CJP Protest: حکومت طلبہ سے بات چیت کرنے کے بجائے ان کی آواز دبانے کی کوشش کر رہی ہے-آدتیہ ٹھاکرے
آدتیہ ٹھاکرے نے مزید کہا کہ اگر حکومت اب بھی یہ سمجھتی ہے کہ طلبہ تحریک میں سماج دشمن عناصر شامل ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ اس کا انٹیلی جنس نظام مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے۔ انہوں نے مہاراشٹر کے وزیر سدا بھاؤ کھوت کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جو لوگ خود کوئی امتحان پاس نہیں کر سکے،
Dharavi Redevelopment Project: اے این ڈی پی ایل نے دھاراوی ری ڈیولپمنٹ پروجیکٹ کے لیے اے آئی پر مبنی پلیٹ فارم ’دھاراوی دیدی‘ کیا لانچ، مستند معلومات تک رسائی ہوگی آسان
کمپنی نے بتایا کہ اس پلیٹ فارم کا انٹرفیس انتہائی آسان رکھا گیا ہے، تاکہ پہلی بار ڈیجیٹل ذرائع استعمال کرنے والے افراد بھی اسے آسانی سے استعمال کر سکیں۔ تصدیق شدہ معلومات تک براہِ راست رسائی فراہم کرکے اس پلیٹ فارم کا مقصد رہائشیوں کو ری ڈیولپمنٹ کے عمل کو بہتر طور پر سمجھنے اور ہر مرحلے پر زیادہ اعتماد کے ساتھ آگے بڑھنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔
Raja Raghuvanshi Murder Case: راجہ رگھوونشی قتل کیس میں سپریم کورٹ نے سونم رگھوونشی کو سرینڈر کرنے کا دیا حکم
عدالت نے سونم کے وکیل سے کہا کہ وہ جمعرات تک یہ بتائیں کہ ان کی موکلہ عبوری طور پر سرینڈر کرنے کے لیے تیار ہیں یا نہیں۔ جب وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ نچلی عدالت نے سونم پر شیلانگ میں رہنے اور روزانہ سماعت میں حاضر ہونے جیسی سخت شرائط عائد کی ہیں،
Rahul-Priyanka Detained by Delhi Police: راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کو دہلی پولیس نے کیا گرفتار، وزیراعظم کی رہائش گاہ کے قریب احتجاج کے دوران متعدد کانگریسی لیڈران اور کارکن بھی ہوئے گرفتار
کانگریس کا احتجاج نیٹ-یو جی 2026 پیپرلیک معاملے اور غیر مسلح طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس کارروائی پر ایک روز قبل پیدا ہونے والی شدید سیاسی کشیدگی کے بعد کیا گیا۔ پرینکا گاندھی واڈرا نے گرفتاری پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’یہ بزدل ہیں۔ یہ خوف زدہ ہیں۔ ہم ان سے خوف زدہ نہیں ہیں۔ یہ ہم سے خوف زدہ ہیں۔‘‘
Digital Fatigue: زیادہ اسکرین ٹائم سے نوجوان ’اسمارٹ فون برین‘ کا شکار، ماہرین نے کیا خبردار
ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ طویل وقت تک گردن جھکا کر موبائل استعمال کرنے سے گردن اور کندھوں کے پٹھوں پر دباؤ بڑھ جاتا ہے، جس سے "ٹیکسٹ نیک"، ٹینشن ہیڈیک اور مائگرین کی شکایات میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ مسلسل اسکرین دیکھنے سے ذہنی تھکن، چڑچڑاپن،
Char Dham Yatra Resumes: عارضی معطلی کے بعد چار دھام یاترا دوبارہ شروع، شدید بارش، لینڈ سلائیڈنگ کے پیش نظر کل روک دی گئی تھی یاترا
گڑھوال کمشنر نے کہا کہ یاتریوں کی حفاظت انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔ تمام متعلقہ محکموں کو موسم اور یاترا کے راستوں پر مسلسل نظر رکھنے کی ہدایت دی گئی ہے، تاکہ ضرورت پڑنے پر فوری کارروائی کی جا سکے۔ یاتریوں کو یہ بھی مشورہ دیا گیا ہے کہ سفر شروع کرنے سے پہلے موسم کی تازہ ترین صورتحال ضرور معلوم کریں اور انتظامیہ کی جانب سے جاری صرف سرکاری ایڈوائزری پر ہی بھروسہ کریں۔
UP Politics: عام آدمی پارٹی کی امیدوں کو بڑا جھٹکا، راہل گاندھی-پرینکا گاندھی کو ملا اکھلیش یادو کا ساتھ، احتجاج کے مقام پرپہنچے
لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کے احتجاج کو سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو کی بھی حمایت مل گئی۔ سماجوادی پارٹی کے مکھیا کے ذریعہ کانگریس لیڈران کے احتجاج کو حمایت ملنا عام آدمی پارٹی کے لئے جھٹکا مانا جا رہا ہے۔
Khesari Lal Yadav on CJP Protest: طلبہ پر لاٹھی چارج کے خلاف کھساری لال یادو کی اپیل، بولے: بچوں کا مستقبل داؤ پر نہ لگائیں
کھساری لال یادو نے مزید کہا کہ اگر کسی شخص کی جمع پونجی چوری ہو جائے تو اسے شدید تکلیف ہوتی ہے، اور طلبہ کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا ہے۔ ان کے مطابق نوجوان برسوں سے محنت کر رہے تھے، لیکن اب انہیں ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے ان کا مستقبل ہی ان سے چھین لیا گیا ہو۔
CJP March Violence: سی جے پی احتجاج: ‘چلو پارلیمنٹ’ تشدد کے بعد جے پی نڈا کی اسپتال میں زخمی مظاہرین سے ملاقات
کیجریوال نے زخمی طلبہ کی عیادت کی اور الزام لگایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی سب سے بڑے ملک دشمن ہیں۔ انھوں نے بچوں کا درد بیان کرتے ہوئے پی ایم مودی پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ، "یہ بچے آپ سے پیپر لیک کو روکنے کا مطالبہ کر رہے ہیں- کیا آپ ایک پیپر لیک کو بھی نہیں روک سکتے؟ یا تو آپ بے بس ہیں، "
Bollywood Stars Support Students Protest: طلبا کی حمایت میں کئی بالی ووڈ ستارے میدان میں اترے، پوجا بھٹ، سوناکشی سنہا، ادیتی راؤ حیدری، جنیلیا دیشمکھ نے اٹھائی آواز
داکارہ جنیلیا دیشمکھ نے طلبا کے تئیں اپنی حمایت کا اظہار کیا۔ انہوں نے لکھا، ’’ہم اپنے ملک کے نوجوانوں کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ان کی آواز بغیر کسی خوف کے، واضح اور مضبوطی سے سنی جانی چاہیے۔ نوجوان ہماری جمہوریت کی دھڑکن اور ملک کے مستقبل کے حقیقی معمار ہیں۔





