Modi Cabinet Decision: ایم ایس پی میں اضافہ کرنے جارہی ہے مودی حکومت، آج کابینہ میں ہوسکتا ہے بڑا فیصلہ
ذرائع کے مطابق ربیع کی فصلوں کے لیے کم از کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) میں اضافے کو مرکزی کابینہ کی میٹنگ میں منظوری دی جا سکتی ہے۔ ربیع کی اہم فصلیں گندم، چنا، مٹر، جو وغیرہ ہیں۔ اکتوبر 2023 میں، مارکیٹنگ سیزن 2024-2025 کے لیے ربیع کی فصلوں کے ایم ایس پی میں اضافے کی منظوری دی گئی تھی۔
Weather Update:گرمی سے دہلی، پنجاب اور یوپی کے لوگوں کو ملے گی راحت، جانئے کن ریاستوں میں ہوگی بارش ؟
محکمہ موسمیات نے منگل کو کہا کہ ہندوستان میں جون کے مہینے میں معمول سے کم مانسون کی بارش ہو گی۔ آئی ایم ڈی نے کہا کہ جب سے جنوب مغربی مانسون کیرالا میں آیا ہے، وہاں 20 فیصد کم بارش ہوئی ہے۔
Congress Leader Kiran Choudhary Resigns From the Party: ہریانہ میں کانگریس کو زبردست جھٹکا، کرن چودھری نے بیٹی شروتی کے ساتھ پارٹی سے دیا استعفیٰ، بی جے پی میں ہوسکتی ہیں شامل
کرن چودھری موجودہ وقت میں ہریانہ کی توشام سیٹ سے رکن اسمبلی ہیں۔ وہیں شروتی چودھری ہریانہ کانگریس کی کارگزارصدرتھیں۔
PM Modi inspected the stadium and Sports Complex in Varanasi: وزیراعظم مودی نے کیا وارانسی میں اسٹیڈیم اور کمپلیکس کمپلیکس کا جائزہ لیا، کھیل ثقافت کو ملے گا فروغ
کاشی وشوناتھ مندر میں درشن اورپوجا کرنے کے بعد وزیراعظم مودی اچانک یہاں سگرا اسٹیڈیم پہنچے، جہاں انہوں نے اب تک کئے گئے کاموں کا معائنہ کیا۔
Maharashtra BJP President: مہاراشٹر بی جے پی صدر سے متعلق اعلیٰ کمان کا بڑا فیصلہ، اسمبلی الیکشن سے پہلے تصویر صاف
مہاراشٹرلوک سبھا الیکشن میں پارٹی کی کارکردگی کے بعد ریاستی صدرمیں تبدیلی ہوگی یا نہیں، اس سے متعلق کئی طرح کی قیاس آرائیاں چل رہی تھیں۔ اب تصویر صاف ہوگئی ہے۔
Engineer Rashid News: پٹیالہ ہاؤس کورٹ 22 جون کو انجینئر رشید کی عبوری ضمانت کی عرضی پر اپنا فیصلہ سنائے گی
ایڈیشنل سیشن جج چندر جیت سنگھ نے این آئی اے کو ہدایت کی ہے کہ وہ انجینئر رشید کے حلف برداری کی ممکنہ تاریخ کے بارے میں عدالت کو مطلع کرے۔ انہوں نے یہ ہدایت اس وقت دی جب انہیں بتایا گیا کہ نو منتخب لوک سبھا ممبران اسمبلی 24، 25 اور 26 جون کو حلف لیں گے۔
Delhi court grants bail in MCOCA case: پولیس نے ملزم Saurav Bhargav alias Bhinda کے خلاف مکوکا کے تحت مقدمہ درج کیا تھا، اسے گرفتاری سے پہلے دکھایا گیا تھا مفرور
تیس ہزاری عدالت کے خصوصی جج شیوالی شرما نے حقائق اور حالات پر غور کرنے کے بعد ملزم کو ضمانت دے دی۔ اس پر سلمان تیاگی گینگ کا رکن ہونے کا الزام ہے
Congress Future Plan: راہل گاندھی نے وائناڈ کے بجائے رائے بریلی کا انتخاب کیوں کیا؟ جانئے کانگریس کا کیا ہےپلان
کیا اس کی وجہ اکھلیش یادو ہیں، جن کے ساتھ راہل گاندھی اتر پردیش میں کانگریس کو مضبوط کریں گے؟ یا پھر اس کی وجہ وزیر اعظم مودی ہیں کہ راہل گاندھی اتر پردیش سے بطور اپوزیشن لیڈر بنیں گے اور لوک سبھا میں حکومت سے براہ راست مقابلہ کریں گے۔
Health Risk: لیسٹرین کول منٹ ماؤتھ واش سے کینسر کا خظرہ ،اگر آپ کرتے ہیں استعمال تو….
تحقیق کے مطابق ماؤتھ واش میں بعض مرکب مالیکیولز کا استعمال بعض کینسر کے خطرے کو بڑھا سکتا ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ جب آپ الکحل پر مشتمل ماؤتھ واش استعمال کرتے ہیں تو اس کے کچھ مضر اثرات ہو سکتے ہیں جیسے منہ میں جلن یا درد۔
Sarpanch from Haryana was Extorted Rs 24 lakh: ہریانہ کا سرپنچ ہوا پولیس ڈکیتی کا شکار!
اس کے بعد جتیندر نے شمشیر کو بتایا کہ 28 مئی کو پون اپنے بیٹے کے ساتھ مشرقی دہلی کے لکشمی نگر میں واقع ہوٹل میں ٹھہرے گا۔ اس کے علاوہ 23 لاکھ روپے کے علاوہ وہ منی ایکسچینج کے لیے 1.25 لاکھ روپے بھی اپنے ساتھ لائے تھے۔





