Bharat Express DD Free Dish

IAF’s MiG 29 fighter jet crashes near Agra: آگرہ میں آرمی کا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ نے کود کر بچائی جان

ہندوستانی فضائیہ کا مگ 29 لڑاکا طیارہ آگرہ میں گر کر تباہ ہو گیا۔ طیارہ جیسے ہی زمین پر گرا اس میں آگ لگ گئی۔ تاہم طیارے میں سوار دو پائلٹ اور ایک دوسرے شخص نے کود کر اپنی جان بچائی۔

آگرہ میں طیارہ گر کر تباہ۔

 نئی دہلی: ہندوستا نی فضائیہ کا مگ 29 لڑاکا طیارہ آگرہ میں گر کر تباہ ہو گیا۔ طیارہ جیسے ہی زمین پر گرا اس میں آگ لگ گئی۔ تاہم طیارے میں سوار دو پائلٹ اور ایک دوسرے شخص نے کود کر  اپنی جان بچائی۔ اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ طیارے نے پنجاب کے آدم پور سے اڑان بھری تھی اور پریکٹس کے لیے آگرہ جا رہا تھا جب یہ واقعہ پیش آیا۔



بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔

Also Read