Bharat Express DD Free Dish

قومی

Aurangzeb Status: مہاراشٹر کے کولہا پور میں اورنگ زیب کی تصویر اسٹیٹس پر لگانے کے الزام پر ہندو تنظیموں کا غصہ پھوٹ پڑا ہے۔ انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے 19 جون تک علاقے میں دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔

گزشتہ سال 20 اگست کو این آئی اے نے کے ٹی ایف کے خلاف تعزیرات ہند کی مختلف دفعات اور غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ 1967 کے تحت مقدمہ درج کیا تھا۔

منی پور میں ایک ماہ پہلے ہوئے نسلی تشدد میں کم ازکم 98 افراد کی جان جاچکی ہے اور 310 سے زیادہ لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ ریاست میں فی الحال کل 37,450 افراد نے 272 راحت کیمپوں میں پناہ لے رکھی ہے۔

رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ چین کے علاوہ ابھرتی ہوئی منڈیوں اور ترقی پذیر معیشتوں میں شرح نمو گزشتہ سال کے 4.1 فیصد سے کم ہو کر اس سال 2.9 فیصد رہنے کی توقع ہے۔

انوراگ ٹھاکر کی بات چیت کی تجویز پر پہلوان ساکشی ملک نے کہا کہ حکومت کی طرف سے دی گئی تجویز پر ہم اپنے سینئرز اور حامیوں سے بات کریں گے

سینسیکس نیسلے، پاور گرڈ، ایل اینڈ ٹی، ایکسس بینک، ہندوستان یونی لیور، انفوسس، الٹرا ٹیک سیمنٹ، وپرو، انڈس انڈ بینک اور ٹی سی ایس فائدہ اٹھانے والی کمپنیوں میں شامل تھے۔

موسم کی پیش گوئی کرنے والی ایجنسی اسکائی میٹ ویدر نے کہا کہ مانسون 8 یا 9 جون کو کیرالہ میں دستک دے سکتا ہے، لیکن اس دوران ہلکی بارش کا امکان ہے

امریکی این ایس اے جیک سلیوان نے ہندوستان کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کے امریکی ایجنڈے کو آگے بڑھایا ہے۔ ہندوستان کے متعلق ان کا رویہ ہمیشہ نرم رہا ہے۔

دہلی سے سان فرانسسکو جانے والی پرواز کو انجن میں خرابی کی وجہ سے منگل کو روسی ہوائی اڈے پر موڑنا پڑا۔ امریکہ نے کہا کہ وہ صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے۔

این آئی اے کے ذریعہ گزشتہ سال 20 اگست کو درج کئے گئے ایک ازخود کیس میں ارشدیپ ڈالا کے ساتھیوں اور فلپائن میں رہنے والے اس کے قریبی ساتھی منپریت سنگھ عرف پیٹا کے گھر کی تلاشی لی گئی