First India-manufactured 2025 Range Rover Sport: ہندوستان میں تیار ہوئی 2025 رینج روور اسپورٹ، ہندوستان کی ترقی کی کہانی میں اضافہ
کمپنی کے پونے پلانٹ میں فی الحال رینج روور ویلار، رینج روور ایووک، جیگوار ایف پی اے سی، اور ڈسکوری اسپورٹ ماڈلز کو اسمبل کیا جاتا ہے۔
Christmas Day 2025: کیندریہ ودیالیہ اینڈریوزگنج میں کرسمس ڈے کے موقع پرخصوصی پروگرام میں تیسری کلاس کے طالب عالم علی اطہرکی نمایاں کامیابی
پروگرام کے دوران تین طلباء کو پرنسپل سندیپ کمارنے ان کی شاندارشرکت پرمبارکباد دی، جس سے ان کے حوصلے اورجوش وخروش میں اضافہ ہوا۔ ماسٹر علی اطہر، یوراج چودھری اور آدتیہ کمار نے کامیابی حاصل کی۔
Tagging of Ganges River Dolphin: آسام میں پہلی بار ڈولفن کو کیا گیا ٹیگ، جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے تاریخی کامیابی
گنگا ندی کی ڈولفن، جو کبھی برصغیر پاک و ہند کے بڑے دریائی نظاموں میں وسیع پیمانے پر تقسیم ہوتی تھی، حالیہ برسوں میں اس کی آبادی میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔
Students Induction and Felicitation Program: جامعہ ملیہ اسلامیہ کےسینٹر فار ڈسٹنس اینڈ آن لائن ایجوکیشن کی جانب سے خصوصی تقریب کا انعقاد،وائس چانسلرپروفیسر مظہر آصف ہوئے شامل
جامعہ ملیہ اسلامیہ کے وائس چانسلر پروفیسر مظہر آصف نے اپنے کلیدی خطاب میں کہا کہ بانیان جامعہ نے جو خواب دیکھاتھا،آج اس خواب کو اپنے کندھے پر لئے گھوم رہا ہوں اور کوشش کررہاہوں کہ وہ شرمندہ تعبیر ہوسکے۔
Renewable energy financing soars 63% in 2023: ہندوستان میں2023 میں قابل تجدید توانائی کی فنانسنگ میں 63 فیصد اضافہ، شمسی توانائی سب سے آگے
شمسی توانائی کے منصوبوں نے 2023 میں قابل تجدید توانائی کے سودوں پر غلبہ حاصل کیا، جو کل کا 49 فیصد ہے، اس کے بعد ہائبرڈ منصوبے 46 فیصد اور ہوا کی توانائی 6 فیصد ہے۔
US and Indian industries: امریکی خلائی کونسل کے سربراہ چراغ پرکھ نے کہا-امریکی اور ہندوستانی صنعتوں کے لیے خلائی شعبے میں تعاون کے بڑھ رہے ہیں مواقع
حکام نے خلائی صنعت پرائیویٹ سیکٹر کے نمائندوں سے ملاقات کی تاکہ امریکہ اور ہندوستانی تجارتی خلائی شعبوں کو مضبوط کرنے کے لیے اختراعی طریقے تلاش کیے جا سکیں۔
Mobile subscriptions in India: ہندوستان میں موبائل صارفین کی تعداد 115.12 کروڑ تک پہنچ گئی، مرکزی حکومت نے دی جانکاری
31 اکتوبر تک ملک کے 783 میں سے 779 اضلاع میں 5جی خدمات دستیاب ہیں۔ اس کے علاوہ ملک میں 4.6 لاکھ سے زیادہ 5جی بیس ٹرانسیور اسٹیشن (BTS) نصب کیے گئے ہیں۔
India Inc: انڈیا انک نے CY24 میں QIPs کے ذریعے ₹1.29 لاکھ کروڑ کا ریکارڈ بنایا
اس سال91 کمپنیوں نے کوالیفائیڈ انسٹی ٹیوشنل پلیسمنٹ (QIPs) سے ₹ 1.29 لاکھ کروڑ اکٹھے کیے ہیں، جو کسی بھی کیلنڈر سال کا بہت بڑا ریکارڈ ہے۔
Over 400000 backlog vacancies filled since 2016: ملک میں 2016 سے ایس سی، ایس ٹی، او بی سی کیلئے 400,000 سے زیادہ بیک لاگ اسامیاں پُر کی گئیں، حکومت نے دی جانکاری
وزیر نے کہا کہ مرکزی حکومت کی ہر وزارت/محکمہ کو ریزرویشن سے متعلق احکامات اور ہدایات کی مناسب تعمیل کو یقینی بنانے کے لیے ڈپٹی سیکرٹری اور اس سے اوپر کی سطح کے کسی افسر کو رابطہ افسر کے طور پر نامزد کرنا ضروری ہے۔
Delhi Assembly Election 2025: مٹیا محل سیٹ پرعام آدمی پارٹی نے بدلا امیدوار، شعیب اقبال کی جگہ آل محمد اقبال لڑیں گے الیکشن
مٹیا محل اسمبلی سیٹ سے شعیب اقبال کی جگہ ان کے بیٹے آل محمد اقبال عام آدمی پارٹی کے امیدوارکے طورپرالیکشن لڑیں گے۔ ہفتہ کے روزاروند کیجریوال کی رہائش گاہ پرمیٹنگ میں یہ فیصلہ لیا گیا۔





