Namansh Syal martyr Indian air force: سولہ سال کا ساتھ چند ہی سیکنڈ میں بکھر گیا، پائلٹ کی شہادت سے ٹوٹ کر رہ گئیں اہلیہ افسانہ
دبئی ایئر شو میں تیجس فائٹر جیٹ حادثے میں بھارتی فضائیہ کے ونگ کمانڈر نمانش سیال کی شہادت سے ان کی اہلیہ افسانہ ٹوٹ گئی ہیں۔ ان کا جسد خاکی سُلور ایئر بیس پہنچا۔
Chandigarh Constitution Amendment 2025: آرٹیکل 240 پر پنجاب میں ہنگامہ ،تمام جماعتوں کا پارلیمنٹ سے لے کر سڑکوں تک بل کے خلاف احتحاج
پنجاب میں کشیدگی کا ماحول پیدا کر دیا ہے، عام آدمی پارٹی، کانگریس اور اکالی دل نے متفقہ طور پر مرکز کی تجویز کی مخالفت کی ہے۔ تمام جماعتوں کا کہنا ہے کہ وہ پارلیمنٹ سے لے کر سڑکوں تک ہر سطح پر بل کو چیلنج کریں گے۔
Amit Shah wishes Om Birla birthday: وزیر داخلہ امت شاہ نے اوم برلا کو یوم پیدائش کی دی مبارکباد ، کہا آپ کی قیادت میں ایوان میں جمہوری اقدار کو تحفظ مل رہا ہے
بھارت کے وزیر داخلہ امت شاہ نے لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا کو یوم پیدائش کی مبارکباد دی۔ انہوں نے لوک سبھا کے اسپیکر کی حیثیت سے اوم برلا کے کاموں کی تعریف کرتے ہوئے ان کی طویل عمر کی دعا کی۔ وزیر داخلہ امت شاہ نے اوم برلا کی تعریف کرتے ہوئے کہا …
Maharashtra Deputy Chief Minister Ajit Pawar: ڈپٹی سی ایم اجیت پوار کے بیان پر مہاراشٹرمیں سیاسی ہلچل، کہا- آپ کے پاس ووٹ تو میرے پاس فنڈ
انتخابات قریب آتے ہی تمام پارٹیاں سرگرم ہیں، لیکن اجیت پوار کے بیان نے انتخابی بحث کو نیا موڑ دے دیا ہے۔ سیاسی تجزیہ کار اسے پوار کی حکمت عملی کا حصہ مان رہے ہیں لیکن وہ اسے ایک ایسا بیان بھی قرار دے رہے ہیں،
Delhi’s Toxic Air More Dangerous: دہلی میں ہوا کا معیار انتہائی خطرناک، کئی علاقوں میں اے کیو آئی 445 سے تحاوز
آج صبح اے کیوآئی 447 تھا، جس میں فضائی آلودگی کی سطح تجویز کردہ معیارات سے کئی گنا زیادہ تھی۔ PM2.5 299 اور PM10 398 پر ریکارڈ کیا گیا۔ یہ دونوں سطحیں ہوا کو زہریلا بنا رہی ہیں۔
Yo Yo Honey Singh In Sarojini Nagar lucknow : یو یو ہنی سنگھ کی دھن پر جھوم اٹھا لکھنؤ، سروجنی نگر میں پہلی بار مفت میوزک فیسٹیول کا انعقاد، 35,000 نوجوان نے کی شرکت
لکھنؤ کے سروجنی نگر علاقے میں ہفتہ کے روز مشہور گلوکار یو یو ہنی سنگھ نے ایک تاریخی لائیو کنسرٹ پیش کیا۔ ان کی پرفارمنس کے دوران آشیانہ کے اسمرتی اُپون کا پورا علاقہ دیر رات تک جوش و خروش سے جھومتا رہا۔ تقریب میں 35,000 سے زیادہ نوجوان موجود تھے۔ یہ کنسرٹ رکنِ اسمبلی ڈاکٹر راجیشور سنگھ کی قیادت میں ’یُووا اتسو سروجنی نگر‘ کے تحت منعقد کیا گیا۔
PM Modi participates in G20 Summit in Johannesburg: وزیراعظم نے جوہانسبرگ میں جی20 سربراہ اجلاس میں کی شرکت، اوپن سیٹلائٹ ڈیٹا پارٹنرشپ اور اہم معدنیات سرکلریٹی انیشیٹیو کی پیش کی تجویز
وزیراعظم نے گلوبل ساؤتھ کے لیے عالمی فیصلہ سازی میں زیادہ مؤثر آواز کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ نئی دہلی سمٹ میں افریقی یونین کو مستقل رکن بنانا ایک تاریخی قدم تھا اور یہ شمولیتی روح جی20 سے آگے بھی بڑھائی جانی چاہیے۔
PM Modi – Australia and Canada : وزیرِ اعظم مودی نے آسٹریلیا، کینیڈا کے ساتھ نئی سہ فریقی ٹیکنالوجی اور اختراعی شراکت داری کا کیا اعلان
جی-20 لیڈرز سمٹ کے موقع پر وزیرِ اعظم نریندر مودی نے ہفتہ 22 نومبر 2025 کو آسٹریلیا اور کینیڈا کے درمیان ایک نئی سہ فریقی ٹیکنالوجی اور انوویشن شراکت داری کے قیام کا اعلان کیا۔ یہ اعلان مودی کی آسٹریلوی وزیرِ اعظم انتھونی البانیز اور کینیڈا کے وزیرِ اعظم مارک کارنی کے ساتھ دو طرفہ ملاقات کے بعد کیا گیا۔
India’s economy is growing rapidly: عالمی ترقی سست، لیکن بھارت کی معیشت تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے: ہارورڈ کے ماہر اقتصادیات
IMF کے تازہ ترین تخمینوں کے مطابق، ہندوستان کی معیشت 2026 میں 6.6 فیصد کی شرح سے بڑھنے کا امکان ہے، جس سے ہندوستان کی ترقی کی شرح کو بڑی معیشتوں میں سب سے مضبوط کے طور پر برقرار رکھا جائے گا۔ اس کے برعکس، اسی مدت کے دوران چین کی شرح نمو کم ہو کر 4.8 فیصد رہنے کا امکان ہے۔
Delhi JLN Stadium Rebuilt : بھارت کو ملے گی پہلی ہائی ٹیک اسپورٹس سٹی، دہلی کے جواہر لعل نہرو اسٹیڈیم کی ازسرِ نو تعمیر کا بڑا فیصلہ، 2036 اولمپکس کی تیاریوں میں اہم قدم
بھارت میں کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے کی جدید ترقی کی سمت میں ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے مرکزی حکومت نے دہلی کے تاریخی جواہر لعل نہرو اسٹیڈیم کو مکمل طور پر ازسرِ نو تعمیر کرکے ایک جدید ترین ہائی ٹیک اسپورٹس سٹی میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ ملک کی پہلی ایسی اسپورٹس سٹی ہوگی، جس میں بین الاقوامی معیار کے تربیتی مراکز، ملٹی اسپورٹس ارینا، ایلیٹ ایتھلیٹس کے لئے خصوصی ہاسٹل اور جدید ترین ٹیکنالوجی سے آراستہ اسپورٹس سائنس اور میڈیکل لیب شامل ہوں گی۔





