Mukhtar Ansari: مختار انصاری کی موت کے معاملے میں اہل خانہ بڑی کارروائی کر سکتے ہیں، عمر انصاری کے اس قدم پر سب کی نظریں
درخواست میں مختار انصاری کی موت کی حقیقت سامنے لانے کی استدعا کی جائے گی۔ بیٹے عمر انصاری کی مختار انصاری سے آخری گفتگو کی آڈیو بھی بطور ثبوت پیش کی جائے گی۔
Plea For 100% VVPAT Verification Of EVM Votes: زیادہ تر ووٹر ای وی ایم پر بھروسہ نہیں کرتے، یہ اعداد وشمار کہاں سے آیا، سپریم کورٹ نے فریقین سے مانگا جواب
پرشانت بھوشن نے جب جرمنی کے نظام کی مثال دی تو جسٹس دیپانکر دتہ نے کہا - 'میری آبائی ریاست مغربی بنگال کی آبادی جرمنی سے زیادہ ہے۔ ہمیں کس پر بھروسہ کرنا چاہیے۔ اس طرح سسٹم کو خراب کرنے کی کوشش نہ کریں۔
Muslims in UPSC Civil Services Results 2023: یوپی ایس سی میں مسلم امیدواروں نے لہرایا کامیابی کا پرچم، کئی برسوں کے پرانے ریکارڈ ٹوٹ گئے
گزشتہ چند سالوں کے مقابلے میں اس بار مسلم امیدواروں کے نتائج کافی بہتر نظر آرہے ہیں چونکہ ابتدائی طور پر جو اندازہ لگایا جارہا ہے اس کے مطابق قریب 55 مسلم امیدوار اس میں کامیاب ہوتے دکھائی دے رہیں جن میں جامعہ ملیہ اسلامیہ، زکواۃ فاونڈیشن اور جامعہ ہمدرد کے امیدواروں کی تعداد زیادہ معلوم پڑ رہی ہے۔
PM Modi rally in Bengal’s Raiganj: پی ایم مودی کے نام ایک اور ریکارڈ درج،مغربی بنگال کے رائے گنج میں ریلی کرنے والے پہلے موجودہ پی ایم بن گئے نریندر مودی
رائے گنج میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے، پی ایم مودی نے دعوی کیا کہ ٹی ایم سی حکومت رام نومی پرریلیوں کی اجازت نہیں دیتی ہے لیکن "رام نومی ریلیوں میں پتھر پھینکنے کی اجازت دیتی ہے۔ٹی ایم سی کے دور حکومت میں، بدعنوانی اور جرائم بنگال میں ایک مستقل کاروبار میں تبدیل ہو گئے ہیں۔
Lok Sabha Elections 2024: کانگریس کے خلاف الیکشن کمیشن کی ایک اور بڑی کاروائی، 48 گھنٹے کے لئے اس سینئر رہنما پر پابندی لگائی
بی جے پی نے ہیما مالنی پر کانگریس لیڈر کے متنازعہ ریمارکس کے بعد الیکشن کمیشن سے شکایت کی تھی جس کے بعد الیکشن کمیشن نے رندیپ سرجے والا کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کیا تھا۔
Chhattisgarh Naxalite Encounter: چھتیس گڑھ میں 18 نکسلیوں کا انکاونٹر،تین فوجی جوان بھی زخمی، تصادم ابھی بھی جاری
انکاؤنٹر میں 18 نکسلیوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ جائے وقوعہ سے 5 اے کے 47 اور ایل ایم جی ہتھیاروں کی برآمدگی کی اطلاع ملی ہے۔ تصادم میں ایک انسپکٹر سمیت تین فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں۔
UPSC Civil Services Results 2023: یوپی ایس سی کا فائنل رزلٹ جاری،آدتیہ سریواستو نے ماری بازی،ٹاپ 20 میں تین مسلم امیدوار بھی شامل
آپ کو بتادیں کہ UPSC ہر سال سول سروسز امتحان کا انعقاد کرتی ہے۔ اس کے ذریعے انڈین ایڈمنسٹریٹو سروسز، انڈین پولیس سروسز، انڈین فارن سروسز وغیرہ کے عہدوں کے لیے امیدواروں کا انتخاب کیا جاتا ہے۔ یہ امتحان 3 مرحلوں میں لیا جاتا ہے جس میں پری امتحان، مینس امتحان اور انٹرویو شامل ہیں۔
Fire In MHA Office: وزارت داخلہ کی دوسری منزل پر لگی آگ ، آگ میں کسی جانی نقصان کی کوئی خبر نہیں
خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق دہلی فائر سروس (ڈی ایف ایس) کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی سات گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں
Waqf Board Money Laundering Case: دہلی ہائی کورٹ نے وقف بورڈ منی لانڈرنگ کیس میں داؤد ناصر کی عبوری ضمانت کی درخواست پر ای ڈی سے جواب طلب کیا
یہ معاملہ اوکھلا میں ایک جائیداد کی خریداری کے گرد گھومتا ہے۔ 36 کروڑ روپے کے ساتھ۔ مبینہ طور پر 27 کروڑ روپے نقد ادا کیے گئے، جن کا شبہ ہے کہ یہ رقم ناجائز طریقے سے حاصل کی گئی ہے۔
Ghamandia Gathbandhan’ Lack Vision And Trust: ’گھمنڈیا گٹھ بندھن‘ میں وژن اور بھروسے کی کمی ہے: پی ایم مودی
اپوزیشن اتحاد پر نشانہ لگاتے ہوئے پی ایم مودی نے زور دے کر کہا، ’’گھمنڈیا گٹھ بندھن‘‘ کے لوگ رام مندر سے پریشان ہیں۔وہ لوگ جو کبھی بھگوان رام کے وجود پر سوال اٹھاتے تھے اب رام مندر کے بارے میں طرح طرح کے ریمارکس کر رہے ہیں۔





