Lok Sabha Elections 2024: پی ایم مودی اور راہل گاندھی آج دہلی میں کریں گے انتخابی مہم کا آغاز، 4 لیئر سیکیورٹی، ہر کونے پر تعینات ہوں گے سیکیورٹی اہلکار
دہلی کانگریس کے رہنما انل بھاردواج نے کہا کہ راہل گاندھی ہفتے کی شام 6 بجے اشوک وہار اسپورٹس کمپلیکس کے قریب رام لیلا میدان میں انڈیا بلاک کے کانگریس امیدواروں کے لیے ایک بہت بڑے جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔
Nuh Bus Accident: نوح میں بڑا حادثہ، عقیدت مندوں سے بھری بس میں لگی آگ، زندہ جلے8 افراد، متعدد زخمی
بس میں سفر کرنے والے عقیدت مند چنڈی گڑھ اور پنجاب کے رہائشی ہیں۔ جو مذہبی مقامات کی زیارت کے بعد واپس آرہے تھے۔
Kanhaiya Kumar Attacked: کون ہے کنہیا کمار پر حملہ کرنے والا؟ ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہا- ‘ہم نے سبق سکھا دیا’
کنہیا کمار پر حملہ کرنے والے مرکزی ملزم پر پہلے ہی فرقہ وارانہ ماحول کو خراب کرنے کا الزام لگایا جا چکا ہے۔ کنہیا کمار پر حملہ کرنے کے بعد حملہ آور نے اپنے ساتھی کے ساتھ ایک ویڈیو بھی جاری کی۔
Lok Sabha Election 2024: یوپی میں انتخابات کے درمیان ایک اور پارٹی بی جے پی میں شامل، حمایت کا کیا اعلان
کیشو دیو موریہ نے کہا کہ انہوں نے ایس پی سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہیں ایس پی سے متوقع عزت نہیں مل رہی تھی۔ ہم نے بی جے پی کی قیادت والی این ڈی اے کے ساتھ وہاں ہونے والی نظر اندازی کے پیش نظر آنے کا فیصلہ کیا ہے۔
From Crisis to Action: بحران سے اقدام تک
جے پور ادبی میلہ میں امریکی سفارت خانے کے زیر اہتمام منعقدہ ایک پروگرام میں بایوجیو کیمسٹ اور مصنف گاربیئل فلیپیلی نے پائیدار اور موسمی لحاظ سے لچکدار معیشتوں کو رفتاردینے کے بارے میں اپنےتجربات کا اشتراک کیا۔
UPSC Exam: یو پی ایس سی امتحان میں منی پور کے طلباء کو چورا چند پور سے دیما پور تک ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کرنے کا حکم
سپریم کورٹ نے ریاست سے باہر جانے والے ہر امیدوار کو 5000 روپے اور ریاست کے اندر آنے والے ہر امیدوار کو 3000 روپے دینے کا حکم دیا۔
Memorable Mumbai! Gratitude for the affection: آرٹیکل 370 کی دیوار کو ہم نے قبرستان میں دفن کردیا، ممبئی کی ریلی کو تاریخی بتاتے ہوئے پی ایم مودی نے ویڈیو کیا شیئر
ریلی میں کانگریس پر حملہ کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ 'یہ وہ لوگ ہیں جو مایوسی میں ڈوبے ہوئے ہیں، جنہوں نے آرٹیکل 370 کو ہٹانا بھی ناممکن سمجھا۔ آج آرٹیکل 370 کی جو دیوار ہماری آنکھوں کے سامنے تھی، ہم نے اسے قبرستان میں دفن کر دیا ہے۔
Lok Sabha Elections 2024: کنہیاکمار کو انتخابی تشہیر کے دوران تھپڑ مارا گیا
دہلی میں انتخابی مہم کے دوران کنہیا کمار جی پر حملہ کرکے بی جے پی نے اپنی ہی قبر کھودی، یہ انتہائی افسوسناک اور شرمناک ہے۔ دہلی کے لوگ اب تمام سات سیٹوں پر بی جے پی کو اس کا جواب دیں گے
Darul Uloom bans entry of women: دار العلوم دیوبند میں خواتین اور لڑکیوں کے داخلے پر انتظامیہ نے لگادی پابندی، جانئے کیا ہے پورا معاملہ
مولانا مفتی ابوالقاسم نعمانی نے کہا کہ راشدیہ مسجد میں خواتین اور لڑکیوں کے داخلے پر پہلے ہی پابندی تھی جسے اب پورے کمپلیکس میں نافذ کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گارڈز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ خواتین اور لڑکیوں کو پابندی کے بارے میں مطلع کریں اور انہیں واپس جانے پر آمادہ کریں۔
Lok Sabha Elections 2024: الیکشن کمیشن نے بی جے پی امیدوار ابھیجیت گنگواپادھیائے کو بھیجا نوٹس، وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی پر کیا تھا نازیبا تبصرہ
ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) نے ابھیجیت گنگوپیادھیائے کے خلاف الیکشن کمیشن میں شکایت درج کرائی، اور الزام لگایا کہ انہوں نے ایک عوامی ریلی میں وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے خلاف نازیبا تبصرہ کیا تھا۔





