Bharat Express

Delhi: دہلی کے سی جی او کمپلیکس میں لگی بھیانک آگ، موقع پر پہنچی فائر بریگیڈ کی پانچ گاڑیاں

Delhi:  دہلی میں بڑھتے ہوئے پارے کے درمیان پیر کو سی جی او کمپلیکس میں آگ لگ گئی۔ دہلی کے لودھی روڈ علاقے میں واقع اس کمپلیکس میں مرکزی حکومت کے کئی دفاتر واقع ہیں۔ موصولہ اطلاع کے مطابق آئی ٹی بی پی ہیڈکوارٹر کی دوسری منزل پر آگ لگی ہے۔ آگ بجھانے کے لیے پانچ فائر انجن بھیجے گئے۔ سی جی او کمپلیکس میں آگ لگنے سے افراتفری مچ گئی۔

-بھارت ایکسپریس