Indian Journalism Festival 2024 : بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے آج اندور میں منعقد ہونے والے ’انڈین جرنلزم فیسٹیول‘ میں کریں گے شرکت
بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اور ایڈیٹر ان چیف اوپیندر رائے کو بھی انڈین جرنلزم فیسٹیول میں مدعو کیا گیا ہے۔ سی ایم ڈی اوپیندر رائے آج پروگرام میں شرکت کریں گے۔
Weather Update: یوپی-بہار اور دہلی میں ہیٹ ویو سے راحت، بہار اور اڈیشہ میں موسلادھار بارش کا الرٹ
آئی ایم ڈی کی پیشن گوئی کے مطابق، مانسون شمال مغربی ہندوستان میں 27 جون سے 3 جولائی کے درمیان فعال ہونے اور خطے کے بیشتر حصوں تک پہنچنے کی توقع ہے۔ آئی ایم ڈی کے مطابق، اتراکھنڈ اور مشرقی اتر پردیش میں اگلے سات دنوں کے دوران طوفانی بارش کا امکان ہے۔
NEET-PG Exam: کل ہونے والا نِیٹ پی جی امتحان ملتوی، نئی تاریخ کا جلد کیا جائے گا اعلان
وزارت صحت نے نیشنل بورڈ آف ایگزامینیشن کے ذریعہ میڈیکل طلباء کے لئے منعقد کئے جانے والے نِیٹ پی جی داخلہ امتحان کے پورے عمل کا قریب سے جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
NEET Paper Leak Row: پیپر لیک تنازعہ کے درمیان حکومت کی بڑی کارروائی، سبودھ کمار کو ہٹا کر پردیپ سنگھ کو این ٹی اے کا نیا ڈی جی بنایا گیا
امتحانات کے پیپر لیک ہونے کے معاملے کو لے کر نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی پر مسلسل سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ یہ معاملہ عدالت تک پہنچ گیا ہے۔
Human Trafficking charges Dismissed: سوئس عدالت نے ہندوجا خاندان کے افراد کو انسانی اسمگلنگ کے الزامات سے کیا بری، انسانی سمگلنگ کے الزامات کو کیامسترد
نچلی عدالت کے فیصلے کو غیر موثر اور ناکارہ قرار دیا جاتا ہے کیونکہ جب تک اعلیٰ ترین فیصلہ کرنے والی اتھارٹی کی طرف سے کوئی حتمی فیصلہ نافذ نہیں کیا جاتا تب تک بے گناہی کا قیاس سب سے اہم ہے۔
GST Council Meeting: سبھی طرح کے دودھ کے ڈبوں پر لگے گا ایک طرح کا ٹیکس، جی ایس ٹی کاؤنسل کی میٹنگ میں بڑا اعلان
سال کی پہلی جی ایس ٹی کونسل کی میٹنگ میں کئی بڑے فیصلے لئے گئے ہیں۔ مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کی صدارت میں ہوئی اس میٹنگ میں ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام ریاستوں کے وزرائے خزانہ بھی شامل تھے۔
GST Council Meeting: پلیٹ فارم ٹکٹ پر نہیں لگے گا جی ایس ٹی، جی ایس ٹی کونسل میٹنگ میں لئے گئے کئی بڑے فیصلے،جانئے تفصیلات
جی ایس ٹی کونسل کی 53ویں میٹنگ کے بعد کہا کہ ہندوستانی ریلوے کی بہت سی خدمات کو جی ایس ٹی کے دائرے سے باہر نکال دیا گیا ہے۔ اب پلیٹ فارم ٹکٹوں پر جی ایس ٹی لاگو نہیں ہوگا۔
Prajwal Revanna Brother Suraj False Sexual Assault Case: پرجول ریونّا کے بھائی سورج ریونّا پر لگے جنسی استحصال کے الزام
پرجول ریونّا کے بعد ان کے بھائی سورج ریونّا پر بھی جنسی استحصال کا الزام لگا ہے۔ سورج ریونا نے خود ایک شخص کے خلاف جھوٹا معاملہ درج کرانے کی شکایت درج کرائی ہے، جس کے مطابق 2 کروڑ روپئے کے لئے چیتن نامی شخص انہیں بلیک میل کر رہا ہے۔
Karni Sena president Suraj Pal Amu: کرنی سینا کے سربراہ سورج پال امو کے خلاف مقدمہ درج
امّو نے 2018 میں ریلیز ہونے والی فلم 'پدماوت' کے خلاف محاذ کھول دیا تھا۔ امّو نے 2018 میں بی جے پی کی بنیادی رکنیت سے بھی استعفیٰ دے دیا تھا، لیکن ان کا استعفیٰ مسترد کر دیا گیا تھا۔
Engineer Rashid interim Bail Plea: انجینئر رشید کی ضمانت عرضی پریکم جولائی کو سماعت، پارلیمنٹ میں حلف کے لئے داخل کی ہے اپیل
جموں وکشمیردہشت گردانہ فنڈنگ معاملے میں جیل میں بند انجینئررشید نے بارہمولہ لوک سبھا سیٹ سے جیت حاصل کی ہے۔ انہوں نے رکن پارلیمنٹ کے طور پر حلف لینے کے لئے عدالت میں عبوری ضمانت کی اپیل داخل کی تھی۔





