Sachin Pilot News: لوک سبھا الیکشن کے درمیان کانگریس نے سچن پائلٹ کو دی ایک اور اہم ذمہ داری
دہلی میں لوک سبھا الیکشن کے پیش نظر کانگریس نے اہم تقرری کی ہے۔ دہلی نے سچن پائلٹ کو پارٹی کا آبزرور مقرر کیا ہے۔ ان کے ساتھ دو اور لیڈران کی بھی تقرری کی گئی ہے۔
High Court News: اسامہ بن لادن کی تصویر یا داعش کا جھنڈہ موبائل میں ہونے سے کوئی دہشت گرد ثابت نہیں ہوجاتا: عدالت
اس کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے عدالت نے ہدایت کی کہ رحمٰن کو ان شرائط و ضوابط پر ضمانت پر رہا کیا جائے جو متعلقہ خصوصی عدالت مناسب سمجھے۔
Sarojini Nagar Sankalp Pad Yatra: نریندر مودی نے جو کہا وہ کیا اور جو وعدے کررہے ہیں،ان کو بھی ضرور پورا کریں گے : ڈاکٹر راجیشور سنگھ
سروجنی نگر کے ایم ایل اے جو کہ بھاری بھیڑ کو دیکھ کر پرجوش نظر آئے، کہا کہ سناتن مخالفین، رام مخالفین، رام بھکتوں پر گولی چلانے والوں کو اقتدار میں آنے کی اجازت نہیں ہونی چاہئے، بدعنوان لوگوں، گھوٹالوں، مافیا دہشت گرد، ذات پات پرستوں، خاندان پرستوں کو نہیں آنا چاہئے۔
Newsclick Case: دہلی ہائی کورٹ نے نیوز کلک کے ایچ آر ہیڈ امت چکرورتی کو یو اے پی اے کیس میں سرکاری گواہ بنانے کے بعد رہا کرنے کا دیا حکم
سرکاری گواہ بننے کے بعد چکرورتی نے سپریم کورٹ سے کیس میں اپنی گرفتاری کو چیلنج کرنے والی درخواست واپس لے لی تھی۔ 3 اکتوبر 2023 کو پولیس نے نیوز کلک سے وابستہ ممتاز صحافیوں کی رہائش گاہوں پر چھاپہ مارا تھا۔
Lok Sabha Elections: راہل گاندھی نے ریزرویشن پر دیا ایسا بیان کہ اٹھ سکتا ہے سیاسی طوفان،بی جے پی پر کانگریس لیڈر کا سنسنی خیز الزام
راہل گاندھی نے کہا کہ بی جے پی لیڈروں نے صاف کہہ دیا ہے کہ جیسے ہی بی جے پی کی حکومت بنے گی وہ دلتوں، پسماندہ طبقات اور قبائلیوں سے ریزرویشن چھین لیں گے۔ جب کہ بی جے پی ریزرویشن چھیننے کی بات کر رہی ہے، توہم ریزرویشن کی 50فیصد کی حد کو ہٹا کر اس میں اضافہ کرنے کی گارنٹی دیتے ہیں۔
Residential Coaching Academy: جامعہ ملیہ اسلامیہ کو ہائی کورٹ کا حکم، یوپی ایس سی کی تیاری کرانے والے کوچنگ اکیڈمی میں داخلے کے قانون کو کرے تبدیل
عرضی گزار نے کہا تھا کہ آر سی اے کی سہولت صرف خواتین اور اقلیتی یا ایس سی، ایس ٹی طبقہ کے لوگوں کے لیے دستیاب ہے۔ دیگر پسماندہ زمروں کو من مانی طور پر خارج کر دیا گیا ہے۔آر سی ایس سول سروسز کی تیاری کرنے والے طلباء کو مفت کوچنگ فراہم کرنے کا ایک پروگرام ہے۔
Delhi LG recommends NIA probe against Kejriwal: دہلی کے وزیر اعلی کی بڑھ سکتی ہے پریشانی، لیفٹیننٹ گورنر نے کیجریوال کے خلاف این آئی اے جانچ کی سفارش کی
یہ اقدام لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر سپریم کورٹ کیجریوال کو عبوری ضمانت دینے پر غور کرنے سے ایک دن پہلے آیا ہے۔ کیجریوال دہلی ایکسائز پالیسی سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں تہاڑ جیل میں بند ہیں۔
Sit Quietly for Some Time: غصے سے خراب ہورہا ہے کیا آپ کا رشتہ ، ان باتوں کو نظر اندازکریں، غصے پر کیسے قابو پایا جائے؟
کیا آپ کو بھی چھوٹی چھوٹی باتوں پر غصہ آتا ہے؟ آپ بہت زیادہ جارحانہ ہو جاتے ہیں۔ آپ کی معلومات کے لیے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ یہ آپ کی بربادی کا سبب بن سکتا ہے۔ اس کا براہ راست تعلق آپ کی صحت سے ہے۔
Muslims in Gujarat: مسلمانوں کو گجرات میں سیاسی جماعتوں نے نظرانداز کردیا، ایک بھی مسلم امیدوار کو بی جے پی-کانگریس نے ٹکٹ نہیں دیا
احمد پٹیل کے بیٹے فیضل اور بیٹی ممتاز بھروچ لوک سبھا سیٹ سے ٹکٹ مانگ رہے تھے۔ اس پر ایم ایل اے عمران کھیڑا والا کا کہنا ہے کہ وہ جیت نہیں سکتے لیکن چتر مقامی ہیں اور موجودہ ایم ایل اے ہیں اور اس کمیونٹی سے تعلق رکھتے ہیں جن کی یہاں اچھی تعداد ہے۔
CJI DY Chandrachud: سابق سی جے آئی کے بیٹے پر کیوں ناراض ہوئے سی جے آئی چندر چوڑ؟ فوج سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی کر رہی ہے
فوج میں کام کرنے والی 30 سے زیادہ کرنل رینک کی خواتین افسران نے یہ عرضی دائر کی ہے اور صنف کی بنیاد پر ترقی میں امتیازی سلوک کی شکایت کی ہے۔ اپنی شکایت میں خواتین افسران نے یہ بھی الزام لگایا تھا کہ فوج سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔





