Supreme Court Issue Notice to Governors: بنگال اور کیرالہ کے گورنروں کی طرف سے بل کو زیر التواء رکھنے کا معاملہ ،مرکزی حکومت اور گورنر کےسیکرٹریوں کو نوٹس جاری
کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کو بتایا گیا کہ گورنرز نے کئی بلوں کو منظوری دینے کے بجائے صدر کو بھیج دیا ہے۔
NITI Aayog meeting: انڈیا بلاک میں دراڑ، ممتا بنرجی نیتی آیوگ کی میٹنگ میں شرکت کریں گی، جانئے کیوں انڈیا بلاک نے کیا بائیکاٹ؟
نیتی آیوگ کی میٹنگ 27 جولائی کو دہلی میں ہونے والی ہے۔ اس میٹنگ میں کئی بڑے لیڈر شرکت کر سکتے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی غیر بی جے پی حکومت والی ریاستوں اور اپوزیشن جماعتوں نے اس میٹنگ کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Money Laundering Case: بھوشن اسٹیل کے سابق منیجنگ ڈائریکٹر کی درخواست ضمانت پر جواب دینے کے لیے ای ڈی کو 15 دن کا وقت
ای ڈی کا الزام ہے کہ بھوشن اسٹیل کے سابق مینیجنگ ڈائریکٹر نیرج سنگھل منی لانڈرنگ کے جرم میں ملوث تھے، جس سے 46,000 کروڑ روپے سے زیادہ کی عوامی رقم کا نقصان ہوا۔
UP Politics: منوج پانڈے ہوں گے یوپی کے نائب وزیر اعلیٰ! اس لیڈر کو ہٹا کر ملے گا عہدہ ؟ سماجوادی پارٹی کے لیڈر کا بڑا دعویٰ
سماجوادی پارٹی لیڈر نے لکھا کہ برجیش پاٹھک یوگی جی کو کیشو گینگ کے رکن کے طور پر ہٹانے کی مہم کا حصہ ہیں۔ دہلی سے آ رہی اطلاعات ہیں کہ گجرات اور بہار کی طرز پر دونوں نائب وزیر اعلیٰ کو ہٹایا جا سکتا ہے۔
PM Modi on Agnipath Scheme: اگنی ویر جیسےحساس ایشو پر سیاست کر رہے ہیں، پی ایم مودی نے اپوزیشن کو شدید تنقید کا بنایا نشانہ
پی ایم مودی نے کہا کہ جو لوگ ملک کو گمراہ کر رہے ہیں، وہی لوگ ہیں جنہوں نے آزادی کی 7 دہائیوں کے بعد بھی شہیدوں کی یادگار نہیں بنائی اور سرحد پر تعینات ہمارے فوجیوں کو بلٹ پروف جیکٹس تک فراہم نہیں کیں۔
Acharya Pramod Krishnam on Congress: ‘دہشت گردوں کے ساتھ کانگریس کا ہاتھ…’ آچاریہ پرمود کرشنم کا کانگریس پر بڑا حملہ
کانگریس کے سابق لیڈر اور کالکی دھام کے پیتھادھیشور آچاریہ پرمود کرشنم نے ایک بار پھر کانگریس پر بڑا حملہ کیا ہے۔
PM Modi inaugurated Shinkun La Tunnel project in Ladakh : پی ایم مودی نے پہلے بلاسٹ کے ساتھ لداخ میں شنکن لا ٹنل پروجیکٹ کا بھی کیا افتتاح
بارڈر روڈ آرگنائزیشن اس سرنگ کو 1,681.5 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کرے گی۔ توقع ہے کہ اس سرنگ سے کارگل، سیاچن اور لائن آف کنٹرول (ایل او سی) جیسے اسٹریٹجک مقامات تک بھاری مشینری کی نقل و حمل کو ہموار کیا جائے گا
PM Modi on Agnipath Scheme: ‘اگنی پتھ کا مقصد فوجیوں کو جوان بنانا ہے، جو اس پر سیاست کر رہے ہیں…’، وزیر اعظم مودی نے اپوزیشن کوبنایا تنقید کا نشانہ
فوج میں جدید اصلاحات کے لیے فوج کی تعریف کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ میں دفاعی شعبے میں اصلاحات کے لیے ہندوستانی مسلح افواج کی تعریف کرنا چاہتا ہوں۔
Sanjay Nishad News: کیشو اور برجیش کی ناراضگی کے دعووں کے درمیان وزیر اعلی یوگی کو ملا بڑا سہارا، سنجے نشاد نے کہی یہ بات
سنجے نشاد نے کہا کہ وزیر اعلی یوگی سے ملاقات کے دوران کہا کہ ہمارے معاشرے میں کچھ کام ایسے تھے جو نہیں ہو رہے تھے۔ ہم نے ان کی اطلاع سی ایم یوگی کو دی ہے۔
Kargil Vijay Diwas 2024: وزیر اعظم مودی نے دراس میں کارگل جنگ کے ہیروز کو پیش کیا خراج عقیدت ، فوجیوں کے جذبے کو کیا سلام
کارگل وجے دیوس کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی نے پھول چڑھائے اور 1999 کی جنگ میں شہید ہونے والے فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر پی ایم مودی کی کچھ تصویریں منظر عام پر آئی ہیں





