HD Revanna arrested: ایچ ڈی ریونا کو SIT نے اغوا کیس میں حراست میں لیا، پیشگی ضمانت عرضی کو عدالت نے کیا مسترد
حراست سے بچنے کے لیے کرناٹک کے سابق وزیر ایچ ڈی ریونا نے عدالت میں پیشگی ضمانت عرضی دائر کی تھی۔ جسے آج شام عدالت نے مسترد کر دیا۔
Hajj 2024: اس طرح کے لوگ حج کرنے گئے تو پھنس جائیں گے، عازمین کیلئے سعودی عرب نے بنایا یہ سخت قانون
قانونی طور پر گئے عازمین کو مقدس مقامات تک رسائی حاصل کرنے اور سعودی عرب کے شہر مکہ جانے کے لیے ہر وقت کارڈ اپنے ساتھ رکھنا ضروری ہے۔
Jammu-Kashmir Accident: اننت ناگ میں بڑا حادثہ، فوجی گاڑی کھائی میں گر ی، ایک فوجی ہلاک ،9 فوجی زخمی
ایک اہلکار نے بتایا کہ 19 آر آر کی فوجی گاڑی بٹاگنڈ ویریناگ میں سڑک سے کنٹرول کھو کر کھائی میں گر گئی۔ اب تک ایک فوجی کی موت کی تصدیق ہو چکی ہے۔جب کہ نو زخمی ہو چکے ہیں۔ انہوں نے کہا، "تمام زخمی فوجیوں کو فوری علاج کے لیے قریبی اسپتال لے جایا گیا ہے۔"
Arvinder Singh Lovely Joins BJP: کانگریس چھوڑ کر BJP میں شامل ہونے پر اروندر سنگھ لولی کا پہلا ردعمل، کہی یہ بڑی بات
کانگریس کا دامن چھوڑکراروندرسنگھ لولی نے بی جے پی میں شمولیت اختیارکرلی۔ بی جے پی میں شامل ہونے کے دوران لولی نے میڈیا کو بھی خطاب کیا اور کانگریس چھوڑںے کی وجہ بتائی۔
Andhra Pradesh Elections: ’’سیاست پانچ منٹ کا نوڈلز نہیں‘‘، جانئے جن سینا کے بانی اور اداکار پون کلیان نے ایسا کیوں کہا
پون کلیان نے لوگوں سے این ڈی اے کو ووٹ دینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ چیف منسٹر وائی ایس جگن موہن ریڈی نے گزشتہ پانچ برسوں کے دوران ریاست کو بدحالی میں ڈال دیا ہے۔
Priyanka Gandhi angry over PM Modi’s ‘Prince’ comment: پی ایم مودی کے ‘شہزادہ’ کے تبصرہ پر برہم ہوگئی پرینکا گاندھی، بولیں میرے بھائی نے 4 ہزار کلومیٹر پیدل چلیں ہیں، تب آپ محلوں میں بیٹھے تھے
وزیر اعظم مودی اپنی انتخابی تقریروں میں کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کو 'شہزادہ' کہتے رہے ہیں۔ 3 مئی کو پی ایم نے راہل گاندھی پر امیٹھی سے الیکشن نہ لڑنے پر تنقید کی تھی اور کہا تھا، میں نے آپ کو پہلے بتایا تھا کہ وائناڈ میں شکست کے خوف سے شہزادہ اپنے لیے ایک اور محفوظ نشست کی تلاش شروع کر دے گا۔
Annual festival ‘Edesia’ started: نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف فوڈ ٹکنالوجی انٹرپرینیورشپ اینڈ مینجمنٹ کو IITs اور MIT کی طرز پرایک تعلیمی معیار کے مرکز میں تبدیل کرنا ہے- ڈاکٹر اوبرائے
افتتاحی تقریب میں ہریانہ اسپورٹس یونیورسٹی کے وائس چانسلر، پروفیسر ایم این دوجا، آئی آئی آئی ٹی سونی پت، دہلی-این سی آر اور سونی پت ایس آر ایم یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر پرمجیت ایس۔ جیسوال اور بھگت پھول سنگھ ویمنس یونیورسٹی، خانپور کی وائس چانسلر پروفیسر سدیش نے بھی شرکت کی۔
Putting used clothes to work: استعمال شدہ کپڑوں کو کام میں لانا
امریکی فلبرائٹ۔نہرو فیلو اور فنکارہ ریچل برین نے ہندوستان میں اپنے پروجیکٹ کی تکمیل کے لیے یہاں قیام کے دوران دست کاری کی روایت، ملبوسات اور پائیداری کے باہمی تعلق پر تحقیق کی۔
Lok Sabha Election 2024: دہلی میں کانگریس کو بڑا جھٹکا، بی جے پی میں شامل ہوئے اروندر سنگھ لولی سمیت کئی کانگریسی لیڈران
Delhi Lok Sabha Elections 2024: دہلی میں 25 مئی کو ہونے جا رہے لوک سبھا الیکشن سے ٹھیک پہلے کانگریس کے بڑے لیڈران نے کانگریس چھوڑ کر بی جے پی میں شمولیت اختیار کرلی۔
Prajwal Revanna Sex Scandal Case: پرجول ریونّا کیس پر ایکشن موڈ میں کرناٹک حکومت، ایچ ڈی ریونّا کے گھر پہنچی ایس آئی ٹی
سابق وزیراعظم ایچ ڈی دیوگوڑا کے پوتے پرجول ریونّا مبینہ فحش ویڈیو معاملے میں بری طرح پھنس گئے ہیں۔ پرجول ریونّا کے ساتھ ان کے والد پر بھی جنسی استحصال کے الزام لگے ہیں۔





