Virgin Atlantic Plane: دنیا میں پہلی بار بغیر ایندھن کے طیارہ نے بھڑی اڑان، لندن سے نیویارک پہنچا طیارہ
ایوی ایشن کمپنی 'ورجن اٹلانٹک' کے بوئنگ 787 طیارے کو فوسل فیول استعمال کیے بغیر چلایا گیا۔ اس پرواز کے لیے استعمال ہونے والا ہوابازی کا ایندھن فضلے سے تیار کیا گیا تھا۔
Khalistani Elements In Canada: انتہا پسندوں کے خلاف کارروائی کریں ورنہ…”، رہنماؤں نے کینیڈا کی ٹروڈو حکومت کو کیاخبردار
وہاں کے سیاستدانوں نے کینیڈا میں بھارت کے خلاف مسلسل بڑھتی ہوئی سرگرمیوں پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔
More than 3,300 arrested in West Bank since October 7: ایک فلسطینی کو رہا کرنے کے ساتھ ہی 20 فلسطینیوں کو گرفتار کرلے رہا ہے اسرائیل
اگر سات اکتوبر 2023 کے حماس حملے سے لیکر آج تک کے اعداد وشمار کو شامل کریں تو معلوم ہوگا کہ اسرائیل نے ان دنوں میں 3325 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے ۔ پی پی ایس نے یہ تفصیلات اپنے فیس بک پیج پر شیئر کی ہےاور کہا ہے کہ اسرائیل جتنے فلسطینیوں کو رہا کررہا ہے اس سے کہیں زیادہ فلسطینیوں کو گرفتار کررہا ہے۔
Elon Musk Israel Visit: حماس نے ایلون مسک کو غزہ میں آنے کی دعوت دی ،کہا آئیں، قتل عام اور تباہی کے مناظر دیکھیں
مسک نے سیکورٹی کا حوالہ دے کر غزہ جانے سے انکار کر دیا ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ یہود مخالف پوسٹس کی حمایت کرنے پر تنقید کا سامنا کرنے والے مسک نے اسرائیل پہنچنے پر کہا تھا کہ نفرت پھیلانے کو روکنے کے لیے جو بھی ضروری ہوگا وہ کیا جائے گا۔
Israel Hamas War: اسرائیلی فورسز نے فلسطینیوں کو پھر کیا خبردار، شمالی غزہ کی جانب نہ جانے کا دیا حکم
اسرائیلی فورسز نے مبینہ طور پر مقبوضہ مغربی کنارے کے متعدد علاقوں کو نشانہ بنانے والی کثیر الجہتی کارروائی کے ایک حصے کے طور پر نابلس میں العسکر مہاجر کیمپ پر بھی دھاوا بول دیا۔
Hamas Israel war: یہ ایک خطرناک انسانی بحران ہے، ہم شہریوں کی ہلاکتوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، بھارت نے اقوام متحدہ میں فلسطینیوں کی حمایت کی
اقوام متحدہ میں خطاب کرتے ہوئے روچیرا نے کہا کہ دہشت گردی اور شہریوں کو یرغمال بنانا تشویشناک ہے اور اس کا کوئی جواز نہیں ہے۔
Qatari ambassador addresses UNGA on the situation in Gaza: قطری سفیر نے کیا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب، اسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات کے اپنے مطالبے کو دہرایا
حماد نے کہا کہ بہت زیادہ انسانی امداد ابھی تک شمالی غزہ تک نہیں پہنچی ہے۔ انہوں نے کہا کہ "اس بات کی اضافی ضمانتیں ہونی چاہئیں کہ جنگ بندی کو عمل میں لایا جائے گا۔"
Israel–Hamas temporary truce: مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فائرنگ سے ایک فلسطینی جاں بحق، جنگ بندی کے بعد 168فلسطینیوں کی گرفتاری
اسرائیل کو بائیڈن انتظامیہ نے کہا کہ اگر وہ جنگ بندی کے بعد اپنی فوجی مہم کی تجدید کرتا ہے تو اسے جنوبی غزہ میں فلسطینیوں کی "مزید نمایاں نقل مکانی" سے بچنے کے لیے کام کرنا چاہیے۔
Elon Musk On Israel-Hamas War: ٹیسلا کے مالک ایلون مسک اسرائیل پہنچ گئے، وزیر اعظم نیتن یاہو سے ملاقات کی اور کہا – بنیاد پرستی کو روکنا چاہیے…
ایلون مسک نے اسرائیل کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ 'اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ ختم ہونے کے بعد وہ غزہ کی تعمیر نو میں مدد کرنا چاہیں گے لیکن یہ ضروری ہے کہ فلسطینی علاقوں کو بنیاد پرستی سے آزاد کیا جائے'۔
Hamas confirms truce extended by two days: غزہ جنگ بندی میں دو دنوں کی توسیع پر اتفاق، قطری وزیرخارجہ نے کیا اعلان
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتیریس نے پیر کو اسرائیل اور حماس کے درمیان عارضی جنگ بندی کے بجائے مکمل انسانی بنیادوں پر جنگ بندی پر زور دیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ’غزہ میں صورت حال دن بہ دن بدتر ہوتی جا رہی ہے۔ مصری، قطری اور امریکی مذاکرات کاروں نے غزہ میں چار روزہ جنگ بندی کی توسیع پر اتفاق کیا جو پیر کو ختم ہو رہی ہے۔





