Bijapur Naxal Encounter: چھتیس گڑھ میں سیکورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، انکاؤنٹر میں 31 نکسلی ہلاک
چھتیس گڑھ کے نکسل متاثرہ علاقوں میں سیکورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں۔ یہ تصادم صبح 8 بجے سے جاری ہے۔ جس علاقے میں یہ ہو رہا ہے وہ مہاراشٹر کی سرحد سے متصل ہے۔
Kushinagar News: مدنی مسجد پر چلا بلڈوزر،کثیر تعداد میں پولیس اہلکار تھے موجود، جانئے تفصیلات
مدنی مسجد کی تحقیقات کے بعد مساجد کے فریقین نے تین نوٹسز کا جواب نہیں دیا۔ اس کے بعد مسلم فریقوں نے ہائی کورٹ سے 8 فروری تک اسٹے لے کر یوگی کے بلڈوزر پر روک لگا دی تھی۔
Modi government’s masterstroke: مودی حکومت کا ماسٹر اسٹروک، میڈیکل ایجوکیشن میں توسیع، 10,000 نئی سیٹیں
یکم فروری کو وزیر خزانہ نرملا سیتارامن کے ذریعہ پیش کردہ مرکزی بجٹ 2025-2026 نے ہندوستان کے صحت کی دیکھ بھال کے نظام کو مضبوط اور جامع بنانے کی سمت میں اہم بنیاد رکھی ہے۔
Delhi Assembly Election Result 2025: ‘ عام آدمی پارٹی کسی کی جاگیر نہیں، میں نے بھی پارٹی کو 12 سال دیے…’، سواتی مالیوال کا کیجریوال پر نشانہ
سواتی مالیوال نے کہا کہ، 'آتیشی کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ عام آدمی پارٹی دہلی میں اقتدار سے باہر ہے۔ اروند کیجریوال اور منیش سسودیا سمیت اعلیٰ قیادت انتخابات ہار گئی۔ آتشی کس چیز کا جشن منا رہی تھیں
Forex Update: ہندوستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 1.05 بلین ڈالر بڑھ کر 630.607 بلین ڈالر
زرمبادلہ کے ذخائر ستمبر 2024 کے آخر تک بڑھ کر 704.885 بلین ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔
Employability of Indian graduates increased to 54.81 percent: ہندوستانی گریجویٹس کی ملازمت پچھلی دہائی میں بڑھ کر 54.81 فیصد ہوئی: منسکھ منڈاویہ
منڈاویہ نے گاندھی نگر میں بے آف بنگال انیشیٹو فار ملٹی سیکٹرل ٹیکنیکل اینڈ اکنامک کوآپریشن (BIMSTEC) یوتھ سمٹ کا افتتاح کیا۔
Madhya Pardesh news: بھوپال میں 110 دکانوں پر حکومت کا بلڈوزر … 1000 پولیس اہلکار سمیت 8 ایس ڈی ایم موقع وارادات پر موجود
دارلحکومت بھوپال میں انتظامیہ نے سبھاش نگر مارکیٹ میں تجاوزات ہٹانے کے لیے ایک بڑی کارروائی شروع کی ہے۔ یہاں ایک پل بنایا جا رہا ہے، جس کے لیے 110 دکانیں ہٹائی جا رہی ہیں۔
India will become the king of semiconductors!: بھارت سیمی کنڈکٹرز کا کنگ بنے گا! 5 سال میں تصویر بدل جائے گی
سیمی کنڈکٹر چھوٹے الیکٹرانک اجزاء ہیں۔ یہ کمپیوٹر، موبائل اور دیگر الیکٹرانک آلات میں استعمال ہوتے ہیں۔ ہندوستان میں ان کی بڑھتی ہوئی مانگ سے روزگار کے نئے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔
A small step from government:حکومت کا ایک چھوٹا سا قدم، ملک کے عوام کے لئے منافع کا سودہ
مرکزی بجٹ 2025-26، جس کا اعلان یکم فروری کو وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کیا تھا، نے اب ہندوستان میں صحت کی دیکھ بھال کا ایک زیادہ مضبوط اور جامع نظام بنانے کی بنیاد رکھی ہے۔
Milkipur Bypoll Result 2025: یہ ‘چار سو بی سی’ 403 اسمبلیوں میں کام نہیں کرے گی۔ یہ بات بی جے پی والے بھی جانتے ہیں- اکھلیش یادو
اکھلیش یادو نے اپنی پوسٹ میں مزید لکھا، 'اس طرح کے انتخابی دھاندلی کو انجام دینے کے لیے جس سطح کے اہلکاروں کی ہیرا پھیری کی ضرورت ہوتی ہے وہ ایک اسمبلی میں ہو سکتی ہے،





