Lok Sabha Elections 2024: اورنگ زیب کو اگر ہندوستان کی مٹی نے جنم دیا ہے تو شیواجی مہاراج کو بھی ان سے لڑنے کیلئے پیدا کیا ہے:سرما
سی ایم سرما نے تاریخی شخصیات پر تنقید بھی کی۔ انہوں نے کہا کہ اورنگزیب بھی ہمارے ملک میں پیدا ہوا تھا لیکن ان کے ساتھ کیا ہوا آج کوئی انہیں اچھے کاموں کیلئے نہیں جانتا۔ ممتا بنرجی کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی سے درخواست کرتا ہوں۔
Delhi High Court: دہلی ہائی کورٹ نے ڈاکٹروں کو تجویز کردہ ادویات کے خطرات کے بارے میں مطلع کرنے کا حکم دینے والی درخواست کو مسترد کر دیا
ڈرگس اینڈ کاسمیٹکس ایکٹ 1945 ادویات کے مینوفیکچرر یا اس کے ایجنٹ کو پابند کرتا ہے کہ وہ صارفین اور فارمیسی کو دوائیوں کے مضر اثرات کا انکشاف کرنے والا پیکیج فراہم کرے۔
ہندوستان نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پر ایک دن کے ریاستی سوگ کا کیا اعلان
وزارت داخلہ نے کہا کہ ہلاک ہونے والے اشخاص کے احترام میں بھارت سرکار نے فیصلہ کیا ہے کہ 21 مئی کو پورے ہندوستان میں ایک دن کا ریاستی سوگ رہے گا۔
Lok Sabha Election 2024: مودی 20 بار وزیر اعظم بننے کے باوجود نہرو کی برابری نہیں کر سکتے، پون کھیڑا کا بیان
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا تھا کہ پنڈت نہرو اور کانگریس کی حکومتوں نے آئین کے جسم اور روح دونوں پر حملہ کیا۔ اب پی ایم مودی کے اس بیان پر کانگریس پارٹی نے جوابی حملہ کیا ہے۔
Celebs cast votes in Phase 5: ٹائیگر والے انداز میں ووٹ ڈالنے پہنچے سلمان خان، بیشتر اداکاروں نے بھی کیا ووٹ
بالی ووڈ کے دبنگ خان سلمان خان بھی اپنے مصروف شیڈول سے وقت نکال کر ملک کے تئیں اپنا فرض نبھانے میدان میں آگئے۔ بھائی کی انٹری میں تھوڑی دیر ہوئی لیکن سلمان بھائی بھی اپنی سیکیورٹی کے ساتھ ووٹ ڈالنے پہنچے۔
Iran President Helicopter Crash: ہیلی کاپٹر حادثے میں ابراہیم رئیسی کی موت کے بعد محمد مخبربنے ایران کے قائم مقام صدر
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہ ہیلی کاپٹر حادثے میں المناک طور پر جاں بحق ہو گئے۔ ہیلی کاپٹر میں صدر کے محافظ، پائلٹ، اسسٹنٹ پائلٹ اور سیکورٹی چیف جیسے کئی دیگر افراد کے علاوہ کئی اور لوگ بھی سوار تھے۔
Sexual Harassment Case: ایچ ڈی ریونّا کو ضمانت کے بعد پرجول ریونّا کوبھی مل سکتی ہے عدالت سے راحت؟
کرناٹک فحش ویڈیو معاملے کے ملزم پرجول ریونّا کے والد ایچ ڈی ریونّا کو راحت ملی ہے۔ اسپیشل کورٹ نے جنسی استحصال معاملے میں انہیں ضمانت دے دی ہے۔
Lok Sabha Elections 2024: ممتا بنرجی کے گڑھ ہلدیہ نہیں جائیں گے پی ایم مودی، جانیں آخری وقت کیوں منسوخ کی گئی ریلی
وزیر اعظم نریندر مودی نے مغربی بنگال کے جھارگرام میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹی ایم سی بنگال کے لوگوں کے لیے اور بنگال کی شناخت کے لیے بھی خطرہ ہے۔
Four suspected ISIS terrorists arrested: دہشت گرد تنظیم آئی ایس آئی ایس کے چار مشتبہ دہشت گرد احمد آباد سے گرفتار
ذرائع کے مطابق پاکستان میں موجود ایجنٹوں نے انہیں کچھ اسلحہ دینے کا وعدہ کیا تھا۔ یہ دہشت گرد احمد آباد میں ایک حملے میں ان ہتھیاروں کا استعمال کرنے والے تھے، لیکن اے ٹی ایس نے انہیں پہلے ہی پکڑ لیا۔ یہ دہشت گرد مبینہ طور پر سری لنکا سے چنئی کے راستے احمد آباد پہنچے تھے۔
Iran President Dies In Helicopter Crash: ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر سمیت تمام 9 افراد جاں بحق، ریسکیو آپریشن مکمل
صدر رئیسی کی موت کے بعد ایرانی حکومت کی طرف سے بلائے گئے ایک ہنگامی اجلاس میں ان کی کرسی خالی چھوڑ دی گئی اور ان کی یاد میں سیاہ پٹی میں لپیٹ دی گئی۔





