Bharat Express

قرآن مقدس کو نذرآتش کرنے کی اجازت دینے پر عراق حکومت کا بڑا فیصلہ، سوئیڈن کے سفیر کو برطرف کردیا

سوئیڈن میں ایک بار پھر سے قرآن شریف نذر آتش کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ اس کے بعد عراق کی راجدھانی بغداد واقع سوئیڈن کے سفارت خانہ میں احتجاج کیا گیا ہے۔ مظاہرہ  کے بعد اب عراقی حکومت نے ایک بیان جاری کرکے بڑا اعلان کیا ہے۔

سوئیڈن میں قرآن مقدس کو نذرآتش کرنے کی اجازت پھر دے دی گئی ہے۔

    Tags: