Crime in Delhi: دہلی میں ملزم نے صرف 350 روپے کے لیے پہلے بے دردی سے کیا قتل، بعد میں لاش کے سامنے کیا رقص
پولیس نے اس معاملے میں تفتیش شروع کر دی ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ ویلکم ایریا کے جنتا مزدور کالونی میں پیش آیا۔ پولیس کی ابتدائی تفتیش میں اس قتل کے پیچھے ڈکیتی کی وجہ سامنے آئی ہے۔
Firing In Gurudwara: پنجاب کے گوردوارے میں نہنگ سکھوں نے کی فائرنگ، ایک پولیس اہلکار ہلاک، تین زخمی
فائرنگ کا واقعہ کپورتھلا کے شری اکال بنگا گوردوارہ میں پولیس اور نہنگ سکھوں کے ایک گروپ کے درمیان جھڑپ کے بعد پیش آیا۔ ہلاک ہونے والے کانسٹیبل کی شناخت جسپال سنگھ کے بطور ہوئی ہے۔
Uttarkashi Tunnel: اترکاشی ٹنل میں پھنسے مزدوروں کو نکالنے کے لیے آخری مرحلے میں پہنچا ریسکیو آپریشن، 10 میٹر کا فاصلہ باقی، ایمبولینس تعینات
پائپ ڈالنے کے بعد، کارکن اس کے ذریعے باہر نکل سکتے ہیں۔ یہ پائپ ایک میٹر سے تھوڑا کم چوڑا ہے۔ ایک بار جب پائپ دوسرے سرے پر پہنچ جاتا ہے، تو پھنسے ہوئے کارکنوں کے رینگ کر باہر آنے کا امکان ہوتا ہے۔
Rajasthan Election: ایم پی ڈاکٹر دنیش شرما نے جے پور میں بی جے پی امیدواروں کے لیے مہم چلائی، راہل گاندھی کو بنایانشانہ
بی جے پی کے راجیہ سبھا ایم پی ڈاکٹر دنیش شرما بدھ کو راجستھان کی راجدھانی جے پور میں تھے۔ یہاں انہوں نے راجستھان اسمبلی انتخابات کے پیش نظر ایک انتخابی ریلی سے خطاب کیا۔ ریاست میں انتخابی مہم اب آخری مراحل میں ہے۔
Pritinker Diwaker Retirement Speech: جسٹس دیواکر نے سابق چیف جسٹس آف انڈیا دیپک مشرا پر لگایا سنگین الزام
اس سال کے شروع میں، جسٹس دیواکر کے نام کی سفارش الہ آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے کے لیے چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی قیادت والی کالجیم نے کی تھی اور جسٹس دیواکر کو 13 فروری 2023 کو الہ آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کے طور پر مقرر کیاگیا۔انہوں نے 26 مارچ 2023 کو چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھایا۔
Calcutta High Court: امت شاہ کو مغربی بنگال میں ریلی کا دعوت نامہ موصول، پابندی لگانے ہائی کورٹ پہنچی پولیس
مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ سے ریلی سے خطاب کرنے کی درخواست کی، جس کے لیے بنگال کے مختلف اضلاع سے پارٹی کے حامیوں کو ٹرینوں اور بسوں کے ذریعے لانے کی تیاریاں جاری ہیں۔
Two Army officers, two soldiers killed in ongoing Rajouri encounter: جموں کشمیرکے راجوری میں سیکورٹی فورسز اور ملیٹنٹوں کے درمیان تصادم، چار جوان شہید، آپریشن جاری
اطلاعات کے مطابق جنگل میں چھپے دہشت گردوں کے پاس بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود ہوسکتا ہے۔ خبر لکھے جانے تک دہشت گردوں کی تلاش کے لیے فوج اور پولیس کا مشترکہ سرچ آپریشن جاری تھا۔
DGCA Director Suspended: شہری ہوا بازی کی وزارت نے ڈی جی سی اے کے ڈائریکٹر کو کیا معطل
حکومت نے بدعنوانی کے ایک معاملے میں بدھ (22 نومبر) کو ڈی جی سی اے کے ڈائریکٹر کیپٹن انیل گل کو معطل کر دیا اور کہا کہ ہم اس پر سمجھوتہ نہیں کر سکتے۔
Mulayam Singh Yadav Birth Anniversary: ملائم سنگھ یادو کے یوم پیدائش کے موقع پر دہلی میں سائیکل یاترا کا ہتمام، کارکنان نے پیش کیا خراج عقیدت
نیتا جی نے پارٹی کے سوشلسٹ نظریہ اور پالیسیوں کا گاؤں گاؤں سائیکل کے ذریعے پرچار کیا اور تمام پسماندہ طبقوں کو متحرک کیا جو صدیوں سے محروم تھے، ان میں سیاسی شعور بیدار کیا اور انہیں اقتدار کی راہداریوں تک لے جانے کی کوشش کی
UP News: ملائم سنگھ کی یوم پیدائش پر اکھلیش نے کی یادگار بھومی پوجن، بڑی تعداد میں ایس پی کارکن پہنچے، پیش کیا خراج عقیدت
یہاں 80 کروڑ روپے سے ملائم سنگھ یادو کی عظیم الشان یادگار تعمیر کی جائے گی۔ یہ یادگار 8.3 ہیکٹر اراضی پر تعمیر کی جائے گی۔ ساڑھے چار ایکڑ اراضی پر سہولیات سے آراستہ پارک بنایا جائے گا۔