Delhi Liquor Policy case: دہلی شراب پالیسی معاملے میں عام آدمی پارٹی بھی ملزم! اگلی چارج شیٹ میں ہوگا نام، ای ڈی نے ہائی کورٹ کو دی جانکاری
معلومات کے مطابق دہلی حکومت نے سال 2021 میں ایک نئی ایکسائز پالیسی متعارف کرائی تھی۔ سال 2022 تک، ایکسائز پالیسی سوالوں کے گھیرے میں آ گئی۔ ایل جی وی کے سکسینہ نے پالیسی کی تشکیل اور نفاذ میں مبینہ بے ضابطگیوں کی سی بی آئی انکوائری کی سفارش کی تھی۔
Delhi Income Tax CR Building Fire:آئی ٹی او میں انکم ٹیکس کی سی آر بلڈنگ میں لگی آگ، 21 فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر موجود، آگ پر پالیا گیاقابو
دہلی فائر بریگیڈ سروس کے حکام نے بتایا کہ منگل کو آئی ٹی او علاقے میں انکم ٹیکس سی آر کی عمارت کے اندر آگ لگ گئی۔ سب سے بڑی راحت کی بات یہ ہے کہ آتشزدگی کے اس واقعہ میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
PM Modi Files Nomination: مودی نے یوپی کی وارانسی لوک سبھا سیٹ سے کیا نومینیشن ، ان کے درشن و پوجن سے بڑھ کر میرے لیے خوش نصیبی کیا ہو سکتی ہے ؟
پی ایم مودی نے لکھا، ’’آج میرے دن کا آغاز کاشی میں ماں گنگا کے قدموں میں پوجا کرنے سے ہوا۔ ان کے درشن و پوجن سے بڑھ کر میرے لیے خوش نصیبی کیا ہو سکتی ہے۔
Lok Sabha Election 2024: کیا کنگنا رناوت کو پریشان کر رہا ہے ہار کا خوف، جانئے منڈی سیٹ سے پرچہ نامزدگی داخل کرتے ہوئے کیوں کہا- یہ میرا پہلا اور آخری نہ ہو
اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ یہ میرے لیے پہلا اور آخری نہیں ہے۔ مجھے بھی کئی بار چھوٹی کاشی سے نامزدگی داخل کرنے کا موقع ملے۔ انہوں نے کہا کہ 4 جون کو فتح کا جھنڈا لہرایا جائے گا۔
Jackie Shroff: بھڈو بول کر جیکی شراف کی نقل نہیں کر پائیں گے لوگ؟ اداکار نے دہلی ہائی کورٹ میں دائر کی عرضی
جیکی شراف نے کہا ہے کہ عدالت کو ہدایت کرنی چاہیے کہ سوشل میڈیا اور اے آئی ایپس کے علاوہ کسی بھی پلیٹ فارم پر ان کی آواز، تصویر یا ان سے متعلق کوئی بھی چیز استعمال کرنے سے پہلے ان سے اجازت لی جائے۔
Electoral Bond Case Update: ایس آئی ٹی کی تشکیل کا مطالبہ کرنے والی عرضی پر جلد سماعت، جانیں سپریم کورٹ نے کیا کہا؟
این جی او کامن کاز کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ اعداد و شمار سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ مختلف خسارے میں جانے والی کمپنیاں اور شیل کمپنیاں انتخابی بانڈز کے ذریعے سیاسی جماعتوں کو بھاری رقوم عطیہ کر رہی ہیں اور انتخابی بانڈز متعارف ہونے سے فرضی بانڈز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔
Big Relief to Lawyers from Supreme Court: سپریم کورٹ سے وکلا کو بڑی ریلیف، اب کلاینٹ کنزیومر کورٹ نہیں جا سکیں گے، ایسے میں انہیں اس قانون سے …
عدالت نے کہا کہ وکالت کا پیشہ کاروبار اور تجارت سے مختلف ہے۔ اس فیصلے کے بعد سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سکریٹری روہت پانڈے نے کہا کہ یہ ایک تاریخی فیصلہ ہے۔
Supreme Court: ایلگار پریشد معاملے میں گوتم نولکھا کو بڑی راحت، سپریم کورٹ نے دی ضمانت
عدالت نے گوتم نولکھا کی ضمانت پر بامبے ہائی کورٹ کی طرف سے لگائے گئے اسٹے کو بڑھانے سے انکار کر دیا۔ نولکھا کو اپنی حراست کے دوران حفاظتی اخراجات کے طور پر 20 لاکھ روپے ادا کرنے کی بھی ہدایت کی گئی تھی۔
PM Modi Nomination: پی ایم مودی نے وارانسی سے تیسری بار پرچہ نامزدگی کیاداخل ، یکم جون کو ووٹ ڈالے جائیں گے
آپ کو بتا دیں کہ پی ایم مودی نے 2014 اور 2019 میں وارانسی سے لوک سبھا الیکشن جیتا تھا اور اس بار وہ تیسری بار یہاں سے الیکشن لڑنے جا رہے ہیں۔ وارانسی میں لوک سبھا انتخابات کے ساتویں مرحلے کے تحت یکم جون کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔
Relief to Ramdev-Balkrishna from Supreme Court: رام دیو-بالاکرشن کو سپریم کورٹ سے راحت، جج نے کہا- یوگا میں آپ کا بڑا تعاون، بابا نے کہا- شکریہ
سپریم کورٹ نے مزید کہا کہ آپ آئی ایم اے کے صدر ہیں اور 3 لاکھ 50 ہزار ڈاکٹر آئی ایم اے کے ممبر ہیں۔ آپ لوگوں پر اپنا تاثر کیسے چھوڑنا چاہتے ہیں؟ آپ نے عوام میں معافی کیوں نہیں مانگی؟ آپ نے معافی نامہ پیپر میں کیوں نہیں چھپوایا۔





