ISRO Chief Cancer: اسرو کے سربراہ سومناتھ کینسر میں مبتلا،آدتیہ ایل 1کے لانچ کے دن ملی تھی یہ خبر
حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے خود اس سنگین بیماری کا انکشاف کیا۔ سومناتھ نے بتایا کہ انہیں آدتیہ-ایل1 مشن کے آغاز کے دوران ہی کینسر کے بارے میں معلوم ہوا۔
West Bengal Politics: “اب میں آزاد پرندہ ہوں”: سینئر ترنمول لیڈر تاپس رائے نے ایم ایل اے کے عہدے سے دیا استعفیٰ
نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے، رائے نے پارٹی قیادت پر تنقید کی کہ جب جنوری میں ان کی رہائش گاہ پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے چھاپہ مارا تھا تو وہ ان کے ساتھ نہیں کھڑے تھے۔
Delhi Budget 2024: “میں دہلی والوں کا قرض کبھی نہیں چکا سکتا”: دہلی کے بجٹ پر سی ایم اروند کیجریوال
کیجریوال نے کہا کہ اب دہلی میں 18 سال سے زیادہ عمر کی خواتین کے لیے 1000 روپے کا انتظام کیا گیا ہے۔ میں اس بجٹ کے لیے آتشی جی کو 10 میں سے 15 نمبر دیتا ہوں۔ مجھے یقین ہے کہ دہلی میں 18 سال سے زیادہ عمر کی کل 67 لاکھ خواتین میں سے 45-50 لاکھ خواتین اس اسکیم کے تحت آئیں گی۔
UPPSC Ro ARO Paper Leak News: یوپی RO-ARO امتحان منسوخ کرنے کے بعد کمیشن نے لیا ایک اور بڑا فیصلہ، ایف آئی آر درج
یوپی پبلک سروس کمیشن نے پیپر لیک معاملے میں پولیس میں ایف آئی آر درج کرائی ہے۔ ایف آئی آر پریاگ راج کے سول لائن پولیس اسٹیشن میں درج کی گئی تھی۔ کمیشن کے سکریٹری اشوک کمار نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرایا۔
BJP Leader X Bio Modi ka Parivar:میں بھی چوکیدار کے بعد اب ”مودی کا پریوار“ کمپین شروع،سینئر رہنماوں نے اپنے نام کے آگے لکھا نیا نعرہ
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بائیو میں اچانک تبدیلی شروع کردی۔میں بھی چوکیدار کے طرز پر اب مودی کا پریوار کمپین شروع ہوچکا ہے اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے لے کر جے پی نڈا،نتن گڈکری سمیت دیگر سینئر لیڈران نے بھی اپنے ایکس اکاونٹ کے بایو میں نام کے بعد ''مودی کا پریوار'' لکھ لیا ہے۔
میئر کا عہدہ چھن گیا، لیکن سینئر ڈپٹی میئر اور ڈپٹی میئر پر بی جے پی نے کانگریس-AAP کو ہرایا، انڈیا الائنس کے لئے بڑا جھٹکا
سینئرمیئر کے لئے بی جے پی کی کلجیت سندھو نے انڈیا الائنس کے امیدوارگرپریت گابی کو ہرایا جبکہ ڈپٹی میئر کے عہدے کے لئے بی جے پی کے راجندرسنگھ نے نرملا دیوی کو ہرا دیا ہے۔
Udhayanidhi Stalin on Sanatan Dharma: سناتن کے خلاف بیان پر سپریم کورٹ نے کی ادے ندھی اسٹالن کی سرزنش، کہا – آپ کو نتیجہ معلوم ہونا چاہیے
جسٹس سنجیو کھنہ اور جسٹس سچن دتہ کی بنچ نے تبصرہ کیا، "آپ نے اظہار رائے کی آزادی کا غلط استعمال کیا اور اب آپ سپریم کورٹ سے ریلیف مانگ رہے ہیں۔ آپ عام آدمی نہیں، آپ ایک سیاست دان ہیں۔ آپ کو معلوم ہونا چاہیے تھا کہ اس کا نتیجہ کیا ہوگا۔
Delhi Budget 2024: دہلی بجٹ 2024 میں کیجریوال حکومت کا خواتین کو بڑا تحفہ، اب ہر ماہ ملیں گے ایک ہزار روپئے
وزیرخزانہ آتشی مارلینا نے کہا کہ 18 سال سے اوپر کی ہرخاتون کو ہرماہ 1000 روپئے دیئے جائیں گے۔ کیجریوال حکومت وزیراعلیٰ چیف منسٹرمہیلا سمّان یوجنا کے تحت یہ رقم دے گی۔
JMI Launches New Engineering Courses: جامعہ ملیہ اسلامیہ میں انجینئرنگ کے نئے کورسز لانچ،صرف ایک ٹسٹ کی بنیاد پر ملے گا داخلہ
جامعہ ملیہ اسلامیہ کی ویب سائٹ پر دی گئی معلومات کے مطابق ان کورسز میں داخلہ جے ای ای سکور کے ذریعے ہوگا۔ ان میں داخلہ کے فارم ان امتحانات کے نتائج آنےسے دس دن قبل جاری کیے جائیں گے۔ درخواست دینے کے لیے امیدواروں کو 550 روپے فیس ادا کرنا ہوگی۔ تمام عمل اور اپ ڈیٹس صرف آن لائن ہی مل سکتے ہیں۔ صرف وہی امیدوار جو JEE میں منتخب ہوں گے
Vote for Note Case Verdict: ووٹ فار نوٹ کیس پر پی ایم نریندر مودی نے اپنا ردعمل دیتے ہوئے ایکس پر لکھا – خوش آمدید!
چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) ڈی وائی چندرچوڑ کی قیادت میں سات ججوں کی آئینی بنچ نے جھارکھنڈ مکتی مورچہ (جے ایم ایم) رشوت ستانی کیس میں پانچ ججوں کی بنچ کے ذریعہ سنائے گئے 1998 کے فیصلے کو متفقہ طور پر پلٹ دیا۔