MP Elections 2023: ‘کانگریس کے پاس ایم پی کی ترقی کا کوئی ویژن نہیں ہے’، پی ایم مودی نے ووٹروں سے کی اپیل
پی ایم مودی نے اپنی پوسٹ میں لکھا، 'اس بار مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات کی مہم، بلکہ عوام سے آشیرواد لینے کی مہم بہت خاص تھی۔ میں ریاست کے ہر کونے میں گیا، بہت سے لوگوں سے ملا اور بات چیت کی۔
Diabetes: ذیابیطس کے مریض کو روزانہ کتنے قدم چلنا چاہیے؟
ورزش یا چہل قدمی کرنے سے فیل گڈ ہارمونز جاری ہوتےہیں ۔جو آپ کے مزاج کو بہتر بنا سکتے ہیں اور تناؤ سے نجات دلاتے ہیں۔ ذیابیطس کے شکار افراد میں افسردہ ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے
Subrata Roy and his Business Expansion a Long Journey: اسکوٹر کی سواری سے لے کر ایئر لائن تک کا سفر… لندن تک پھیلی ہوئی تھی سبرت رائے کی سلطنت
سبرت رائے سہارا کی سلطنت فائنانس، ریئل اسٹیٹ، میڈیا اور ہاسپٹلٹی سمیت کئی دوسرے سیکٹرمیں پھیلی ہوئی تھی۔ کبھی اسکوٹرپرنمکین بیچنے والے سبرت رائے کی اپنی ایئر لائن بھی تھی۔
Rajasthan Election 2023: اشوک گہلوت نے تصویر کے ساتھ بی جے پی-کانگریس کو دیا واضح پیغام! سچن پائلٹ کے ساتھ تصویر کا کیا ہے مطلب؟
انتخابات سے عین قبل گہلوت نے یہ تصویر شیئر کرکے کارکنوں اور لیڈروں کو پیغام دیا ہے کہ وہ متحد ہوکر کانگریس کے لیے تیاری کریں اور یقین کریں کہ ان کی پارٹی قیادت بھی وہی ہے۔
Delhi Air Quality: دہلی کی ہوا ہر سانس کے ساتھ دھیمی موت دے رہی ہے، جانئے کیا ہے ملک کے چار بڑے شہروں میں آج کا AQI؟
مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ کے موبائل ایپ 'سمیر' کے مطابق، باقی مانیٹر سینٹر مناسب ڈیٹا فراہم کرنے میں ناکام رہے۔ بارش کی وجہ سے راحت کے بعد دہلی میں آلودگی کی سطح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
Maharashtra: بھیونڈی میں دھاگے کے گودام میں لگی خوفناک آگ
خبر ایجنسی اے این آئی کے مطابق تھانے کے بھیونڈی علاقے میں دھاگے کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی۔
Subrata Roy Death: سہارا کے سربراہ سبرت رائے کا انتقال، جسد خاکی آج لکھنؤ لائی جائے گی، جانیں کب ہوں گی آخری رسومات؟
یوپی کے سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ سہارا گروپ کے سربراہ شری سبرت رائے جی کا انتقال انتہائی افسوسناک ہے۔ بھگوان شری رام سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کی روح کو اپنے قدموں میں جگہ دے اور سوگوار کنبہ کے افراد کو اس بے پناہ دکھ کو برداشت کرنے کی طاقت دے۔
Asaduddin Owaisi In Telangana: اسد الدین اویسی نے کہا کہ جو لوگ شادی نہیں کرتے وہ اپنا غصہ دوسروں پر نکالتے ہیں، بیچلر راہل گاندھی کو دیا مشورہ
اسد الدین اویسی نے کہا، "زندگی میں ایک بات یاد رکھنی چاہیے کہ دنیا میں کبھی تنہا نہ نہیں رہے۔ گھر میں ہمیشہ کوئی نہ کوئی ہونا چاہئے اور جن کے پاس کوئی نہیں ہوتا ہے ۔ان کی مایوسی دوسروں پر نکلتی رہتی ہے۔
Sahara Shri Subrat Roy Sahara no more: سہارا گروپ کے بانی سبرت رائے کا ممبئی میں انتقال، 75 سال کی عمر میں لی آخری سانس
سبرت رائے سہارا کی پیدائش 10 جون 1948 کو ہوئی تھی۔ وہ ہندوستان کے مشہور بزنس مین اور سہارا انڈیا پریوار کے بانی تھے۔
RJD chief Lalu Prasad Yadav criticises PM Modi: رابڑی کو سی ایم نہیں بناتا تو کیا تمہاری بیوی کو بناتا:لالو یادو کا وزیر مملکت نتیا نند رائے پر شدید تنقید
نتیا نند رائے کا نام لیتے ہوئے لالو نے کہا کہ گائے ہماری ماتا ہے اور آپ اسے ذبح کرواتے ہیں؟ تمہاری حیثیت یہ ہے کہ اگر ابھی کے تیج پرتاپ کو کھڑا کردیں تمہاری ضمانت ضبط ہو جائے گی۔ آپ نریندر مودی کا نام لیتے ہو۔ بھگوان کرشن کی کانفرنس کا انعقادکرتے ہو، ان کا نام لینا اور نریندر مودی کا مالا جپنا۔ نریندر مودی کیا ہے؟