Women’s Reservation Bill 2023: خواتین ریزرویشن بل پر جماعت اسلامی ہند کا رد عمل
جماعت اسلامی ہند، خواتین کے خلاف جنسی تشدد کے واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کرتی ہے۔’اجین‘ میں ایک نابالغ لڑکی کی عصمت دری کی گئی۔ رپورٹوں میں کہا گیا ہے کہ زیادتی کرنے والے نے عصمت دری کے بعد اسے پھینک دیا۔ وہ بغیر کپڑوں کے بہتے ہوئے خون کے ساتھ گھر گھر جاکر گھنٹوں مدد مانگتی رہی لیکن کسی نے اس کی مدد نہیں کی
Shinde and Fadnavis head to Delhi: مہاراشٹر میں ایک بار پھر سیاسی ہلچل شروع؟ وزیر داخلہ امت شاہ سے ملنے دہلی پہنچے شندے اور فڑنویس
اجیت پوار کا مزاج پچھلے کچھ دنوں سے بدلتا دکھائی دے رہا ہے۔ ستمبر کے مہینے میں ہی ان کے اس بیان نے سیاسی ماحول میں ہلچل مچا دی تھی۔ 23
Sanjay Singh ED Raids: سنجے سنگھ کے گھر پر چھاپے پر سی ایم اروند کیجریوال کا پہلا ردعمل، کہا- ایک پیسہ بھی نہیں ملے گا
دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر کی طرف سے اس معاملے کی تحقیقات کے لیے مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کی سفارش کے بعد یہ پالیسی منسوخ کر دی گئی۔ سی بی آئی کی جانچ کی سفارش کے بعد، ای ڈی نے منی لانڈرنگ کی روک تھام ایکٹ (پی ایم ایل اے) کے تحت مقدمہ درج کیا تھا۔
Madhya Pradesh: مدھیہ پردیش میں فوڈ پوائزننگ کی وجہ سے 100 سے زیادہ طلباء ہوئے بیمار، LNIPE گوالیر ہسپتال میں کرایا گیا داخل
Madhya Pradesh: گوالیر میں فوڈ پوائزننگ کی وجہ سے 100 سے زیادہ طلباء بیمار ہو گئے ہیں۔ جن میں سے کئی کو LNIPE گوالیر ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ گجرا راجہ میڈیکل کالج کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر آر کے ایس دھاکڈ نے کہا، “تقریباً 100 بچوں کو اسپتال میں داخل کیا گیا ہے، جن …
NewsClick Case: نیوز کلک کے بانی اور ایچ آر ہیڈ سات دن کے ریمانڈ پر، دہلی پولیس کا اسپیشل سیل کرے گا پوچھ گچھ
دہلی پولیس کے ایک ترجمان کے مطابق، چھاپے صبح سے شروع ہوئے، اس سے پہلے دن میں، پورٹل کے بانی اور ایڈیٹر ان چیف پورکایستھ کو پوچھ گچھ کے لیے اسپیشل سیل کے دفتر لے جایا گیا۔ جن
Bihar News: لالو، رابڑی اور تیجسوی کو بڑی راحت، راؤس ایونیو کورٹ سے ملی ضمانت
ستمبر میں، راؤس ایونیو کورٹ نے لالو خاندان سمیت تمام ملزمان کو 4 اکتوبر کو ان کے سامنے پیش ہونے کا حکم دیا تھا۔ لالو خاندان اس معاملے کی سماعت کے لیے ہی بہار سے دہلی آیا تھا۔ سی بی آئی کی طرف سے داخل کی گئی نئی چارج شیٹ میں تیجسوی کا نام بھی شامل تھا۔
Pro-Khalistan Graffiti in Dharamsala: کرکٹ ورلڈ کپ میچوں سے قبل خالصتانی حامیوں کا دھرم شالہ میں مذموم حرکت، دیوار پر لکھا- خالصتان زندہ باد، تحقیقات شروع
میڈیا رپورٹس کے مطابق کچھ شر پسندوں نے دھرم شالہ میں جل شکتی محکمہ کے دفتر کی دیواروں پر سیاہ اسپرے پینٹ سے خالصتان زندہ باد کا نعرہ تحریر کیا۔
LAHDC Election In Ladakh: آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد پہلی بار کارگل میں انتخابات، ووٹنگ آج ہوگی
علاقے میں انتخابات کرانے والے عہدیداروں کے مطابق دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی عام آدمی پارٹی بھی ان انتخابات میں اپنی قسمت آزما رہی ہے۔ AAP نے ان انتخابات میں قسمت آزمانے کے لیے 4 امیدواروں کو موقع دیا ہے۔ یہی نہیں، عہدیداروں نے بتایا کہ کل 25 آزاد امیدوار بھی میدان میں ہیں۔
Sanjay Singh ED Raid:، کل کچھ صحافیوں کے گھر پر چھاپہ مارا گیا تھا اور آج سنجے سنگھ کے گھر پر مارا گیا ہے ED کا چھاپہ، AAP کا پہلا ردعمل، جانیں کیا کہا؟
قومی ترجمان رینا گپتا نے کہ مودی جی سوچ رہے ہیں کہ اس سے وہ ہمیں ڈرا سکیں گے۔ لیکن ایسا نہیں ہوگا۔ وہ ملک میں آمریت چلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
Sikkim: سکم میں بادل پھٹنے سے تیستا ندی میں آیا سیلاب، 23 فوجی اہلکار لاپتہ
گوہاٹی میں ڈیفنس پی آر او نے کہا، 'شمالی سکم میں لوناک جھیل میں اچانک سیلاب آگیا۔ 23 فوجی لاپتہ ہیں۔ چنگ تھانگ ڈیم سے پانی چھوڑنے کے باعث نیچے کی طرف پانی کی سطح اچانک 15 سے 20 فٹ کی بلندی تک پہنچ گئی۔





