Lok Sabha Election 2024: ایگزٹ پول کے درمیان پی ایم مودی کا پہلا ردعمل، جانئے انتخابات سے متعلق کیا کہا ؟
وزیر اعظم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پوسٹ کیا۔ الائنس انڈیا ذات پات، فرقہ پرست اور بدعنوان ہے۔ یہ اتحاد خاندان کو بچانے کے لیے بنایا گیا ہے۔ کولیشن انڈیا قوم کے وژن کو عوام کے سامنے پیش کرنے میں ناکام رہا ہے۔
Jamaat-e-Islami Hind: سماج میں انصاف کا قیام مذہبی رہنماؤں کی اہم ذمہ داری
جماعت اسلامی ہند کے نشینل سکریٹری محمد احمد نے کہا کہ مذہبی آزادی کے تحفظ میں ریاست کا کردار بہت اہم ہوتا ہے، ملک کا آئین سیکولرزم پر مبنی ہے جس میں سب کو مساوی انصاف کی ضمانت دی گئی ہے۔
Andhra Pradesh Exit Poll: آندھرا پردیش کے لوک سبھا انتخابت میں وائی ایس آر سی کو ہو رہا ہے نقصان، اس اتحاد کو مل رہا ہے فائدہ؟، دیکھئے بھارت ایکسپریس پر ایگزٹ پول
بھارت ایکسپریس اور روڈ میپ ٹو ون کئی مواقع پر سروے کے ذریعے اپنی صلاحیت کو ثابت کر چکے ہیں اور اب ایک بار پھر پوری ٹیم آپ کو لوک سبھا 2024 کے مینڈیٹ کی ایک جھلک دینے کے لیے تیار ہے۔
Lok Sabha Exit Poll 2024: مودی کی ہیٹ ٹرک طے، بیشتر ایگزٹ پول میں این ڈی اے کی بن رہی ہے حکومت،انڈیا الائنس کے خواب ہوسکتے ہیں چکنا چور
لوک سبھا انتخابات 2024 کے اختتام کے بعد اب ایگزٹ پول بھی سامنے آگئے ہیں اور ملک میں انتخابات سے متعلق ایگزٹ پول کرنے والی بیشتر ایجنسیوں نے اپنا پول جاری کردیا ہے۔ اے بی پی سی ووٹر سے لیکر چانکیہ ٹوڈے تک، آج تک ایکسس مائی پول سے لیکر بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک تک۔
Hyderabad Exit Poll Result 2024: اسدالدین اویسی کا جلوہ حیدرآباد میں قائم، اے آئی ایم آئی ایم کو مل سکتی ہے کامیابی
تلنگانہ کے ایگزٹ پول کی بات کریں تو ریاست کی 17 لوک سبھا سیٹوں میں سے برسراقتدارکانگریس کو 7 سیٹیں ملنے کا امکان ہے جبکہ بی جے پی کو 5 سیٹں مل سکتی ہیں۔ جبکہ بی آرایس کو 4 سیٹیں ملتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔
Bharat Express Exit Poll Rajasthan: راجستھان سے آئی کانگریس کیلئے اچھی خبر، بی جے پی کو لگ سکتا ہے جھٹکا، جانئے ایگزٹ پول کیا کہتا ہے
لوک سبھا انتخابات کے اختتام کے بعد اب ایگزٹ پول کا دور جاری ہے اور بھارت ایکسپریس کی ٹیم نے بھی سب سے بڑا سروے کرکے ریزلٹ آنے سے پہلے ہی ایک اندازہ عوام کے سامنے رکھنے کی کوشش کی ہے۔ بھارت ایکسپریس کے سروے کے مطابق راجستھان میں بی جے پی کو معمولی نقصان ہوتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔
Bharat Express Exit Poll: بھارت ایکسپریس کے ایگزٹ پول کے لحاظ سے مغربی بنگال میں ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے درمیان کانٹے کی ٹکر، انڈیا اتحا دکو 2 سے3 سیٹیں ملنے کا امکان
بھارت ایکسپریس آپ کو ملک میں سب سے بڑے سیمپل سائز کے ساتھ ایگزٹ پول دکھا رہی ہے۔ ملک کے کونے کونے میں پہنچ کر بھارت ایکسپریس اور روڈ میپ ٹو ون نے عوام کی نبض کو محسوس کیا اور جاننے کی کوشش کی کہ اس بار عوام نے کس کو اپنا آشیرواد دیا ہے؟
Telangana Exit Poll 2024: تلنگانہ میں کس کو کتنی سیٹیں، دیکھئے بھارت ایکسپریس کا ایگزٹ پول آیا سامنے
تلنگانہ کی کمان وزیراعلیٰ ریونت ریڈی کے ہاتھوں میں ہے۔ حالانکہ برسراقتدار کانگریس کو بی جے پی، بی آرایس اوراے آئی ایم آئی ایم سے چیلنج مل رہا ہے۔
Karnataka Exit Poll 2024: ہندوستان کی جنوبی ریاست کرناٹک میں کس کو کتنی مل رہی ہیں سیٹیں؟، دیکھئے بھارت ایکسپریس پر
لوک سبھا انتخابات کے آخری مرحلے کی ووٹنگ آج یکم جون کو ختم ہو گئی۔ اب سب کی نظریں کرناٹک کے ایگزٹ پول پر لگی ہوئی ہیں۔ شام 6.30 بجے کے بعد ملک بھر کے نیوز چینلز پر ایگزٹ پول لائیو آ رہے ہیں۔
Bharat Express Exit Poll: بھارت ایکسپریس ایگزٹ پول کے مطابق بہار میں این ڈی اے کو ہورہا ہے نقصان، تیجسوی کو مل رہا ہے محنت کا پھل
لوک سبھا انتخابات کے اختتام کے بعد اب ایگزٹ پول کا دور جاری ہے اور بھارت ایکسپریس کی ٹیم نے بھی سب سے بڑا سروے کرکے ریزلٹ آنے سے پہلے ہی ایک اندازہ عوام کے سامنے رکھنے کی کوشش کی ہے۔ بھارت ایکسپریس کے سروے کے مطابق بہا رمیں اس بار این ڈی اے کو کچھ سیٹوں کا نقصان ہوتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔





