Bharat Express

قومی

بہار کے ساسارام بارڈر پر اسمگل کر رہا تھا۔ ایس ایس پی نے بتایا کہ ٹرک سے غیر قانونی انگلش شراب کے چھ سو پندرہ ڈبے غیر قانونی شراب کے برآمد ہوئے ہیں۔ برآمد شدہ شراب ہریانہ اور پنجاب کے برانڈ کی ہے جس کی تخمینہ قیمت ایک کروڑ روپے ہے۔

West Bengal Violence: اپوزیشن لیڈر شوبھندو اداھیکاری نے پولیس پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ رشڑا میں جب جمعہ کے روز تشدد ہوا تب پولیس نے جان ومال کی حفاظت کے لئے کچھ نہیں کیا۔

معلومات کے مطابق، اتر پردیش کے فرخ آباد میں دیوی جاگرن کی خوشی اس وقت ماتم میں بدل گئی جب گیس لیکج سے ایک معصوم اور خاتون جاں بحق ہو گئے اور 16 افراد بری طرح جھلس گئے۔ آگ لگنے کے بعد گھر میں کہرام مچ گیا۔

سی بی آئی سے متعلق معاملے میں منیش سسودیا کی عدالتی حراست کو راوز ایوینیو کورٹ نے 14 دن تک بڑھا دیا ہے۔ یعنی کہ اب منیش سسودیا 17 اپریل تک جیل میں رہیں گے۔

Defamation Case: پیر کے روز راہل گاندھی کے وکیل نے اپیل فائل کی تھی۔ معاملے میں آئندہ سماعت 13 اپریل کو ہوگی۔

سی بی آئی کے بڑھتے ہوئے دائرہ کار کی تعریف کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ گزشتہ 6 دہائیوں میں سی بی آئی نے ایک کثیر جہتی اور کثیر الضابطہ تحقیقاتی ایجنسی کے طور پر اپنی شناخت بنائی ہے، آج سی بی آئی کا دائرہ بہت بڑا ہو گیا ہے۔

عینی شاہدین کے مطابق اسٹیج کھچا کھچ بھرا ہوا تھا جس کے باعث وہ گر گیا۔ کانگریس لیڈروں نے کہا کہ ایم ایل اے شیلیش پانڈے اور رشمی سنگھ اور کچھ دیگر پارٹی لیڈروں کو اس واقعہ میں معمولی چوٹیں آئی ہیں

Delhi Metro girl Shocking Video: وائرل ہونے والی لڑکی انتہائی بولڈ انداز کے ڈریسنگ اسٹائل میں تھی۔ اس کے ڈریسنگ انداز کو دیکھتے ہوئے لوگ حیران رہ گئے۔ کسی نے اسے دوسری عرفی جاوید بتایا تو کسی نے اسے نقلی عرفی جاوید تک بتا دیا۔

 جمعہ کے روز ممبئی میں شروع ہوئے نیتا-مکیش امبانی کلچرل سینٹر کے افتتاحی پروگرام میں نیتا امبانی نے 'رگھو پتی راگھو راجا رام' بھجن پر ڈانس کرکے سبھی ناظرین کا دل جیت لیا۔

ساسارام ​​میں بم دھماکے کے بعد ایس ایس بی کے جوانوں کو طلب کرلیا گیا ہے، جس علاقے میں بم دھماکہ ہوا وہاں ایس ایس بی کے جوان فلیگ مارچ کررہے ہیں