CP Joshi on Ashok Gehlot: عدلیہ پر اشوک گہلوت کے بیان پر بی جے پی کا بڑا حملہ، سی پی جوشی نے کہا ،وزیر اعلی کو خوف کیوں لاحق ہے ؟
بی جے پی کے ریاستی صدر سی پی جوشی نے کہا کہ وزیر اعلیٰ انتخابات میں فائدہ حاصل کرنے کے لیے مندروں کی تعمیر اور تزئین و آرائش کی بات کر رہے ہیں، وہیں یہ حکومت خوشامد کی پالیسی کی بنیاد پر کام کر رہی ہے
Special session of Parliament: پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس کےاعلان سے حکومت کی نیت پر کانگریس کو ہورہا ہے شک
ادھیر رنجن چودھری نے کہا، "انتخابات کی وجہ سے یہ حکومت کچھ نئے طریقے اپنائے گی۔" لوگوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کرے گی۔ کشیدگی پیدا کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ یہ لوگ عام لوگوں کی مشکلات کے مدعوں کو دور کرنے کی ہر ممکن کوشش کرے گی۔ آئندہ اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی حالت خراب ہونے والی ہے۔
Hisar News: انٹر نیشنل ریسلر راؤنک گُلیا نے کی خود کشی کی کوشش،کاٹ لی ہاتھ کی رگ، جیلر پر لگائے یہ الزام
ریسلر راؤنک نے بتایا کہ ان کے خلاف ایک خبر چل رہی ہے۔ جیلر میرے نام پر یہ وائرل کر رہا ہے کہ میں نے 51 لاکھ روپے کا دھوکہ دیا۔ جبکہ اس تاریخ کو میں ہندوستان سے باہر تھی
Akhilesh Yadav on BJP: بی جے پی پر اکھلیش یادو کا طنز، کہا۔ 2014 میں آنے والے 2024 میں چلے جائیں گے
اس بار 31 اگست اور 1 ستمبر کو ملک کی مالیاتی راجدھانی ممبئی کے ایک فائیو اسٹار ہوٹل میں ہونے والی میٹنگ میں کل 28 پارٹیاں حصہ لیں گی، جو بنگلورو میں ہونے والی پچھلی میٹنگ سے دو زیادہ ہے۔
Lok Sabha Elections 2024: اپوزیشن کی جانب سے نتیش کمار ہونگے وزیر اعظم کے امید وار؟ ممبئی اجلاس سے قبل تیج پرتاپ یادو نے دیا جواب
یتج پرتاپ یادو نے کہا کہ اس میٹنگ میں بہت کچھ ہونے والا ہے اور یقینی طور پر اپوزیشن پارٹیاں جس طرح متحد ہوئی ہیں، انہیں پورے ملک میں عوام کی حمایت مل رہی ہے اور کہیں نہ کہیں وہ اس بار مودی حکومت کو بے دخل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے
Parliament Special Session: پانچ دنوں کے لئے بلایا گیا پارلیمنٹ کا خصوصی سیشن، یہاں جانئے بڑی وجہ
Parliament Special Session: مرکزی وزیر برائے پارلیمانی امور پرہلاد جوشی نے سوشل میڈیا پرپوسٹ کیا کہ پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس 18 سے 22 ستمبر تک بلایا جا رہا ہے۔
Petrol Diesel Price Reduction News: گیس سلینڈر کی قیمتوں میں کمی کے بعد پٹرول اور ڈیژل کا ملے گا تحفہ؟ یہاں جانئے خاص باتیں
رسوئی گیس کی طرح پٹرول اورڈیژل کی قیمتیں بھی سستی ہوں گی اورمرکزی حکومت پھرتحفہ دینے جا رہی ہے۔ وزیرپٹرولیم ہردیپ سنگھ پوری نے یہ بات کہی ہے۔
Rakshabandhan: ملک بھر میں دھوم دھام سے منایا جا رہا ہے رکشا بندھن کا تہوار، پی ایم مودی سمیت سرکردہ سیاسی لیڈران نے دی مبارکباد
کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا کہ بھائیوں اور بہنوں کے درمیان محبت، اعتماد اور پیار کا تہوار رکشا بندھن پر سب کو نیک خواہشات۔ رکشا بندھن کا منفرد تہوار ذات پات، مذہب اور عقیدے سے بالاتر ہو کر باہمی بھائی چارے اور ہم آہنگی کو فروغ دیتا ہے اور ہندوستانی معاشرے میں خواتین کی مساوات کو اجاگر کرتا ہے۔
مرکزی حکومت نے جموں وکشمیر اسمبلی انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ میں دیا جواب، کہی یہ بڑی بات
مرکز کے ان دلائل پرچیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ نے کہا کہ مرکز کے اس جواب سے معاملے کی آئینی حیثیت کا فیصلہ کرنے میں کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ ہم اس معاملے کی آئینی حیثیت کا فیصلہ کریں گے۔
Delhi Congress President: دہلی کانگریس میں لوک سبھا الیکشن 2024 سے پہلے بڑی تبدیلی، اروندر سنگھ لولی کو بنایا گیا صدر
Delhi Congress New President: کانگریس نے پارٹی کی دہلی یونٹ کے نئے صدر کا اعلان کردیا ہے۔ اب تک انل چودھری یہ ذمہ داری سنبھال رہے تھے۔





