One Loader arrested : اندراگاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافروں کا سامان چوری کرنے والے گروہ کا پردہ فاش
سال بھر سامان چوری کی وارداتوں پر قابو پانے کیلئے خاص توجہ مرکوز کی گئی ہے اور چوری کی روک تھام کے لیے سخت اقدامات اٹھاتے ہوئے 2023 میں اب تک سامان کی چوری میں ملوث 25 افراد کو گرفتار کر کے بڑے پیمانے پر ریکوری کی جا چکی ہے۔
Delhi Excise Case: ای ڈی نے دہلی ایکسائز پالیسی معاملے میں وزیر اعلی کے سی آر کی بیٹی کے کویتا کو کیاطلب ، جمعہ کو ہوگی پوچھ گچھ
ای ڈی نے قبل ازیں مارچ کے مہینے میں تلنگانہ کے وزیر اعلی کے سی آر کی بیٹی کویتا سے پوچھ تاچھ کی تھی۔ خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے ذرائع کے مطابق اس مبینہ گھوٹالے میں ایک درجن سے زائد ایسے لوگوں کو بھی طلب کیا گیا ہے جو نقد لین دین میں ملوث تھے۔
PM Modi in Madhya Pradesh: مدھیہ پردیش کے بینا میں پی ایم مودی نے 5000 کروڑ روپے سے زیادہ کے پروجیکٹوں کا رکھا سنگ بنیاد، کہا- نوجوانوں کو ملیں گے روزگار کے مواقع
اپوزیشن بلاک انڈیا کو نشانہ بناتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا کہ، "INDIA اتحاد کے پاس کوئی لیڈر نہیں ہے... انہوں نے ہندوستان کی ثقافت پر حملہ کرنے کے لیے ایک خفیہ ایجنڈے پر بھی فیصلہ کیا ہے۔
PM Modi MP Visit: ‘وہ سناتن کو توڑنا چاہتے ہیں’، پی ایم مودی کا I.N.D.I.A. پر حملہ
پی ایم مودی نے کہا، 'کرپشن پر قابو پانا ضروری ہے۔ ہم نے مدھیہ پردیش کو خوف سے آزاد کیا ہے۔ مدھیہ پردیش پر برسوں حکومت کرنے والوں نے ریاست کو کچھ نہیں دیا۔ آج لوگ فیکٹریاں لگانا چاہتے ہیں۔
Rules Change: اب ان ملازمین کو گریچوٹی، پنشن اور پی ایف کا فائدہ نہیں ملے گا، قوانین میں ہوئی تبدیلی
ٹربیونل کے ترمیم شدہ قوانین میں کہا گیا ہے کہ یہ تبدیلی ایسے وقت میں آئی ہے جب مرکز زیر التوا ٹیکس کے مقدمات اور قانونی چارہ جوئی کو تیزی سے نمٹانے کے لیے جی ایس ٹی اپیلیٹ ٹریبونل قائم کرنے کے عمل میں ہے۔
American police officer jokes on the death of Indian student: بھارت کی 23 سالہ طالبہ کی امریکہ میں موت کا معاملہ، ویڈیو میں موت کا مذاق اڑاتے نظر آیا پولیس افسر، بھارت نے اٹھائے سوال
باڈی کیم فوٹیج پیر کے روز سیئٹل پولیس ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری کی گئی، جس میں آفیسر ڈینیئل آرڈرر نے اس مہلک واقعے پر ہنستے ہوئے ڈیو کی غلطی یا مجرمانہ تفتیش کی ضرورت کو مسترد کیا۔
MP Crime News: مدھیہ پردیش میں دو گروپوں میں خونی تصادم، وزیر داخلہ کے ضلع میں 5 افراد کی چلی گئی جان، کئی افراد زخمی
Datia Golibari News: مدھیہ پردیش کے وزیرداخلہ نروتم مشرا کے آبائی ضلع میں دو فریق میں خونی جدوجہد ہوا، جس کے بعد وزیراعلیٰ کمل ناتھ نے ریاست میں لاء اینڈ آرڈر پر سوال کھڑا کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی حکومت پر تنقید کی ہے۔
Nipah virus in North Kerala: شمالی کیرلہ میں مسلسل بڑھ رہے ہیں نپاہ وائرس کے کیسز، انفیکشن کی وجہ سے کوزی کوڈ کے تعلیمی اداروں میں دو دن کی چھٹی
حکومت نے کہا کہ ریاست میں پائے جانے والے وائرس کا ویرینٹ شکل بنگلہ دیش میں موجود وائرس کے ویرینٹ سے ملتی جلتی ہے، جو انسان سے انسان میں پھیلتا ہے اور اس میں اموات کی شرح بہت زیادہ ہے۔
Nasir-Junaid Murder Case: جنید-ناصر کو زندہ جلائے جانے کے معاملے میں مونو مانیسر کا بڑا انکشاف، 8 دن پہلے ہوئی تھی پلاننگ
بجرنگ دل لیڈر مونو مانیسر راجستھان پولیس کی ریمانڈ پر ہے۔ اس دوران اس نے بڑا انکشاف کیا ہے۔ جنید اور ناصر کو سبق سکھانے کے لئے 8 دن پہلے ہی گینگ نے پوری پلاننگ کی تھی۔
Humayun Bhat Killed In Anantnag Encounter: ڈی ایس پی ہمایوں بھٹ کی 2 ماہ کی بیٹی کے سرسے اٹھ گیا سایہ، والد رہے ہیں جموں وکشمیر پولیس میں آئی جی، پڑھیں پوری کہانی
جموں وکشمیر کے اننت ناگ ضلع کے کوکیرناگ میں دہشت گردوں کے ساتھ تصادم کے دوران شہید ہونے والوں میں ڈی ایس پی ہمایوں بھٹ بھی ہیں، جنہیں دیر رات سپردخاک کیا گیا۔





