We will take the appropriate steps at the appropriate time: انڈیا اتحاد حکومت بنائے گا یا پھر اپوزیشن کی ذمہ داری نبھائے گا، میٹنگ کے بعد کردیا گیا اعلان
کھرگے نے اپنے بیان میں کہا کہ الیکشن کے نتائج نے واضح کردیا ہے کہ عوام کا مینڈیٹ مودی کی قیادت پسند نہیں ہے، یہ مینڈیٹ مودی حکومت کے خلاف ہے لیکن جیسا کہ ان کی عادت ہے وہ سچائی کو قبول نہیں کرتے ہیں اور اس بار بھی وہ ایسا ہی کررہے ہیں ۔
Delhi High Court News: دہلی ہائی کورٹ نے قومی راجدھانی میں ممنوعہ گھوڑا گاڑیوں یا ‘ٹانگوں’ کو ضبط کرنے کی درخواست پر ایم سی ڈی سے کیا جواب طلب
بنچ پیپل فار دی ایتھیکل ٹریٹمنٹ آف اینیملز (PETA) کی درخواست پر سماعت کر رہی ہے۔
UP Lok Sabha Election Result 2024: مرادآباد جیتنے پر سماجوادی پارٹی کی امیدوار روچی بےحد مسرور ، اعظم خان کو بتا یا سیاسی گرو
ایس پی لیڈر اعظم خان کو اپنا سیاسی گرو بتاتے ہوئے روچی ویرا نے کہا کہ انہوں نے سیاست کی خوبیاں اعظم خان سے سیکھی ہیں۔
Lok Sabha Election Result 2024: مسلم لیگ سے بری طرح ہار گیا بی جے پی کا واحد مسلم امیدوار، جانئے کیا رہے انتخابی نتائج
لوک سبھا الیکشن میں اب تک بی جے پی کے واحد مسلم امیدوار عبدالسلام ہیں، جنہیں انڈین یونین مسلم لیگ کے امیدوار محمد بشیرنے 5 لاکھ ووٹوں سے ہرایا ہے۔
President Droupadi Murmu:صدر مرمو نے کابینہ کی سفارش کے بعد 17ویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا، این ڈی اے آج حکومت بنانے کا دعویٰ کرسکتا ہے پیش
راشٹرپتی بھون کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لکھا گیا ہے کہ صدر دروپدی مرمو نے 17ویں لوک سبھا کو فوری اثر سے تحلیل کرنے کے کابینہ کے مشورے کو قبول کر لیا ہے۔
Lok Sabha Election Result 2024: الیکشن سے پہلے پارٹی بدلنے والوں کو ہوا بڑا نقصان، دانش علی بھی نہیں جیت سکے میدان، دیکھئے تفصیل
لوک سبھا الیکشن 2024 سے پہلے جن لوگوں نے آخری وقت میں پارٹی بدلی تھی، ان کے لئے یہ الیکشن بری خبرلے کرآیا۔ پارٹی بدلنے والے اکثرلیڈران کوہارکا سامنا کرنا پڑا ہے۔
Lok Sabha Election Result 2024: ‘تھوڑا رک جائیے،صبر کیجئے ،آگے آگے دیکھئے…’، تیجسوی یادو کے اشارے سے سیاسی ہلچل تیز
سی ایم نتیش کمار اور تیجسوی یادو کی ایک ہی فلائٹ میں دہلی جانے والی تصویر وائرل ہوئی تو اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ ہم نے ایک دوسرے کو مبارکباد دی۔ دیکھئے آگے کیا ہوتا ہے۔
Lok Sabha Election Result 2024: راہل گاندھی چھوڑیں گے کیرالہ کی وایناڈ سیٹ، بنیں گے رائے بریلی سے رکن پارلیمنٹ
راہل گاندھی نے کیرالہ کی وایناڈ لوک سبھا سیٹ سے مسلسل دوسری بار کامیابی حاصل کی ہے۔ یہاں انہوں نے اپنے قریبی حریف سی پی آئی کے اینی راجہ کو 3.64 لاکھ سے زیادہ ووٹوں کے فرق سے شکست دی۔
نریندرمودی ہی ہوں گے وزیراعظم، اتفاق رائے سے این ڈی اے کی میٹنگ میں منظورہوئی تجویز، این ڈی حکومت کی لگے گی ہیٹ ٹرک
نتیش کمار اور چندرا بابو نائیڈو نے میٹنگ میں حمایتی خط سونپ دیا ہے۔ ایسے میں اب یہ ممکن ہے کہ این ڈی اے کے لیڈران حکومت بنانے کا دعویٰ آج پیش کریں۔
Kushinagar Lok Sabha Election Result 2024: انتخابات سے قبل اکھلیش یادو سے کی بغاوت، اب ملے صرف 36 ہزار ووٹ
سابق وزیر سوامی پرساد موریہ نے انتخابات سے پہلے ہی ایس پی سربراہ اکھلیش یادو کے خلاف بغاوت کر دی تھی۔ سوامی پرساد موریہ نے ایس پی اور اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔





