Manmohan Singh Death: نگم بودھ گھاٹ پر ادا کی جائیں گی منموہن سنگھ کی آخری رسومات، کانگریس ہیڈ کوارٹر میں 8 بجے سے ہو گی جسد خاکی کی زیارت
سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کے انتقال پر قومی سوگ کی وجہ سے ہفتہ کے روز راشٹرپتی بھون میں چینج آف گارڈ سرمنی نہیں ہو گی۔ یہ ایک فوجی روایت ہے۔ اس میں صدر کے محافظوں کا ایک گروپ دوسرے گروپ سے چارج لیتا ہے۔ ہر ہفتے اس کا اہتمام کیا جاتا ہے۔
Crime Literature Festival: سابق ڈی جی پی او پی سنگھ نے شیئر کی عسکریت پسندوں کے ساتھ اپنے پہلے انکاؤنٹر کی کہانی، جانئے انہوں نے کیا کہا
او پی سنگھ کا پورا نام اوم پرکاش سنگھ ہے۔ وہ 2 جنوری 1960 کو پیدا ہوئے۔ وہ اتر پردیش کیڈر کے 1983 بیچ کے آئی پی ایس افسر رہے ہیں۔ سال 2018 میں یوگی حکومت نے اوم پرکاش سنگھ کو اتر پردیش کا نیا ڈی جی پی مقرر کیا تھا۔ وہ مرکز میں ڈیپوٹیشن پر تھے اور سی آئی ایس ایف کے ڈی جی کے طور پر کام کر رہے تھے۔
Dr. Manmohan Singh Death: سونیا گاندھی نے منموہن سنگھ کو کیوں اور کیسے بنایا تھا وزیراعظم؟ راہل گاندھی کی ضد کی وجہ سے کیا گیا بڑا فیصلہ
سال 2004 میں یوپی اے کی جیت کے بعد جب سبھی کولگا کہ سونیا گاندھی وزیراعظم بنیں گی، لیکن ایسا نہیں ہوا اور ڈاکٹر منموہن سنگھ کو ملک کا وزیراعظم منتخب کیا گیا۔
Rain in Delhi NCR: دہلی این سی آر میں بدلا موسم کا مزاج ، کئی علاقوں میں بارش کے ساتھ سردی میں اضافہ
ہندوستان کے محکمہ موسمیات کے مطابق پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری ہے اور اس دوران ایک تازہ ویسٹرن ڈسٹربنس نچلی سطح پر مغربی ہواؤں میں ایک ٹرف کی شکل میں آگے بڑھ رہا ہے۔ جس کی وجہ سے جمعہ اور ہفتہ کے روز بحیرہ عرب کے ساتھ ساتھ خلیج بنگال سے بھاری نمی آئے گی۔
Dr. Manmohan Singh Death: سابق وزیراعظم منموہن سنگھ کے انتقال کے بعد یوگی حکومت کا بڑا فیصلہ، سبھی افسران کے لئے اہم احکامات جاری
سابق وزیراعظم منموہن سنگھ کے انتقال کے بعد یوپی کی یوگی حکومت نے بڑا فیصلہ لیا ہے۔ 26 دسمبر 2024 (جمعرات) کی رات ڈاکٹر منموہن سنگھ کا انتقال میں ہوا۔
Anna Hazare on Manmohan Singh: منموہن سنگھ کے خلاف تحریک چلانے والے انا ہزارے بولے – وہ ہمیشہ ملک کے بارے میں پہلے سوچتےتھے
سماجی کارکن انا ہزارے نے خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کو بتایا، "ہر روز بہت سے لوگ دنیا میں آتے ہیں اور دنیا سے رخصت ہو جاتے ہیں
Adani Ports and Special Economic Zone Ltd: ملک کا سب سے بڑا آرڈر؟ گوتم اڈانی کی کمپنی اور Cochin Shipyard کے درمیان ڈیل
گوتم اڈانی کے اے پی ایس ای زیڈ اور کوچین شپ یارڈ کے درمیان معاہدے کے تحت اڈانی کے کل بیڑے میں 152 جہاز شامل ہوں گے۔
Dr. Manmohan Singh Death News: کشمیر معاہدے کے لئے منموہن سنگھ اور پرویزمشرف کے درمیان ہوئی تھی خفیہ بات چیت، اس رپورٹ میں ہوا تھا انکشاف
سابق وزیراعظم ڈاکٹرمنموہن سنگھ سے متعلق وکی لیکس کی رپورٹ میں انکشاف ہوا تھا کہ انہوں نے پاکستانی صدر پرویز مشرف کے ساتھ خفیہ طریقے سے بات چیت کی تھی۔ اس بات چیت کے ذریعہ کئی معاملوں پررضامندی بھی بنی تھی، لیکن آخری وقت میں یہ بات چیت ناکام ہوگئی۔
Manmohan Singh: منموہن سنگھ کی آخری رسومات ہفتہ کو سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی جائیں گی، 21 توپوں کی دی جائے گی سلامی
آخری رسومات سے قبل سابق وزیر اعظم کی جسد خاکی کو ہندوستان کے قومی پرچم یعنی ترنگے میں لپیٹا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ آخری رسومات کے دوران انہیں 21 توپوں کی سلامی بھی دی جاتی ہے۔
SVAMITVA Scheme: سوامتوا اسکیم پراپرٹی کارڈ نہیں ملے گا آج، منموہن سنگھ کے انتقال کی وجہ سے پی ایم مودی کا پروگرام ہوا منسوخ
اپریل 2020 میں شروع کی گئی سوامتوا اسکیم کا مقصد دیہی جائیداد کے مالکان کو حقوق کا سرکاری ریکارڈ فراہم کرنا، انہیں بینک قرضوں تک رسائی دینا، تنازعات کو کم کرنا اور گاؤں کی سطح کی منصوبہ بندی کو بہتر بنانا ہے۔





