Abdullah Azam Birth Certificate Case: برتھ سرٹیفکیٹ معاملے میں اعظم خان کو بڑی راحت، ہائی کورٹ نے کہا- ’فیئر ٹرائل بنیادی حق‘
سماجوادی پارٹی کے سینئرلیڈر اعظم خان کی طرف سے داخل عرضی میں کہا گیا ہے کہ ٹرائل میں بچاؤ فریق کو مناسب مواقع نہیں دیا جا رہا ہے، جس کے سبب مقدمے کا ٹرائل منصفانہ طریقے سے نہیں ہو پا رہا ہے۔
Omar Abdullah: جموں و کشمیر کے 50 فیصد لوگوں نے انتخابات میں نوٹا کا بٹن دبایا تو سیاست چھوڑ دوں گا
عمر عبداللہ نے کہا، 'اگر 80 فیصد لوگ الیکشن نہیں چاہتے تو وہ پولنگ میں جاکر نوٹا کا بٹن دبائیں۔ اگر جموں و کشمیر کے 50 فیصد لوگ بٹن دبائیں تو میں سیاست چھوڑ کر گورنر کوتاج پہناؤں گا۔
Dimple Yadav on Women Reservation Bill 2023: ڈمپل یادو کا بڑا مطالبہ، کہا- اقلیتی طبقے کی خواتین کو بھی ملے ریزرویشن
Women Reservation Bill 2023: سماجوادی پارٹی نے خواتین ریزرویشن بل کی حمایت کی ہے، لیکن اس کے ساتھ ہی اس بل سے متعلق کئی طرح کے سوال بھی اٹھائے ہیں۔
Onion Price: حکومت کی کوششیں پھر ناکا م ہو سکتی ہیں، پیاز مہنگائی سے عوام کو رلانے کو ایک بار پھرتیار، تاجروں نے پیش کیا یہ مطالبہ
حکومت نے پیاز کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لیے این سی سی ایف اور این اے ایف ای ڈی کو بفر اسٹاک بڑھانے کی ہدایت کی تھی۔ تاجروں کا کہنا ہے کہ دونوں ایجنسیوں نے اب تک ناسک کی 15 منڈیوں سے بفر اسٹاک کے لیے 3 لاکھ کوئنٹل پیاز خریدی ہے۔
Clash between police and Naxalites in Dantewada: دنتے واڑہ میں پولیس اور نکسلیوں کے درمیان تصادم، دو خواتین نکسلائیٹس ہلاک
پولس حکام نے بتایا کہ دنتے واڑہ اورسکما اضلاع کے سرحدی علاقے میں نگرم-پورو ہیرما گاؤں کے جنگل میں سیکورٹی فورسز نے دو خواتین نکسلیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
Women Reservation Bill: ”خواتین کا صبر سمندر جیسا، راجیو گاندھی کے بل کی حمایت کروں گی، یہ راجیو گاندھی کا خواب“: خواتین ریزرویشن بل پرسونیا گاندھی کا خطاب
کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی نے کہا ہے کہ یہ بل راجیو گاندھی کا خواب تھا۔ یہ راجیو گاندھی کا لایا گیا بل تھا۔ ایک دن پہلے پارلیمنٹ پہنچنے پرسونیا گاندھی سے جب حکومت کی طرف سے لوک سبھا میں بل لائے جانے کے بارے میں پوچھا گیا تھا تو انہوں نے کہا کہ یہ ہمارا ہے، اپنا ہے، پہلے ہم نے ہی یہ بل لایا تھا، جو راجیہ سبھا میں پاس ہوگیا، لیکن یہ لوک سبھا میں پھنس گیا۔
Women Reservation Bill: خواتین ریزرویشن بل پر اکھلیش یادو نے بی جے پی کو گھیرا، اٹھائے کئی سوال، کہا- جھوٹ بولنے کی کیا ضرورت تھی؟
سابق سی ایم اکھلیش یادو نے لکھا - یہ آدھا ادھورا بل 'خواتین ریزرویشن' جیسے سنگین مسئلے کا مذاق ہے، خواتین آئندہ انتخابات میں بی جے پی کے خلاف ووٹ دے کر اس کا جواب دیں گی۔
Karnataka High Court: سوشل میڈیا شراب کی طرح عادی بناتا ہے’حکومت کو سوشل میڈیا کے استعمال کے لیے عمر کی حد مقرر کرنے پر بھی غور کرنا چاہیے ’ہائی کورٹ نے کہیں اہم باتیں
جسٹس جی نریندر نے کہا کہ سوشل میڈیا پر پابندی ہونی چاہیے۔ آج کے سکول جانے والے بچے اس کے عادی ہو چکے ہیں۔ میرے خیال میں عمر کی ایک حد ہونی چاہیے
Parliament Special Session: ‘ہمیں جو آئین ملا ہے اس میں سوشلسٹ اور سیکولر لفظ نہیں ہے’، ادھیر رنجن چودھری کا مرکز پر حملہ
نئے پارلیمنٹ ہاؤس میں لوک سبھا کی کارروائی خواتین ریزرویشن بل کے ساتھ شروع ہوئی۔ یہ بل لوک سبھا میں پیش کیا گیا اور وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ یہ بل اب ناری شکتی وندن ایکٹ کے نام سے جانا جائے گا۔
Female Wrestler Viral Video Case: خاتون ریسلر کی فحش ویڈیو پر ریسلروینش پھوگاٹ کا رد عمل، حکومت کہاں سو رہی ہے؟ کیا حکومت اس خاتون پہلوان کو انصاف فراہم کر پائے گی؟
ونیش پھوگاٹ نے مزید لکھا، دو دن پہلے سوشل میڈیا پر ملک کی ایک خاتون ریسلر کے نام سے ایک فرضی ویڈیو اپ لوڈ کیا گیا تاکہ اسے بدنام کیا جا سکے۔





