Nagamangala Ganesha Incident: مسجد کے قریب گنیش جلوس پر پتھربازی،پہلے کس نے پھینکا پتھر؟کرناٹک میں حالات خراب،دفعہ 144 نافذ،20 مشتبہ افراد گرفتار
ایک فریق کا کہنا ہے کہ جیسے ہی عقیدت مند مسجد کے قریب پہنچے تو ان پر پتھر بازی شروع ہوگئی ،جبکہ دوسرا گروپ یہ کہہ رہا ہے کہ مسجد کے سامنے میں کافی دیر تک جلوس کو روک کر ڈی جے بجایا گیا،نعرے بازی کی گئی اور مسجد پر پتھر پھینکے گئے۔
Maharashtra News: مہاراشٹر میں کھیتوں میں کام کر رہے4 افراد کی بجلی کے تار سے ٹکرانے سے المناک موت
معاملے کی اطلاع پولیس اور محکمہ بجلی کو دی گئی، جس کے بعد سب کو قریبی اسپتال لے جایا گیا، جہاں 4 کی موت کی تصدیق کی گئی اور 2 کا علاج جاری ہے۔
Delhi Traffic: اب دہلی میں گاڑی کے چالان پر ادا کرنا پڑے گا صرف آدھا جرمانہ؟ جانئے کب اور کیسے دستیاب ہوگی یہ سہولت
دہلی کے وزیر ٹرانسپورٹ کیلاش گہلوت نے کہا کہ حکومت نے موٹر وہیکل ایکٹ 1988 کی مخصوص دفعہ کے تحت ٹریفک جرائم پر چالان کی رقم کا 50 فیصد جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Haryana Congress List: کانگریس نے جاری کی 5 امیدواروں کی ایک اور فہرست، جانئے انل وج کے خلاف کس کو دیا ٹکٹ
پریمل پری کو امبالہ کینٹ سے ریاست کے سابق وزیر داخلہ انل وج کے خلاف میدان میں اتارا گیا ہے۔ 2019 کے انتخابات میں کانگریس نے یہاں سے وینو سنگلا کو ٹکٹ دیا تھا، جو بی جے پی کے انل وج سے 20,165 ووٹوں سے ہار گئے تھے۔
Rahul Gandhi: کس نے دی راہل گاندھی کو جان سے مارنے کی دھمکی؟ کانگریس درج کر سکتی ہے ایف آئی آر
کانگریس راہل گاندھی کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے والے بی جے پی لیڈر ترویندر سنگھ مارواہ کے خلاف قانونی کارروائی پر غور کر رہی ہے۔ پارٹی بی جے پی لیڈر ترویندر سنگھ ماروہ کے خلاف ایف آئی آر درج کر سکتی ہے۔
Weather Update: دہلی-این سی آر میں پھر بارش، جانئے یوپی-بہار سمیت دیگر ریاستوں میں کیسا رہے گا موسم؟
دہلی این سی آر میں وقفے وقفے سے بارش ہو رہی ہے۔ ادھر جمعرات کی صبح بارش دیکھنے میں آئی۔ جس کی وجہ سے موسم سرد ہوگیا ہے۔ دہلی-این سی آر میں گزشتہ کئی دنوں سے بارش ہو رہی ہے۔ بارش کی وجہ سے دہلی کا موسم خوشگوار ہے۔
Udhampur Encounter: جموں و کشمیر کے ادھم پور میں جاری تصادم میں تین ملی ٹینٹ مارے گئے، سرچ آپریشن جاری
جموں ڈویژن اور وادی کشمیر دونوں میں سیکورٹی فورسز کے ملی ٹینٹوں کے خلاف جارحانہ رویہ اپنانے کے بعد ملی ٹینٹوں کے ساتھ تصادم کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ایک سینئر پولیس افسر نے کہا، ’’وہ ایسے تصادم کے دوران مارے جاتے ہیں یا بھاگ جاتے ہیں۔‘‘
Prime Minister Modi Attends Ganpati Puja At CJI Chandrachud: گنیش پوجا میں شرکت کے لئے ڈی وائی چندر چوڑ کے گھر پہنچے وزیر اعظم ، دیکھئے ویڈیو
پی ایم مودی نے سی جے آئی چندرچوڑ کے خاندان کے ساتھ رسموں کے ساتھ گنیش پوجا کی اور آرتی کی۔ اس دوران کئی اور لوگ بھی موجود تھے۔
Parliament Security Breach: پارلیمنٹ سیکیورٹی لیپس کیس میں نیلم آزاد کی درخواست ضمانت مسترد
پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے پارلیمنٹ سیکورٹی لیپس کیس میں نیلم آزاد کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی ہے۔
Haryana AAP Candidates List: عام آدمی پارٹی نے ہریانہ انتخابات کے لیے جاری کی پانچویں فہرست، توشام اور پلوال سے ان امیدواروں کودیے ٹکٹ
ہریانہ میں عام آدمی پارٹی نے پہلی فہرست میں 20 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا تھا۔ اس کے بعد دوسری امیدواروں کی فہرست میں 9، تیسرے میں 11 اور چوتھی امیدواروں کی فہرست میں 21 امیدواروں کے ناموں کی منظوری دی گئی۔





