائٹ لانچ کرے گا، کیسے مضبوط ہوگا نیویگیشن سسٹم
ناوک سیٹلائٹ کو ہندوستان اپنے علاقائی سیٹلائٹ نیویگیشن سسٹم کے لئے استعمال کرتا ہے۔ ناوک نیویگیشن سیٹیلائٹ کو جیوسنکرونس ٹرانسفر آربٹ میں جی ایس ایل وی کے ذریعہ بھیجا جائے گا۔
Sittwe Port: India’s Move Against China: شمال مشرق کو جوڑنا ہی نہیں، چین کو بھی کاؤنٹر کرنے کی حکمت عملی
مرکزی وزیر سربانند سونو وال نے کہا کہ ستوے پورٹ کی آپریٹنگ سے چکن نیک کاریڈور کے مقابلے مال برداری کی لاگت میں 50 فیصد کا خرچ کم ہوگا۔





