Bharat Express DD Free Dish

آنے والے دنوں میں عام آدمی پارٹی(AAP) کی بی جے پی(BJP) سے لڑائی کا رخ کیا ہو گا؟ اس تصادم کا نتیجہ ملک کی سیاست کے ساتھ ساتھ مخالف کیمپ میں عام آدمی پارٹی کی حیثیت کا بھی فیصلہ کرے گا۔ اپنے آپ کو جدید دور کا ابھیمنیو کہنے والے، اروند کیجریوال(KEJRIWAL) سیاست کی ہر بھول بھُلیاّں(چکرویوہ) کو چھیدنے کی 'گارنٹی' پر فخر کرتے ہیں۔ عام آدمی پارٹی اور خود  اروند کیجریوال ہندوستانی سیاست میں کس قدر  و  وقار اور عزّت کے مستحق ہیں، اس کا فیصلہ آنے والے دنوں میں ہوگا کہ وہ اس دعوے پر کس حد تک قائم رہتے ہیں؟

چین کی چالبازی اور پاکستان کی منافقت کوئی نئی بات نہیں لیکن سیاق و سباق نیا ہے اس لیے اس کا مقابلہ کرنے کے لیے تیاریوں کو ایک نیا دھار دینے کی ضرورت ہے۔

جمہوریت میں انتخابات کو نہ صرف رائے عامہ کے وزن کے طور پر سمجھا جاتا ہے بلکہ سیاسی جماعتوں کے غلبہ کا پیمانہ بھی سمجھا جاتا ہے۔ نتائج کی صورت میں عوام کی مہر لگنے کے بعد پھر دلیل اور حجت میں کوئی فرق نہیں، جو جیتے گا وہی سکندر ہے۔ سکندر جس طرح میدان …

نئی دہلی، 19 نومبر (بھارت ایکسپریس): مضبوط قیادت کی پہچان امتحان کی گھڑی میں ہوتی ہے اور امتحان کی یہ گھڑی تب آتی ہے جب آفات کا پہاڑ کھڑا ہو۔  اگرچہ ہر کوئی مصیبت سے نبرد آزما ہوتا ہے، لیکن جدوجہد کے مختلف طریقے ہوتے ہیں۔  یہ طریقے تین قسم کے ہیں۔  پہلا محنت، دوسرا …