ISRO کا پہلا سورج مشن آدتیہ L-1 آج تاریخ رقم کرے گا، Lagrangian پوائنٹ کی الٹی گنتی شروع
اسرو کے سربراہ ایس سومناتھ نے پیر کو خبر رساں ایجنسی اے این آئی کو بتایا تھا، "آدتیہ-ایل 1 6 جنوری کو شام 4 بجے اپنے ایل 1 پوائنٹ پر پہنچنے والا ہے اور ہم اسے وہاں رکھنے کے لیے آخری جدوجہد کرنے جا رہے ہیں۔
Attack on ED Team: ای ڈی افسران پر حملہ کیس میں اب تک تین ایف آئی آر، گری راج سنگھ نے کہا – بنگال میں کم جونگ ان کی حکومت
شمالی 24 پرگنہ ضلع کے سندیش کھلی میں کل ای ڈی افسران پر حملے کی پہلی ایف آئی آر ٹی ایم سی لیڈر شیخ شاہجہان کے نگراں نے نجات پولیس اسٹیشن میں درج کرائی ہے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ ای ڈی کے اہلکار بغیر کسی سرچ وارنٹ یا نوٹس کے دروازہ توڑ کر گھر میں داخل ہوئے۔
Mumbai Bomb Threat: ممبئی کے کئی عجائب گھروں کو بم سے اڑانے کی دھمکی، ای میل ملنے پر پولیس الرٹ
ای میل بھیجی گئی ہے۔ جس میں دھمکی دی گئی ہے کہ کولابا میں واقع چھترپتی شیواجی مہاراج میوزیم کے علاوہ ورلی اور دیگر علاقوں میں واقع میوزیم میں کسی بھی وقت دھماکہ ہو سکتا ہے
Lok Sabha Election: اسمبلی انتخابات کی طرح لوک سبھا انتخابات میں بھی سینئر لیڈروں کو اتارنے کی تیاریاں کر رہی ہے بی جے پی، راجیہ سبھا کے یہ ممبران اسمبلی بھی فہرست میں شامل
بی جے پی لوک سبھا انتخابات میں پارٹی کے سینئر لیڈروں کو میدان میں اتارنے کی تیاری کر رہی ہے۔ لوک سبھا الیکشن لڑنے والے امیدواروں کی فہرست میں راجیہ سبھا کے کئی ممبران پارلیمنٹ کے نام بھی شامل ہوں گے جو مرکز میں وزیر ہیں۔
Lok Sabha Election: کانگریس نے لوک سبھا انتخابات میں امیدواروں کے انتخاب کے لیے دیں پانچ اسکریننگ کمیٹیاں تشکیل
بھکتا چرن داس کو اتر پردیش، اتراکھنڈ، ہریانہ، ہماچل پردیش، چنڈی گڑھ، پنجاب، جموں و کشمیر اور لداخ پر مشتمل گروپ کی اسکریننگ کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔ اس میں نیرج ڈانگی اور یشومتی ٹھاکر کو رکن بنایا گیا ہے۔
Weather Update Today: بارش کے بعد دہلی کی سردی میں ہو سکتا ہے مزید اضافہ،شمالی ہندوستان میں جاری ہے دھند کے ساتھ سرد ہواؤں کا ظلم
محکمہ موسمیات کے مطابق، آج یعنی ہفتہ (6 جنوری) کو راجدھانی دہلی میں سرد دن کی صورتحال برقرار رہے گی۔ یہی نہیں آنے والے دنوں میں بارش ہوگی جس کے بعد سردی مزید بڑھ جائے گی۔
Kerala News: خواتین کے متعلق تبصرے پر اسلامی اسکار کے خلاف مقدمہ درج، جانئے کہا تھا
نادکاوو پولس نے دو ماہ قبل سماجی کارکن وی پی زہرہ کی شکایت پر جمعرات کے روز ایک کیس درج کیا تھا۔ گزشتہ اکتوبر میں، زہرہ نے فیضی کے ریمارکس کے خلاف سخت احتجاج کرتے ہوئے ایک فورم پر عوامی طور پر اپنا حجاب ہٹا دیا تھا۔
Presidents of All India Mahila Congress and NSUI: کانگریس پارٹی نے الکا لامبا کو دی بڑی ذمہ داری، این ایس یو آئی کے نئے صدر کا بھی ہوا اعلان
ورون چودھری اس دوڑ میں آگے نکل گئے ہیں۔ ورون چودھری دہلی یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین کے سب سے کم عمر سکریٹری رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ونود راجستھان یونیورسٹی اسٹوڈنٹ یونین کے صدر رہ چکے ہیں۔اس سلسلے میں کانگریس نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پارٹی کے جنرل سکریٹری کے دستخط والا نوٹس شیئر کیا ہے۔
MV Lila Norfolk Hijacked: ہائی جیک شدہ ایم وی لیلا نورفولک پر سوار تمام 15 ہندوستانیوں کو بچایا گیا، بحری لٹیروں کے خلاف ممکنہ سخت ترین کارروائی کرنے کی ہدایت
بھارتی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل آر ہری کمار نے بحر عرب میں کام کرنے والے بھارتی جنگی جہازوں کو بحری لٹیروں کے خلاف ممکنہ سخت ترین کارروائی کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔
CMD Upendra Rai visits Varanasi: وارانسی ہوائی اڈے پر بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے سی ایم ڈی اپیندر رائے کا شاندار استقبال، لوک سبھا ایم پی بی پی سروج نے کیا خیرمقدم
چھلے سال بھی جب اپیندر رائے وارانسی پہنچے تھے تو مچھلیشہر سے لوک سبھا ایم پی بی پی سروج نے ہوائی اڈے پر ان کا استقبال کیا تھا۔ انہوں نے اپیندر رائے کا گلدستہ تحفہ دے کر خیرمقدم کیا۔





