یو اے پی اے کیس
NIA raids in Khalistan Gangster Link Case: نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) خالصتان گینگسٹر لنک کیس میں پنجاب، راجستھان اور مدھیہ پردیش سمیت مرکزی علاقے چنڈی گڑھ میں چھاپے مار رہی ہے۔ تحقیقاتی ایجنسی پنجاب کے شہر موگا میں کئی مختلف مقامات پر چھاپے مار رہی ہے۔ اس چھاپے میں گینگسٹرز اور دہشت گردوں کے درمیان گٹھ جوڑ کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔ این آئی اے کے ساتھ موگا پولیس بھی موجود ہے۔ این آئی اے کی ٹیم موگا علاقے کے نہال سنگھ والا کے گاؤں بلاس پور میں تحقیقات کر رہی ہے۔
#WATCH NIA आतंकवादी-गैंगस्टर संपर्क से जुड़े मामले में 4 राज्यों पंजाब, हरियाणा, राजस्थान, मध्य प्रदेश और केंद्र शासित प्रदेश चंडीगढ़ में 30 स्थानों पर तलाशी कर रही है।
वीडियो मोगा के एक गांव से है। pic.twitter.com/9OVngYNSwI
— ANI_HindiNews (@AHindinews) March 12, 2024
-بھارت ایکسپریس