Rahul Gandhi on the poor condition of AIIMS: راہل گاندھی نے ایمس کی خراب حالت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دہلی کے وزیر اعلیٰ اور مرکز کو لکھا خط، کہا- مریضوں کے لواحقین کو ملیں سہولیات
کانگریس لیڈر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے دہلی میں ایمس کی حالت اور مریضوں اور ان کے اہل خانہ کو مناسب سہولیات فراہم کرنے کے سلسلے میں دہلی کے وزیر اعلیٰ اور مرکزی وزیر صحت کو خط لکھا ہے۔
RG Kar Case: ‘مقدمہ ہمارے ہاتھ میں ہوتا تو سزا موت ہوتی’، آر جی کار کیس کے فیصلے پر وزیر اعلی ممتا بنرجی برہم
وزیر اعلی ممتا بنرجی نے کہا کہ "ہم شروع سے ہی سزائے موت کا مطالبہ کر رہے ہیں، لیکن عدالت نے عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ اگر کیس سی بی آئی کے حوالے نہ کیا گیا ہوتا اور ہمارے ہاتھ میں ہوتا تو موت کی سزا بہت پہلے دے دی جاتی۔
Sachin Pilot on Delhi Assembly Election 2025: دہلی اسمبلی الیکشن سے متعلق سچن پائلٹ کا بڑا دعویٰ، کہا- کانگریس متبادل کے طورپر ابھری
راجستھان کے سابق نائب وزیراعلیٰ اور کانگریس لیڈر سچن پائلٹ نے کہا کہ دہلی کی عوام شیلا دکشت کی قیادت والی سابقہ کانگریس حکومت کے تحت ہوئے ترقیاتی کاموں کو آج بھی یاد کررہی ہے۔
Uniform Civil Code:یکساں سول کوڈ کو ایک طبقہ نہ سمجھنے کا ناٹک کرے گا اور اسےکبھی نہیں سمجھے گا،سابق چیف جسٹس رنجن گگوئی کا متنازعہ بیان
ون نیشن ون الیکشن پر گگوئی نے کہا کہ انہوں نے اس کی حمایت کی ہے۔ گگوئی نے کہا کہ ملک میں ہر سال انتخابات ہوتے ہیں۔ ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ ہر سال لاگو ہوتا ہے۔ اس سے حکومت کا کام متاثر ہوتا ہے۔ ہمارے ملک کی مختلف ریاستوں میں ہر 6 ماہ بعد انتخابات ہوتے ہیں۔
Kumar Vishwas sparks controversy : تمہاری بیٹی سوٹ کیس میں 36 ٹکڑوں میں ملے گی،کمار وشواس نے ایک بار پھر دیا متنازعہ بیان
آج کل کے بچے چھوٹی چھوٹی باتوں پر خودکشی کر لیتے ہیں۔ آئی فون نہیں دیا گیا تو خودکشی کر لی، آئی آئی ٹی میں فیل ہو گیا تو خودکشی کر لی۔ یہ سب اس لیے ہے کہ انہیں خود پر اعتماد نہیں ہے۔ انہیں اپنے والدین یا دوستوں پر بھروسہ نہیں ہے۔
Vasudev Devnani Heart Attack: راجستھان اسمبلی کے اسپیکر واسودیو دیونانی کو پڑا دل کا دورہ، پٹنہ میں میں تھی میٹنگ
راجستھان اسمبلی کے اسپیکر واسودیو دیونانی کی صحت پٹنہ میں پریذائیڈنگ افسر کی میٹنگ کے دوران دل کا دورہ پڑنے کے بعد بگڑ گئی۔ انہیں فوری طور پر علاج کے لیے اسپتال لے جایا گیا۔
ملت ٹائمزکے 9ویں یوم تاسیس پروگرام میں ملک کی سرکردہ شخصیات کی شرکت، ”ڈیموکریسی میں میڈیا کا کردار“ کے موضوع پر تبادلہ خیال
میڈیا ہاؤس ملت ٹائمزنے پریس کلب آف انڈیا میں اپنے 9ویں یوم تاسیس کے موقع پرایک پروگرام کا انعقاد کیا، جس میں ملک کے سرکردہ اورناموردانشوران، سیاست داں اورصحافیوں نے شرکت کی اور”ڈیموکریسی میں میڈیا کا کردار“ پراپنے خیا لات کا اظہارکیا۔
Badlapur Encounter Case: پانچ پولیس افسروں پر چلےگا کیس، بدلاپور انکاؤنٹر پر بامبے ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ
جسٹس ریوتی موہتے ڈیرے اور نیلا گوکھلے کی ڈویژن بنچ نے کہا کہ مجسٹریٹ اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ وین میں موجود پانچ پولیس اہلکار ملزم کی موت کے ذمہ دار تھے۔
Gautam Adani Inspires Students At Adani International School:گوتم اڈانی کا طلبا سے خطاب، بتا ئے 3 رہنما اصول
گوتم اڈانی نے طلباء کو ذاتی فائدے سے بالاتر ہو کر سوچنے کی ترغیب دیتے ہوئے کہا، "ایک ایسی دنیا کا تصور کریں جہاں آپ کے اعمال دوسروں کی حوصلہ افزائی کریں، جہاں آپ کا علم کم خوش نصیبوں کو تقویت بخشے
Delhi Assembly Election 2025: عام آدمی پارٹی کے 40 اسٹار کمپینرز میں صرف ایک مسلم نام شامل، چودھری متین احمد، شعیب اقبال اور امانت اللہ خان پر اروندکیجریوال نے نہیں کیا بھروسہ
دہلی میں اسمبلی الیکشن کے لئے ریاست کی برسراقتدار عام آدمی پارٹی نے اسٹارکمپینرز کی فہرست جاری کی ہے، جس میں مسلم طبقے سے صرف عمران حسین کو جگہ دی گئی ہے اور سینئر لیڈران کو نظر انداز کردیا گیا ہے۔





