Bharat Express DD Free Dish

قومی

سنگھ کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے بنچ نے کہا، 'درخواست گزار کے خلاف کوئی زبردستی کارروائی نہیں کی جائے گی۔' سپریم کورٹ نے یکم اکتوبر 2019 کو یادو سنگھ کو ضمانت دی تھی۔

ای ڈی نے 6-7 مئی کو ان کے پی ایس سنجیو کمار لال، گھریلو ملازم جہانگیر عالم اور دیگر قریبی ساتھیوں کی رہائش گاہوں پر چھاپے مار کر 37.37 کروڑ روپے برآمد کیے تھے۔

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے اروند کیجریوال کو 21 مارچ کو دہلی شراب پالیسی کیس میں گرفتار کیا تھا۔ انہوں نے ایک ماہ سے زیادہ ای ڈی کی حراست میں گزارا۔

بھیما کوریگاؤں میں سال 2017 میں مہاراشٹر کے پونے میں ایلگار پریشد کے زیر اہتمام ایک پروگرام میں اشتعال انگیز تقریر کے بعد تشدد پھوٹ پڑا تھا۔ پولیس نے دعویٰ کیا تھا کہ پروگرام کے منتظمین کے نکسلیوں کے ساتھ تعلقات تھے۔

کانگریس کے سینئر لیڈر جے رام رمیش نے سوشل میڈیا پر لکھا، راہل گاندھی کے خط کو وزیر اعظم کی طرف سے بحث (ڈیبیٹ) کا دعوت نامہ قبول کیے ہوئے پانچ دن گزر چکے ہیں۔ 56 انچ کا سینہ کہلانے والے ابھی تک دعوت  نامے کوقبول کرنے کی ہمت نہیں کر پائے۔

لائیو لا کی رپورٹ کے مطابق جسٹس ابھے ایس اوکا اور اجل بھویان کی بنچ نے پی ایم ایل اے قانون سے متعلق فیصلہ دیا۔ بنچ نے کہا، ''اگر پی ایم ایل اے کی دفعہ 4 کے تحت جرم کا نوٹس دفعہ 44 کے تحت شکایت کی بنیاد پر لیا گیا ہے۔تب ای ڈی اور اس کے افسران  شکایت میں ملزم بنائے گے شخص کو گرفتار کرنے کے لئے سیکشن 19 کے تحت ملی طاقت کا استعمال نہیں کرسکتی ہے۔

پھر جھوٹ بولنے والی مشین کانگریس اور انڈیا کا اتحاد 5 کلو کے بجائے 10 کلو اناج دینے کی بات کر رہے ہیں؟ اس وقت پورا ملک خوش  حال ہے اور وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ ہے۔

پاکستانی یوٹیوبر شعیب چودھری نے پی ایم مودی کے پاکستان دورہ کے حوالے سے پاکستان کے مین اسٹریم میڈیا کے صحافیوں سے بھی بات کی۔ اس دوران پاکستانی صحافیوں کا کہنا تھا کہ یہ بڑی خوشی کی بات ہے کہ مودی صاحب پاکستان آنے والے ہیں، اس سے پاکستان کو بہت فائدہ ہوگا۔

اے اے پی لیڈر اروند کیجریوال نے دعویٰ کیا کہ نریندر مودی جی نے اگلے سال 17 ستمبر کو امت شاہ جی کو وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان لوگوں نے شیوراج سنگھ چوہان اور وسنگھارا راجے کو ہٹایا، ان لوگوں نے یوگی جی کو ہٹانے کا ارادہ کر لیا۔

اڈانی انرجی سلوشنز نے مزید کہا کہ یہ حصول وسطی ہندوستان میں اڈانی انرجی سلوشنز کی موجودگی کو مضبوط کرے گا۔ "یہ حصول  اے ای ایس ایل کے اپنی موجودہ صلاحیتوں کو بڑھانے اور آپریشنل ہم آہنگی کے ذریعے افادیت لانے اور نیٹ ورک کے اثرات پیدا کرنے کے فلسفے کے مطابق ہے۔