Caste Census: این ڈی اے اتحاد ذات پات کی مردم شماری کرائے گا، اوم پرکاش راج بھر کا دعویٰ
اتر پردیش حکومت میں وزیر اور سبھا ایس پی کے صدر اوم پرکاش راج بھر نے کہا ہے کہ آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے ذات پات کی مردم شماری کی بات کی ہے۔ ہم ان کی حمایت کرتے ہیں۔
Adani Green Energy: ٹوٹل انرجی نئے اڈانی گرین جے وی میں کرے گی $444 ملین اضافی سرمایہ کاری
کمپنی نے کہا کہ نئے مشترکہ منصوبے کے پاس 1,150 میگاواٹ متبادل پاور (1,150 میگاواٹ AC) پورٹ فولیو ہوگا، جس میں آپریشنل اور زیر تعمیر سولر اثاثوں کا مرکب ہوگا، اور اس میں مرچنٹ کی بنیاد پر اور پاور پرچیز کنٹریکٹ پر مبنی دونوں منصوبے شامل ہوں گے۔
Rain in Andhra-Telangana: آندھرا تلنگانہ میں بارش کی وجہ سے اب تک 31 لوگوں کی موت، 432 ٹرینیں منسوخ، ضروری خدمات کے لیے جدوجہد کر رہے لوگ
ایک سرکاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ سب سے زیادہ متاثر ہونے والے اضلاع میں این ٹی آر، گنٹور، کرشنا، ایلورو، پالناڈو، باپٹلا اور پرکاشم شامل ہیں۔ ایس ڈی آر ایف کی 20 ٹیمیں اور این ڈی آر ایف کی 19 ٹیمیں راحت اور بچاؤ کے کاموں میں مصروف ہیں۔
Indian Coast Guard: بحیرہ عرب میں کوسٹ گارڈ کے 2 پائلٹ لاپتہ، ایک غوطہ خور کی بھی کوئی خبر نہیں، سرچ آپریشن شروع
کوسٹ گارڈ نے کہا ہے کہ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب بحیرہ عرب میں پھنسے جہاز سے مدد کے لیے پیغام بھیجا گیا۔ لوگوں کو جہاز سے نکالنا پڑا اور اس دوران جب ہیلی کاپٹر ان کے پاس پہنچ رہا تھا تو وہ حادثے کا شکار ہو گیا۔
Mayawati on Bulldozer Action: بلڈوزر کارروائی پر سپریم کورٹ کے سخت تبصرہ کے بعد مایاوتی کا سخت ردعمل، کہی یہ بڑی بات
بلڈوزر کارروائی کے بارے میں مایاوتی نے کہا کہ ملک میں جرائم پیشہ عناصرکے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہونی چاہئے اوران کے خاندان اورقریبی لوگوں کو ان کے جرائم کی سزا نہیں ملنی چاہئے۔
Kolkata Rape-Murder Case: کولکتہ ریپ کیس میں بڑا انکشاف، آرجی میڈیکل کالج کے ڈاکٹر کا دعویٰ – کرائم سین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی گئی تھی
میڈیا سے خصوصی گفتگو میں اس رات ایمرجنسی ڈیوٹی پر مامور ڈاکٹر نے بڑا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ پولیس جھوٹ بول رہی ہے، ایمرجنسی میڈیکل وارڈ میں ایس او پی پر عمل نہیں کیا گیا
Haryana Assembly Election 2024: ہریانہ میں عام آدمی پارٹی کے ساتھ الیکشن لڑنے کے حق میں راہل گاندھی! انڈیا الائنس میں دیکھنے کو ملے گا اتحاد؟
کانگریس لیڈر راہل گاندھی ہریانہ میں الائنس کے ساتھ الیکشن لڑنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے پیر کو سی ای سی کی میٹنگ میں اس کے اشارے دیئے۔ راہل گاندھی نے سوال کیا کہ کیا اکیلے الیکشن لڑنے سے نقصان نہیں ہوگا۔ اب سوال یہ اٹھتا ہے کہ کیا کانگریس اورعام آدمی پارٹی کے درمیان الائنس بن سکتا ہے؟
RRB NTPC Recruitment 2024: آر آر بی این ٹی پی سی نے 11588 آسامیوں کے لیے جاری کیا نوٹس
آر آر بی این ٹی پی سی بھرتی کے ذریعے گریجویٹ اور انڈر گریجویٹ آسامیوں کے لیے آسامیاں جاری کی گئی ہیں۔ گریجویٹ زمرہ کے تحت کل 8113 آسامیاں پُر کی جائیں گی۔ انڈر گریجویٹ زمرہ میں کل 3445 آسامیاں پُر کی جائیں گی۔
Haryana: فرید آباد میں گائے کی اسمگلنگ کے شبہ میں 12ویں کلاس کے طالب علم آرین مشرا کا گولی مار کر قتل
پولیس سے موصولہ اطلاع کے مطابق پوچھ گچھ کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ 23 اگست کی رات ملزم گائے کے محافظوں کو ایک مخبر سے اطلاع ملی تھی کہ ڈسٹر اور فارچیونر کار سوار گھوم رہے ہیں۔
Weather Update: محکمہ موسمیات نے دہلی-این سی آر میں جاری کیا بارش کا یلو الرٹ، جانئے دیگر ریاستوں میں کیسا رہے گا موسم کا حال
دہلی این سی آر میں ابھی موسم خوشگوار رہے گا۔ وقفے وقفے سے بوندا باندی کے باعث درجہ حرارت میں گراوٹ ریکارڈ کی جائے گی۔ تاہم اس کے ساتھ ہی محکمہ موسمیات نے بارش کے لیے یلو الرٹ بھی جاری کر دیا ہے۔





