منی پور کے وزیر اعلی بیرن سنگھ نے اپنے عہدے سے دیا استعفیٰ
منی پور کے وزیر اعلیٰ این بیرن سنگھ نے اتوار کی شام گورنر کو اپنا استعفیٰ سونپ دیا۔ نئے وزیر اعلیٰ کا فیصلہ ایک دو روز میں ہو جائے گا۔
ریاست میں 21 ماہ سے جاری تشدد کی وجہ سے برین سنگھ کافی دباؤ میں تھے۔ اپوزیشن پارٹیاں بھی اس معاملے پر این ڈی اے سے لگاتار سوال کر رہی تھیں۔
ذرائع کے مطابق گورنر نے انہیں صرف قائم مقام وزیر اعلیٰ کا عہدہ سنبھالنے کو کہا ہے۔ منی پور انتخابات میں بی جے پی کی جیت کے بعد بیرن سنگھ نے مرکزی قیادت کو حیران کر دیا ہے۔

بھارت ایکسپریس
بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔

