Arvind Kejriwal On PM Modi: منی پور تشدد معاملہ پر اروند کیجریوال کا وزیر اعظم پر نشانہ ،کہا یہ ایک کمزور لیڈر کی نشانی
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے مزید کہا کہ ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے ،جس میں دو بہنوں کو جس طریقہ سے برہنہ کر کے ان سے پریڈ کرایا گیا ہے اور ان کے استھ اجتماعی جنسی زیادتی کی گئی ہے اس واقعہ نے پورے ملک کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے
Rajasthan Election 2023: راجستھان میں کانگریس پارٹی نے انتخابی کمیٹی دی تشکیل،گہلوت اور پائلٹ دونوں کو لگا جھٹکا
دلچسپ بات یہ ہے کہ اس کمیٹی میں سچن پائلٹ اور اشوک گہلوت دونوں کے ہونے کے باوجود بھی دونوں میں سے کسی کو بھی کمیٹی کا چیئرمین نہیں بنایا گیا ہے ۔ ان دونوں کےبجائے پارٹی اعلیٰ کمان نے گوند سنگھ پر بھروسہ جتاتے ہوئے کمیٹی کا چیئرمین بنایا ہے۔
Anupam Kher Reaction: منی پور میں پیش آئے انسانیت سوز واقعہ پر انوپم کھیر کا رد عمل،کہا ایسی سزا ملنی چاہیےجس سےمستقبل میں سوچ کر بھی کانپ اُٹھے
جب سے منی پور سے خواتین کی برہنہ پریڈ کرنے سے متعلق شرمناک واقعہ کی ویڈیو سامنے آئی ہے، پورے ملک میں سنسنی پھیل گئی ہے۔ اس ویڈیو کو دیکھ کر سب کے رونگٹے کھڑے ہو گئے ہیں۔ اس ویڈیو کو دیکھ کر ہر کوئی اپنے غم و غصے کا اظہار کر رہا ہے۔
Irom Sharmila speaks: I cried, I feel helpless: منی پور کی ویڈیو کو دیکھ کر میں ٹوٹ گئی ہوں ،بے بس محسوس کررہی ہوں: ایروم شرمیلا
یکے بعد دیگرے آنے والی حکومتوں نے ریاست کو نظر انداز کیا ہے اور منی پور میں برادریوں کے درمیان تنازعات کو حل کرنے کی کبھی کوشش نہیں کی۔ کوکیوں کا زمین پر قبضہ کرنے اور میانمار سے بڑی تعداد میں غیر قانونی تارکین وطن ہونے کا الزام ایک مسئلہ ہے۔
Manipur Women Parade: منی پور میں دو خواتین کو برہنہ کر کے پریڈکرانے پر ممتا بنرجی ہوئیں برہم،کہا خواتین پر زیادتی ناقابلِ بیان
منی پور پولیس نے سینا پتی ضلع کے ایک گاؤں میں ہجوم کے ذریعہ دو خواتین کی پٹی پریڈ اور ان کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے معاملے میں ایک اہم ملزم کو گرفتار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ این بیرن سنگھ نے کہا کہ وہ تمام ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کو یقینی بنائیں گے اور سزائے موت دلوانے کی بھی کوشش کریں گے۔
Uniform Civil Code: یکساں سول کوڈ معاملہ پر اکالی دل کا بڑا سوال،کہا آئین میں جس کا ذکر نہیں اس کی ضرورت کیوں؟
این ڈی اے کے پرانے اتحادی شرومنی اکالی دل (بادل) نے اصولی طور پر یو سی سی کی مخالفت کی ہے اور اس طرح کے قانون کی ضرورت پر سوال اٹھایا ہے۔ واضح رہے کہ لا کمیشن کی تجویز پر اکالی دل نے مسودے پر اتفاق نہیں کیا ہے
BJP On Manipur Violence: منی پور معاملہ پر روی شنکر پرساد کا بیان،کہا ہمارے لئے یہ معاملہ سنگین نوعیت کا حامل
روی شنکر پرساد نے کہا کہ "جب وزیر اعظم نے صبح سویرے اس معاملے پر اتنی توجہ دی تو ملک میں شراکت داری کا اشارہ ہونا چاہیے تھا کہ پوری پارلیمنٹ ایک ہے، پورا ملک ایک ہے۔ آپ سمجھ سکتے ہیں کہ منی پور میں اس کا پیغام کتنا مثبت ہوگا۔ لیکن اپوزیشن کس پر بحث کرنا چاہتی ہیں، شق پر بحث کرنا چاہتی ہیں، یہ بہت تکلیف دہ ہے۔ یہ بہت بدقسمتی کی بات ہے۔
BJP MP Brij Bhushan Singh Regular Bail: بی جے پی ایم پی برج بھوشن سنگھ کو خواتین پہلوانوں کے استحصال معاملے میں عدالت سے ملی مستقل ضمانت
خواتین پہلوانوں سے جنسی استحصال معاملے میں بی جے پی رکن پارلیمنٹ برج بھوشن سنگھ کو راؤزایوینیو کورٹ سے مستقل ضمانت مل گئی ہے۔ حالانکہ عدالت نے انہیں مشروط ضمانت دی ہے۔
Ram Rahim Singh gets 30 day parole: بابا رام رحیم کو ساتویں بار ملا پیرول، 30 دنوں کیلئے آئے جیل سے باہر،ہریانہ حکومت نے دی منظوری
سال 2017 میں ڈیرہ کے سربراہ گرمیت رام رحیم سنگھ کو پنچکولہ کی سی بی آئی عدالت نے سادھویوں کی عصمت دری کے معاملے میں 20 سال کی سزا سنائی تھی۔ تب سے وہ ہریانہ کی سناریا جیل میں اپنی سزا کاٹ رہا ہے۔ صحافی رام چندر چھترپتی کے قتل میں بھی ڈیرہ سربراہ کو سی بی آئی کی پنچکولہ عدالت نے مجرم قرار دیا تھا۔
Manipur Violence Video: بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے منی پور معاملہ کوشرمناک قراردیا،وزیر اعظم سے مایاوتی نے پوچھے یہ سوال
منی پور کے واقعہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بی ایس پی سپریمو نے کہا کہ ’’پورا ملک منی پور میں مسلسل تشدد اور کشیدگی سے پریشان ہے اور خواتین کے ساتھ بدسلوکی کا تازہ واقعہ خاص طور پر بی جے پی اور اس کی حکومت کے لیے شرمناک ہے۔ '





