Delhi Assembly Election Result and Congress: دہلی کی 70 میں سے 67 سیٹوں پر کانگریس امیدواروں کی ضمانت ضبط، کیا عام آدمی پارٹی نے ڈبوئی کشتی؟
الیکشن کمیشن کے قوانین کے مطابق ڈپازٹ کی رقم کو برقرار رکھنے کے لیے کسی امیدوار کو حلقے میں پولنگ کے کل ووٹوں کا کم از کم چھٹا حصہ یا 16.67 فیصد حاصل کرنا ہوتا ہے، لیکن کانگریس امیدواروں کو 67 سیٹوں پر اتنے ووٹ نہیں ملے۔
Delhi Assembly Election Result 2025: کیا’2026 میں بنگال کی باری ‘، دہلی میں جیت کے بعد ممتا بنرجی کو ملی وارننگ؟
انہوں نے دعویٰ کیا کہ 90 فیصد سے زیادہ بنگالی ووٹروں نے عام آدمی پارٹی کو نشانہ بناتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت کو مضبوط کرنے کے لیے بی جے پی کے حق میں ووٹ دیا،
NOTA Votes in Delhi Election Result: ان دوپارٹیوں کو NOTA سے کم ووٹ ملے، دہلی انتخابات کے چونکا دینے والے اعداد و شمار
قابل ذکر بات یہ ہے کہ اگر ہم دہلی کے انتخابی نتائج کے اعداد و شمار پر نظر ڈالیں، تو کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ) اور مایاوتی کی بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کو نوٹا سے کم ووٹ ملے ہیں۔
Delhi Election Result 2025: دہلی انتخابی نتائج پر راہل گاندھی کا پہلا بیان، کہا-’لڑائی جاری رہے گی‘
دہلی انتخابی نتائج پر راہل گاندھی نے کہا- ہم دہلی کے مینڈیٹ کو عاجزی سے قبول کرتے ہیں۔ ریاست کے تمام کانگریس کارکنوں کا ان کی لگن کے لیے اور حمایت کے لیے تمام ووٹروں کا تہہ دل سے شکریہ۔
Jammu and Kashmir: جموں و کشمیر کے گاندربل ضلع میں ایک ہوٹل میں زبردست آگ لگنے سے مچی افراتفری
جموں و کشمیر کے گاندربل ضلع کے سونمرگ بازار میں ہفتہ کی شام ایک ہوٹل میں زبردست آگ لگ گئی۔ آگ کے شعلے تیزی سے پھیلنے لگے جس سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔
Pakistani currency found in Pune: پونے کے نیشنل ڈیفنس اکیڈمی کے قریب پاکستانی کرنسی ملنے سے سنسنی، جانچ میں مصروف ہوئی پولیس
سوسائٹی میں رہنے والے لوگوں کا سوال ہے کہ اتنے حساس علاقے میں پاکستانی کرنسی کیسے پہنچی؟ کیا اس علاقے میں کوئی پاکستانی جاسوس غیر قانونی طور پر رہ رہا ہے، یا یہ کرنسی کسی شخص کے پاکستان سے رابطے کا اشارہ ہے؟ کیا یہ سیکورٹی سے متعلق کوئی سنگین مسئلہ ہے؟ ان سبھی سوالوں نے علاقے کے لوگوں کو پریشان کر دیا ہے۔
Delhi Election Result 2025: دہلی میں لگاتار تیسری بار ’زیرو‘ پر رہی کانگریس، 67 سیٹوں پر ضبط ہوئی ضمانت
دہلی کے اسمبلی انتخابات میں کانگریس کو مسلسل تیسری بار 0 سیٹیں ملی ہیں۔ بڑی بات یہ ہے کہ دہلی کی 70 میں سے 67 سیٹوں پر کانگریس کی ضمانت ضبط ہو گئی ہے۔
Delhi Election Result 2025: ووٹ شیئر میں 2 فیصد کے فرق پر بی جے پی کو ملیں AAP سے 26 سیٹیں زیادہ
دہلی اسمبلی انتخابات میں کانگریس مسلسل تیسری بار اپنا کھاتہ کھولنے میں ناکام رہی ہے۔ سال 2020 میں 4.26 فیصد ووٹوں کے ساتھ کانگریس 62 سیٹوں پر تیسرے اور چار سیٹوں پر چوتھے نمبر پر رہی۔ 2015 میں اس کا ووٹ شیئر 9.71 فیصد تھا۔
Delhi election results 2025:دہلی میں خوشامدی کی سیاست کا خاتمہ، گڈ گورننس کا نیا دور شروع: مسلم نیشنل فورم
ایم آر ایم کے قومی کنوینر اور میڈیا انچارج شاہد سعید نے کہا کہ دہلی کے لوگ اب جاگ چکے ہیں اور انہوں نے واضح پیغام دیا ہے کہ اب سیاست خوشامد پر نہیں بلکہ اطمینان پر چلے گی۔
Delhi Election Result 2025: اوکھلا سے جیتے امانت اللہ خان، مسلم اکثریتی علاقوں میں بھی اپنا کھاتہ نہیں کھول پائی اے آئی ایم آئی ایم اور کانگریس
دہلی اسمبلی انتخابات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی یہاں حکومت بنا رہی ہے۔ نہ صرف عام آدمی پارٹی ہار گئی ہے، یہاں تک کہ کانگریس اور اسد الدین اویسی کی اے آئی ایم آئی ایم بھی اپنا کھاتہ نہیں کھول سکی۔





