Petrol Diesel Rate: نوئیڈا سے آگرہ تک مہنگا ہوا پٹرول اور ڈیزل، جانیے اپنے شہر کے نئے ریٹ
خام تیل کی قیمت کے بارے میں بات کرتے ہوئے، ہفتے کے آخری کاروباری دن WTI کروڈ آئل اور برینٹ کروڈ دونوں کی قیمتوں میں تبدیلی آئی ہے۔ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت کی بات کریں تو اس میں 0.45 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا ہے اور یہ 90.03 ڈالر فی بیرل کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے۔
India-Canada Tensions: ٹروڈو کے الزامات کے بعد، ہندوستانی طلباء کینیڈا سے مایوس، سیکورٹی کے حوالے سے پریشان
ہریش نے بتایا کہ کینیڈا میں اس کا ساتھی جو ان طلبہ کی مدد کرنے والا تھا اس نے بھی اپنا کام روک دیا ہے۔ ایسے حالات میں ایسا لگتا ہے کہ جب تک حالات معمول پر نہیں آتے، کوئی بھی کینیڈا میں تعلیم حاصل کرنے نہیں جانا چاہے گا۔
RK Arora disappointed with Delhi High Court: منی لانڈرنگ کیس کے ملزم سپر ٹیک کے چیئرمین آر کے اروڑا کو دہلی ہائی کورٹ سے جھٹکا
آر کے اروڑہ نے منی لانڈرنگ کیس میں اپنی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دینے کی اپیل کی تھی، رئیل اسٹیٹ کے بڑے سپرٹیک گروپ کے چیئرمین اور پروموٹر آر کے اروڑہ کو جون 2023 میں ای ڈی نے گرفتار کیا تھا۔
Chandrayaan 3 Mission: لینڈر اور روور سے موصول نہیں ہواسگنل، رابطے کی کوششیں جاری رہیں گی’، اسرو نےدیا تازہ ترین اپ ڈیٹ
اسرو نے ٹویٹر پر پوسٹ کیا کہ وکرم لینڈر اور پرگیان روور کے ساتھ رابطہ قائم کرنے کی کوشش کی گئی ہے تاکہ ان کی حالت کا پتہ لگایا جا سکے۔ فی الحال ان کی طرف سے کوئی اشارہ موصول نہیں ہوا۔ رابطہ قائم کرنے کی کوششیں جاری رہیں گی۔
Congress INLD Alliance: آئی این ایل ڈی سربراہ ابھے چوٹالہ کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے سے کریں گے ملاقات،کیا ہُڈا ہوں گے ناراض ؟
سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس کے سینئر لیڈر بھوپیندر سنگھ ہڈا ہریانہ میں آئی این ایل ڈی کے ساتھ اتحاد کے خلاف ہیں۔ ایسے میں سوال یہ اٹھ رہا ہے کہ کیا کھرگے ہڈا کو نظر انداز کرکے آئی این ایل ڈی کی ریلی میں شرکت کریں گے؟
Ramesh Bidhuri Controversy Row: راہل گاندھی نے دانش علی سے کی ملاقات، گلے لگاتے ہوئے کہا- ”نفرت کے بازار میں محبت کی دوکان“
Ramesh Bidhuri Remarks: بی جے پی رکن پارلیمنٹ رمیش بدھوڑی نے لوک سبھا میں بی ایس پی رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی پر قابل اعتراض اور نازیبا الفاظ کا استعمال کیا تھا۔
Bilkis Bano Case: وقت سے قبل گنہگاروں کی رہائی سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے اور سوال سے بلقیس بانو کو مل سکتا ہے انصاف!
Bilkis Bano Case: سپریم کورٹ میں بلقیس بانو کے گنہگاروں کی وقت سے قبل رہائی کو چیلنج دینے والی عرضی زیرالتوا ہے۔ ہرایک سماعت میں سپریم کورٹ حکومت اور قصورواروں سے کچھ سوال پوچھتا ہے۔
Mirwaiz Umar Farooq’s Emotional Video in Jama Masjid: حریت کانفرنس لیڈر مولوی میر واعظ عمر فاروق کی آنکھیں ہوگئیں نم، 4 سال بعد نظربندی سے رہا ہونے کے بعد جامع مسجد میں ادا کی نماز جمعہ
حریت کانفرنس کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق کو نظر بندی سے رہا کردیا گیا ہے۔ رہائی کے ساتھ ہی انہیں سری نگر کی تاریخی جامعہ مسجد میں نماز ادا کی۔
Delegation from the University of Melbourne visits JMI: آسٹریلیاکی مشہورملبورن یونیورسٹی کے تعلیمی وفدنے جامعہ ملیہ اسلامیہ کی ایجوکیشن فیکلٹی کا کیا دورہ
ڈپارٹمنٹ آف ایجوکیشنل اسٹڈیز کے صد رپروفیسر ارشد اکرام احمد نے شعبے کی سرگرمیوں اورپروگراموں سے وفد کو روشنا س کراتے ہوئے بتایا کہ شعبے کی توجہ ریسرچ وتحقیق پر مرکوزہے اور شعبے کے سبھی اساتذہ اپنی فیلڈ میں نمایاں مقام رکھتے ہیں۔
Ramesh Bidhuri Controversy Row: لوک سبھا اسپیکر نے کارروائی نہیں کی تو پارلیمنٹ بھی چھوڑ سکتے ہیں کنور دانش علی، رمیش بدھوڑی کے مسلم مخالف اور نازیبا تبصرہ سے بد ظن ہیں بی ایس پی رکن پارلیمنٹ
بی جے پی رکن پارلیمنٹ رمیش بدھوڑی نے پارلیمنٹ کو شرمسار کرتے ہوئے بی ایس پی کے مسلم رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی کے خلاف انتہائی نازیبا، متنازعہ اور غیرپارلیمانی الفاظ کا استعمال کیا تھا، جس سے ہنگامہ مچ گیا ہے۔





