Bharat Express DD Free Dish

قومی

ایک آفیشیل  بیان کے مطابق ہفتہ کی صبح 6 بجے سے سی این جی یعنی کمپریسڈ نیچرل گیس کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔

بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ، پی ایم مودی اور یونین کونسل آف منسٹرس کی حلف برداری کے پروگرام میں شرکت کے لیے دہلی پہنچ گئی ہیں۔ ا

یہ سمجھنا بھی ضروری ہے کہ پیپر کے جواب انوراگ اور آیوش تک کیسے پہنچتے ہیں۔ یہاں دو اور کیرکٹر کی انٹری ہوتی ہے، چنٹو اور پنٹو۔ چنٹو کے موبائل پر پیپر کے جواب اس کے مبائل پر آگے  تھے۔

جنوب مغربی مانسون ودربھ، چھتیس گڑھ، اڈیشہ، شمال مغربی خلیج بنگال، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال اور بہار کے حصوں میں آگے بڑھ گیا ہے۔ مانسون کی شمالی حد اب امراوتی، گوندیا، درگ، رام پور (کالاہانڈی)، مالدہ، بھاگلپور اور رکسول سے گزر رہی ہے۔

علاج کے دوران عارف کی موت ہو گئی۔ اس پر انڈر ورلڈ ڈان اور گینگسٹر داؤد ابراہیم اور اس کے ساتھی چھوٹا شکیل کی مدد کرنے کا الزام تھا۔ 61 سالہ عارف شیخ کو مئی 2022 میں نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے گرفتار کیا تھا۔

Sakshamta Pariksha کے پہلے مرحلے کے نتائج کی بات کریں تو 93 فیصد اساتذہ نے امتحان پاس کرلیا تھا۔ پہلے مرحلے میں تقریباً 1.5 لاکھ اساتذہ نے حصہ لیا تھا۔ امتحان میں ناکام ہونے والے اساتذہ کو خصوصی اساتذہ بننے کے لیے دوبارہ امتحان دینا پڑا تھا ۔

مرکزی حکومت نے اس سال فروری میں منظور کیے گئے قانون کو ہفتہ (22 جون) سے نافذ کر دیا ہے۔ اس ایکٹ کے تحت مجرموں کے لیے زیادہ سے زیادہ 10 سال قید اور ایک کروڑ روپے تک کے جرمانے کا انتظام ہے۔

حکام کی جانب سے دی گئی معلومات کے مطابق زخمی بچوں کو علاج کے لیے بیتھانی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ یہ معلومات تھانے میونسپل کارپوریشن (TMC) کے علاقائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل (RDMC) نے دی ہے۔

بی جے پی لیڈر رکشا کھڈسے نے راور لوک سبھا سیٹ سے الیکشن لڑتے ہوئے 6 لاکھ 30 ہزار 879 ووٹ حاصل کیے تھے۔ وہیں، ان کے حریف این سی پی (ایس پی) کے امیدوار شری رام دیارام پاٹل کو 3 لاکھ 58 ہزار 696 ووٹ ملے۔

مرشد آباد ضلع کے بہرام پور حلقہ سے پارٹی کے پانچ بار لوک سبھا ممبر رہنے والے چودھری کو اس بار ترنمول کانگریس کے امیدوار اور ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق رکن یوسف پٹھان نے شکست دے دی۔